سپیکر ایاز صادق بھگوڑا ہوگیا

Waarsi

Senator (1k+ posts)
سپیکر ایاز صادق بھگوڑا ہوگیا


سپیکر ایاز صادق اپنے لیڈر میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے عمران خان کی تقریر کا سامنا کرنے کی بجائے بھگوڑا ہوگیا۔ جیسے ہی اسے کل پتا چلا کہ عمران خان اسمبلی میں آکر اس کی کلاس لینے والا ہے اس نے بھاگنے میں ہی عافیت جانی۔

اصلی شیر کے اسمبلی میں آنے پر کاغذی شیر اور چوہے بھاگ کھڑے ہوئے۔۔۔



aaz.jpg

ikedd.jpg

ayaz-sadiq-was-present-in-parliament-but-he-didn-t-attend-session-sheikh-rasheed.jpg
 
Last edited:

blueskky

Voter (50+ posts)
اتنی اخلاقی جرات نہیں ہے ان خبیثوں میں کے سچ کا سامنا کر سکیں، کتی چوروں سے اس قدر مل چکی ہے کے اب چور اور کتی کا فرق بھی ختم ہو چکا ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کھلا کھا! تے ننگا نہا

نواز کے پھینکے ٹکرے خوب کھا لئے اس نے . . . . . . . اب عوام کے سامنے ننگا نہانے میں شرم کیسی
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

شیر آج پارلیمنٹ میں دھاڑ رہا تھا اور گیدڑ دُم دبا کر بھاگ کھڑا ہوا ۔۔۔۔ جو بندر رہ گئے تھے ان کو بھی سانپ سونگھ گیا ۔۔۔۔ کپتان نے پلید نورے کی پلید مٹی کو ایک بار اسمبلی میں پلید کیا اور اس کے بعد اسمبلی کے باہر آ کر ۔۔۔

کچھ شر[FONT=&quot]م[/FONT] کرو نوازشریف پٹواری تمہارے ساتھ ہیں ۔۔۔

(yapping)