عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی بیان تھا۔ مولانا فضل الرحمان

ts_rana

Minister (2k+ posts)
انہی منافقتوں نے ملک تباہ کیا ہوا ہے۔ یعنی سیاست جھوٹ بولنے کی اجازت دیتی ہے اور مذہب اس سے روکتا ہے لیکن مولوی نے سیاست کو مذہب پر مقدم رکھا حالانکہ کہا یہ جاتا ہے کہ دین کو دنیا پر مقدم رکھو۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی بیان تھا۔

https://twitter.com/x/status/1790797961808551936
اگر یہ تبدیلی مولانا کے اندر تھائی لینڈ کے سفر کے بعد آئی ہے تو ہم سب یوتھیئے مولانا کا تھائی لینڈ کا سالانہ سفری خرچہ اٹھانے کا بیڑا لیتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ تبدیلی مولانا کے اندر تھائی لینڈ کے سفر کے بعد آئی ہے تو ہم سب یوتھیئے مولانا کا تھائی لینڈ کا سالانہ سفری خرچہ اٹھانے کا بیڑا لیتے ہیں
میری طرف سے سو شاباشیاں شامل کر لے 😁
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو مولوی کو عقل تو آئی

دوسرے نکاح پر رولا پا کے مفتی نعیم تو کافر ہو گیا ہی گیا ہے -- اسے شامل کر لو کور کمیٹی میں -- اوپر نیچے چار پنج پڑھا کر بھی نہیں بولے گا
😁
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
حضرت مولانا فضل الرحمان کو مولوی ڈیزل کہنا بھی ایک سیاسی بیان تھا۔ اب یہ تمام یوتھیوں کا نیا ابا ہے، لہذا یوتھیے حضرت صاحب کو آئندہ سے ابا جان ابا جان کہہ کر پکاریں۔

یوٹرن خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
دوسرے نکاح پر رولا پا کے مفتی نعیم تو کافر ہو گیا ہی گیا ہے -- اسے شامل کر لو کور کمیٹی میں -- اوپر نیچے چار پنج پڑھا کر بھی نہیں بولے گا
😁
اپنے ماں پیو دی صلح کرا ،ایتھے کیوں رنڈی رونا کر ریا ایں

images
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انہی منافقتوں نے ملک تباہ کیا ہوا ہے۔ یعنی سیاست جھوٹ بولنے کی اجازت دیتی ہے اور مذہب اس سے روکتا ہے لیکن مولوی نے سیاست کو مذہب پر مقدم رکھا حالانکہ کہا یہ جاتا ہے کہ دین کو دنیا پر مقدم رکھو۔
نہ کر یار یہ تو ام سری بات ہونی چے تمہارے لئے --- یاد ہے ٢٠١٤ میں پینتی پنچروں پر کتنے بوجے نچاے تھے عمران خان نے - ناصر الملک کی عدالت میں ھوایں چھوڑنے کے بعد اس کو بھی عمران خان نے سیاسی بیان کہا تھا
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
نہ کر یار یہ تو ام سری بات ہونی چے تمہارے لئے --- یاد ہے ٢٠١٤ میں پینتی پنچروں پر کتنے بوجے نچاے تھے عمران خان نے - ناصر الملک کی عدالت میں ھوایں چھوڑنے کے بعد اس کو بھی عمران خان نے سیاسی بیان کہا تھا
تو عمران خان بھی ان جیسا ہی ہے ۔ شریفوں کے ایسے ہزار بیانات ہیں جیسا کہ گلیوں میں گھسیٹنا اور پھر معافی مانگ لینا
 
zerozero

MPA (400+ posts)
Rai wind kay dallaaalon ke chekain buland honay ka waqt hoa chahta hay
Ganjandoo's cry cry cry

حضرت مولانا فضل الرحمان کو مولوی ڈیزل کہنا بھی

ایک سیاسی بیان تھا۔ اب یہ تمام یوتھیوں کا نیا ابا ہے، لہذا یوتھیے حضرت صاحب کو آئندہ سے ابا جان ابا جان کہہ کر پکاریں۔

یوٹرن خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت مولانا فضل الرحمان کو مولوی ڈیزل کہنا بھی ایک سیاسی بیان تھا۔ اب یہ تمام یوتھیوں کا نیا ابا ہے، لہذا یوتھیے حضرت صاحب کو آئندہ سے ابا جان ابا جان کہہ کر پکاریں۔

یوٹرن خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔
Fazlu’s JUI and PTI have nothing in common except they both agree elections were massive rigged.There is nothing wrong is cooperating with Fazlu to remove the illegitimate government of PDM2.Fazlu was used by PPP,PMLN and Bajwa against PTI.Why can’t PTI use Fazlu against PDM2?.
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
انہی منافقتوں نے ملک تباہ کیا ہوا ہے۔ یعنی سیاست جھوٹ بولنے کی اجازت دیتی ہے اور مذہب اس سے روکتا ہے لیکن مولوی نے سیاست کو مذہب پر مقدم رکھا حالانکہ کہا یہ جاتا ہے کہ دین کو دنیا پر مقدم رکھو۔
مرزا غلام احمد کئی دفعہ جھوٹا ثابت ہوا. اس کی کتابوں میں کیا کچھ نہیں ہے

Lets not go there...