عمران خان کو فیئر ٹرائل نہیں ملا،پی پی رہنمانئیربخاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو فیئر ٹرائل نہیں ملا ،جلد بازی میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے ریاست کو اپنی ذمہ داری نبھانی چاہیے تھی ،عمران خان کو فیئر ٹرائل ملنا چاہیے تھا، جب عمران خان پر مقدمات بنائے گئے تب رانا ثنا وزیر داخلہ تھا ۔نئیر حسین بخاری
https://twitter.com/x/status/1783957595763437731