لاہور ہائیکورٹ:وکیل کی توڑ پھوڑ ،وکلا برادری وکیل کے ساتھ کھڑی ہو گئی

law.jpg

کاپی برانچ میں وکیل کی توڑ پھوڑ۔۔ ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کا موقف مسترد

لاہورہائیکورٹ کاپی برانچ میں وکیل نے گزشتہ روز مقدمے کی کاپی تاخیر سے ملنے پر توڑ پھوڑ کی، شیشے بھی توڑ دیئے تھے، جس پر کمالیہ بار ایسوسی ایشن کا موقف بھی سامنے آگیا ہے، بار ایسو سی ایشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں واضح طور پر واقعے کا ذمہ دار ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو ٹھرایا گیا ہے۔

جنرل سیکریٹری بار ایسوسی ایشن کمالیہ ملک مشکور احمد کھوکھر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری پریس میں کہا گیا کہ بار ایسو سی ایشن کے اراکین کو اس حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ اس ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری ماجد جہانگیر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ معزز ممبر کمالیہ پر ڈالی جارہی ہے،ماجد جہانگیر کے مؤقف کو یکسر مسترد کردیا گیا ہے۔

جنرل سیکریٹری بار ایسوسی ایشن کمالیہ نے مزید کہا کہ معزز رکن کی جب سے انگلیںڈ سے واپسی ہوئی ہے وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں،بعض اوقات انہیں خود علم نہیں ہوتا کہ وہ کیا کررہے ہیں،انہوں نےکاپی برانچ میں بھی ایسا ہی کچھ کیا، ان کی دماغی صحت سے ان کے اہلخانہ اور احبات بھی واقف ہیں۔

968666fb-94c3-4cc3-ab72-4f4928adfdd3.jpg

ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ملک مشکور احمد کھوکھر نے وضاحت دی کہ سوشل میڈیا پر غلط فہمی کی وجہ سے یکطرفہ موقف دہرایاجارہاہے،حقیقت اس کے برعکس ہے، سراسر غلط طور پر دہشت گردی کی دفعات پر مقدمہ درج کیا گیا ہے،جس سے بار ایسو سی ایشن میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے،اس حوالے سے آج بار روم بار ایسوسی ایشن کمالیہ میں جنرل ہاؤس میں ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا۔

گزشتہ روز مقدمہ کی کاپی تاخیر سے ملنے پر وکیل ماجد جہانگیر نے لاہور ہائیکورٹ کاپی برانچ کے کاؤنٹر کے تمام شیشے توڑ دیئے تھے،وکیل کو گرفتار کرلیا گیا تھا،ہائیکورٹ سیکیورٹی نے وکیل کو گرفتار کرکے دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھا،پنجاب بار کونسل ڈسپلنری کمیٹی نے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کے لئے معاملہ ٹربیونل کو بھجوا دیا،بار کونسل نے واقعے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے وکیل کا لائسنس بھی معطل کردیا تھا۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

ماشااللّہ انگلینڈ سے دہشت گردی کی تربیت لے کر آیا ہے یہ مُسلی
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I hope he gets booked under ATA & gets exemplary fine & punishment.

I hope that his case is splattered all over media for weeks & set as example to ensure, no lawyer ever attempts to disrupt law again.
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

یہ حضرت مستقبل کے چیف جسٹس ہونگے . اتنی تاخیر ؟ کمزور شیشے لگانے والے ٹھیکیدار کو پکڑا جائے ، وکیل صاحب کو دستانے اور مضبوط ڈنڈا مہیا کیا جائے اورمزید تن کرنے کے لئے بھنگ والی لسی دی جائے . لوہار ہائی کرپٹ کا فیصلہ​

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

یہ حضرت مستقبل کے چیف جسٹس ہونگے . اتنی تاخیر ؟ کمزور شیشے لگانے والے ٹھیکیدار کو پکڑا جائے ، وکیل صاحب کو دستانے اور مضبوط ڈنڈا مہیا کیا جائے اورمزید تن کرنے کے لئے بھنگ والی لسی دی جائے . لوہار ہائی کرپٹ کا فیصلہ​

Bhang Lassi only available in Bani Gala