اگر عمران نےآج یہ اعلان کردیا کہ ٹھیک ہےہم دوبارہ الیکشن کراتے ہیں لیکن صرف بائیو میٹرک نظام کےتحت اور ایک دن میں نہیں بلکہ 4،5 مرحلوں میں تو مجھے 110 فیصد یقین ہے کہ یہ سارے چور اُچکے بھاگ جائینگے اور' دھاندلی دھاندلی' کے راگ الاپنے والے ایسے خاموش ہوجائینگے جیسے روتا ہوا بچہ دودھ ملنے کے بعد خاموش ہو جاتا ہے۔
خان صاحب یہ ٹیسٹ تو کر کے دیکھے کہ یہ دو نمبری کیسے بھاگتے ہیں؟ یہ کبھی بھی بائیو میٹرک پہ دوبارہ الیکشن نہیں چاہینگے۔ کیونکہ مجھے 150 فیصد یقین ہے کہ ان دو نمبریوں نے دبا کے دھاندلی کی ہے ورنہ اے این پی کبھی بھی اتنی سیٹیں نہیں جیت سکتی۔