مارشل لاز اور 1971 پر قوم سے معافی مانگیں،" رہنما تحریک انصاف روف حسن

battery low

Minister (2k+ posts)
کمیشن عمران خان پر قاتلانہ حملے، 8 فروری، لوگوں کے بیڈ رومز میں کیمرے لگانے کی تحقیقات کرے، تشدد سے پارٹی چھڑوانے کی بھی تحقیقات کریں، تین مارشل لا، 1971 پر معافی مانگیں، ایبٹ آباد کمیشن، اے پی ایس کمیشن کی رپورٹ پبلک کریں، ترجمان PTI رؤف حسن

https://twitter.com/x/status/1789245744903578043
https://twitter.com/x/status/1789250136482177240
پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے یہ جنگ بیرونی قوتوں نے نہیں بلکہ اندرونی لوگوں نے اس جنگ کو مسلط کیا ہے تاکہ ایک ہی شخص کے تابع اس ملک کو کیا جاسکے, آزاد کشمیر اور پنجاب میں لاقانونیت دیکھنے کے بعد یہ ثابت ہوگیا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام کی کوئی پیشرفت نہیں ہورہی یہ ملک اس وقت دوبارہ ترقی کی منازل طے کرے گا جب یہ ملک آئین اور قانون کی بنیاد پر آگے بڑھے گا - ہم معاشی طور پر سیاسی طور پر عالمی سطح پر دن بدن نیچے جا رہے ہیں اس ملک کو اس حال میں پہنچانے والے وہی ہے جو اس ملک کو اس سیاست کو اور عوام کو اپنے تابع دیکھنا چاہتے ہے لہازا یہ ملک ایسے نہیں چل سکتا اس ملک کا سوچیں سوچیں کہ وہ کون سے فیصلے آپکے جنہوں نے اس ملک کو شدید ترین نقصان پہنچایا ہے- رؤف حسن
https://twitter.com/x/status/1789246593490628846 https://twitter.com/x/status/1789260550712516731 https://twitter.com/x/status/1789330091920785562 https://twitter.com/x/status/1789709665791619156
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے نظریے کے قریب عاصم منیر اور ساتھی جنرلز پر کوئی فرق نہیں پڑے گا - جاہلوں کے مطابق وہ عوام سے زیادتی بھی کر سکتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ گلا بھی نہ کرو
 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 
Last edited: