شہبازحکومت کیلئے انڈیا سے ہاتھ ملانا آسان،اڈیالہ جیل کے قیدی سے مشکل،زبیر

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Jab Tak PML-N Ghass dalti rahi yeh banda unkay Gheet gata raha jab uno nay moo lagana chor dia ab banda bana hoa hey yeh kia asul hoa ?
 

ranaji

President (40k+ posts)
پی ٹی آئی والے مانیں نا مانیں ہر غلط فیصلے ہر غلط حرکت ہر بلنڈر کے پیچھے فراڈیات روحانیات کے فیصلے ہی ملیں گے بلکہ ہر کیس ہر بلنڈر ہر غلط فیصلے ہر بے وقوفی والی مووو کا کھرا وہیں پہنچتا ہے

بات تو سچ ہے مگر
بات ہے رسوائی کی