عمران خان کوختم کیاجائے،اخترڈار کیPTVپر لائیو کوریج،سوشل میڈیا صارفین برہم

6akhtardarjhsjhjhjhhdjd.png

شیخوپورہ سے الیکشن لڑنے والے اور 66 ووٹ حاصل کرنے والے پی ٹی آئی کے سابق رہنما اختر ڈار نے پاکستان کے استحکام کیلئے عمرا ن خان کے خاتمے کا ناگزیر قرار دیدیا ہے، اس پریس کانفرنس کو پی ٹی وی سمیت تمام بڑے چینلز پر لائیو نشر کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اختر ڈار نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "میں رانا ثناء اللہ کا حمایتی نہیں ہوں مگر میں ان کے اس موقف کی حمایت کرتا ہوں کہ یہ(عمران خان) شر اور فساد کی جڑ ہے، جب تک اس کو ختم نا کیا گیا پاکستان مستحکم نہیں ہوسکتا"۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں، صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے اچانک اختر ڈار کی اس پریس کانفرنس اور سب سے بڑھ کر پریس کانفرنس کے پی ٹی وی سمیت تمام بڑے چینلز پر نشر کیے جانے پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما اور وکیل انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا ہے کہ اگر بات شیخوپورہ کے تھانہ بی ڈویژن کے ٹاؤٹ اختر ڈار تک آگئی ہے اور عمران خان کے خلاف سارے ہتھیار چل چکے ہیں تو بہتر ہے کہ اڈیالہ جیل جائیں اور معافی مانگ لیں۔

https://twitter.com/x/status/1789188319617675405
سلمان خان نے کہا کہ اس پریس کانفرنس کے پیچھے کون ہے اور ان کے ارادے کیا ہیں؟ لیڈر شپ اس پر ضرور ردعمل دیں۔

https://twitter.com/x/status/1789180430031221058
فیصل خان نے کہا کہ اختر اقبال ڈار کی اس پریس کانفرنس کو پی ٹی وی سمیت تمام چینلز پر لائیو دکھایا گیا، اس پریس کانفرنس کے پیچھے کون ہے؟

https://twitter.com/x/status/1788976456195788960
احمد جنجوعہ نے کہا کہ عمران خان کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے اختر ڈار نے این اے 115 سے الیکشن لڑا ، انہیں 66 ووٹ ملے اور وہ حلقے میں 18ویں نمبر پر آئے، اس کے باوجود ان کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر لائیو دکھائی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1789250694907617309
ایک صارف نے کہا کہ پی ٹی وی پر دکھائی گئی اس پریس کانفرنس میں عمران خان کو ختم کرنے کی دھمکی دے کر پی ٹی آئی کارکنان کی نبض چیک کی گئی ہے، علی امین گنڈاپور 24 گھنٹے میں اختر ڈار کے خلاف عمران خان کو دھمکانے کے الزام میں مقدمہ درج کروائیں تاکہ سخت پیغام جائے کہ ایسی کسی بھی سازش کا انجام کیا ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1789043767292371226 شایان بشیر نے کہا کہ مزے کی بات کہ اس پریس کانفرنس کو پی ٹی وی پر لائیو دکھایا گیا، اگر نوبت یہاں تک آگئی ہے تو بہتر ہے عمران خان سے معافی مانگ لی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1789068251273539626
صحافی احمد وڑائچ نے کہا کہ 66 ووٹ لینے والے اس شخص کی پریس کانفرنس کو قومی ٹی وی پر لائیو دکھانے کی کیا وجہ ہے؟

https://twitter.com/x/status/1788946471477186759
ظہیر احمد یوسفزئی نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اختر اقبال ڈار کی باتوں میں کافی مماثلت ہے، لگتا ایسا ہے کہ اس بار بھی کارندوں نے مکروح پلان کو قوت سے پہلے اگل دیا۔

https://twitter.com/x/status/1788992887885017542
عالم خان کاکڑ نے کہا کہ اختر ڈار کے پیچھے ایکسٹینشن کے خواہش مند ناکام لوگ ہیں، اس بزدلانہ دھمکی کی سخت مذمت کی جاتی ہے، ریاست کے نام نہاد ٹھیکیداران آگ سے کھیلنے کے بجائے عوامی لیڈر کو رہا کرے۔

https://twitter.com/x/status/1789165192166723920
طاہر ملک نے کہا کہ جان اچکزئی نے دو دن پہلے عمران خان کو جان سے مارنے کی بات کی، اختر ڈار نے پریس کانفرنس میں یہی دھمکی دی اور پھر جیل انتظامیہ نے عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا، یہ سب کون کروارہا ہے؟ کس کے کہنے پر ہورہا ہے؟ سرعام ایسے بیانات کو دلوارہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1789164853900259329
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کنجر کی ماں کوچ ۔۔۔ کر اس حرام زادے کے بھونکنے کا جواب دینے کی ضرورت ہے نکی وڈی کو بھی بونس میں چ ۔۔۔ کر آرگزم اس کو اور اس کے ہینڈلرز کی ماں کو بھئ دلانے کئ ضرورت ہے
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
adi doie wich tazaaab pa k inu sarey shaer wich ghumaya jaey madakchod dala rent per apni gaaaaand baich raha hy lul leni da
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
Well than they have to start digging khandaks around GHQ, Bhutto houses, and Jatti umrah.
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
6akhtardarjhsjhjhjhhdjd.png

شیخوپورہ سے الیکشن لڑنے والے اور 66 ووٹ حاصل کرنے والے پی ٹی آئی کے سابق رہنما اختر ڈار نے پاکستان کے استحکام کیلئے عمرا ن خان کے خاتمے کا ناگزیر قرار دیدیا ہے، اس پریس کانفرنس کو پی ٹی وی سمیت تمام بڑے چینلز پر لائیو نشر کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اختر ڈار نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "میں رانا ثناء اللہ کا حمایتی نہیں ہوں مگر میں ان کے اس موقف کی حمایت کرتا ہوں کہ یہ(عمران خان) شر اور فساد کی جڑ ہے، جب تک اس کو ختم نا کیا گیا پاکستان مستحکم نہیں ہوسکتا"۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں، صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے اچانک اختر ڈار کی اس پریس کانفرنس اور سب سے بڑھ کر پریس کانفرنس کے پی ٹی وی سمیت تمام بڑے چینلز پر نشر کیے جانے پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما اور وکیل انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا ہے کہ اگر بات شیخوپورہ کے تھانہ بی ڈویژن کے ٹاؤٹ اختر ڈار تک آگئی ہے اور عمران خان کے خلاف سارے ہتھیار چل چکے ہیں تو بہتر ہے کہ اڈیالہ جیل جائیں اور معافی مانگ لیں۔

https://twitter.com/x/status/1789188319617675405
سلمان خان نے کہا کہ اس پریس کانفرنس کے پیچھے کون ہے اور ان کے ارادے کیا ہیں؟ لیڈر شپ اس پر ضرور ردعمل دیں۔

https://twitter.com/x/status/1789180430031221058
فیصل خان نے کہا کہ اختر اقبال ڈار کی اس پریس کانفرنس کو پی ٹی وی سمیت تمام چینلز پر لائیو دکھایا گیا، اس پریس کانفرنس کے پیچھے کون ہے؟

https://twitter.com/x/status/1788976456195788960
احمد جنجوعہ نے کہا کہ عمران خان کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے اختر ڈار نے این اے 115 سے الیکشن لڑا ، انہیں 66 ووٹ ملے اور وہ حلقے میں 18ویں نمبر پر آئے، اس کے باوجود ان کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر لائیو دکھائی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1789250694907617309
ایک صارف نے کہا کہ پی ٹی وی پر دکھائی گئی اس پریس کانفرنس میں عمران خان کو ختم کرنے کی دھمکی دے کر پی ٹی آئی کارکنان کی نبض چیک کی گئی ہے، علی امین گنڈاپور 24 گھنٹے میں اختر ڈار کے خلاف عمران خان کو دھمکانے کے الزام میں مقدمہ درج کروائیں تاکہ سخت پیغام جائے کہ ایسی کسی بھی سازش کا انجام کیا ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1789043767292371226 شایان بشیر نے کہا کہ مزے کی بات کہ اس پریس کانفرنس کو پی ٹی وی پر لائیو دکھایا گیا، اگر نوبت یہاں تک آگئی ہے تو بہتر ہے عمران خان سے معافی مانگ لی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1789068251273539626
صحافی احمد وڑائچ نے کہا کہ 66 ووٹ لینے والے اس شخص کی پریس کانفرنس کو قومی ٹی وی پر لائیو دکھانے کی کیا وجہ ہے؟

https://twitter.com/x/status/1788946471477186759
ظہیر احمد یوسفزئی نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اختر اقبال ڈار کی باتوں میں کافی مماثلت ہے، لگتا ایسا ہے کہ اس بار بھی کارندوں نے مکروح پلان کو قوت سے پہلے اگل دیا۔

https://twitter.com/x/status/1788992887885017542
عالم خان کاکڑ نے کہا کہ اختر ڈار کے پیچھے ایکسٹینشن کے خواہش مند ناکام لوگ ہیں، اس بزدلانہ دھمکی کی سخت مذمت کی جاتی ہے، ریاست کے نام نہاد ٹھیکیداران آگ سے کھیلنے کے بجائے عوامی لیڈر کو رہا کرے۔

https://twitter.com/x/status/1789165192166723920
طاہر ملک نے کہا کہ جان اچکزئی نے دو دن پہلے عمران خان کو جان سے مارنے کی بات کی، اختر ڈار نے پریس کانفرنس میں یہی دھمکی دی اور پھر جیل انتظامیہ نے عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا، یہ سب کون کروارہا ہے؟ کس کے کہنے پر ہورہا ہے؟ سرعام ایسے بیانات کو دلوارہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1789164853900259329

یہ پورا خاندان ہی مادرچودوں کا ہے ان حرامیوں کی بدکلامی سے تو ان کی اپنی مائیں تک نہیں بچتیں۔۔