سرکاری عہدیداروں کو صرف اللہ کا خوف ہونا چاہیے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

battery low

Minister (2k+ posts)
القادر ٹرسٹ کو رجسٹرڈ نہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اہم ریمارکس

سرکاری عہدیدار کیوں خوف محسوس کر رہے ہیں؟سرکاری عہدیداروں کو صرف اللہ کا خوف ہونا چاہیے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

ذہن میں رکھیں کہ موجود حکومت صرف پانچ سال کیلئے اقتدار میں رہے گی، جسٹس حسن اورنگزیب

عمران خان کل اقتدار میں آ گئے تو پلیٹ میں رکھ کر رجسٹریشن کر دی جائے گی، جسٹس حسن اورنگزیب

چیف کمشنر اسلام آباد سے آئندہ سماعت پر دوبارہ رپورٹ طلب، سماعت ملتوی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جج صاحب اللہ کو مانتے ہوں تو اللہ کا خوف کریں نا . انہیں تو صرف مستری منیر کا خوف ہے جسے یہ اپنا مائی باپ مانتے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضی عیسی کو تو جرنیل کا خوف ہے اور اپنی ناجائز ایکسٹنشن والی حرام زدگی اور مایکی کا خوف ہے اپنی حرام کی کمائی سے خریدئ ہوئی جائداد کا خوف ہے اللہ سے ڈرنا والے حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہوتے ہیں کوئی نطفہ حرام خنزیری نسل کے کرپٹ کتے نہیں
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

جج صاحب اللہ کو مانتے ہوں تو اللہ کا خوف کریں نا . انہیں تو صرف مستری منیر کا خوف ہے جسے یہ اپنا مائی باپ مانتے ہیں
Eman key kamzori per sub chal rahay hain.