عمران خان چچا کا بیٹا ہے بچپن میں شرارتی بھی تھا لیکن بڑا ہوکر اتنا دلیر ہے اتنا دلیر ہے بس بہت ہی دلیر ہے خان صاحب کے کزن حفیظ اللہ خان نیازی
عمران خان کیساتھ جہاں جاتا تھا پریس والے ٹوٹ پڑتے تھے 2006 میں عمران خان کیساتھ انڈیا گیا سنیل گاواسکر ملنے آیا لیکن اس کو کسی نے پوچھا نہیں سنیل گاواسکر نے مجھے کہا ملک میرا ہے پوچھ لوگ عمران خان کو رہے ہیںحفیظ اللہ نیازی