مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت شروع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت شروع

ہم پہلے اس کیس میں لیو گرانٹ کے ایک اشو پر بات کرتے ہیں، لارجر بنچ بنانے کا معاملہ بعد میں دیکھتے ہیں،پہلے یہ تو طے کریں کہ کیس کیا ہے،اس کے بعد دیکھتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1787345422618341412
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس پر بینچ پر اعتراض مسترد کر دیا، ابھی تو ابتدائی سماعت ہے،اگر اپیلیں قابل سماعت قرار پائیں تو کوئی بھی بینچ سن لے گا،اس سٹیج پر تو 2 رکنی بینچ بنچ بھی سماعت کر سکتا ہے،جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس۔۔۔!!!

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے متعلق سماعت، کیا جس پارٹی سنی اتحاد کونسل کی بات کی جا رہی ہے، وہ رجسٹرڈ ہے؟
کیا اُسے انتخابی نشان الاٹ کیا گیا تھا؟
جسٹس منصور علی شاہ کا سوال
جی بالکل سنی اتحاد کونسل رجسٹرڈ ہے اور اسے انتخابی نشان الاٹ کیا گیا تھا۔
وکیل پی ٹی آئی

ہمیں قومی اسمبلی کے اعدادو شمار دیں، اُن میں سے کتنے آزاد امیدوار ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ، مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے دائر سنی اتحاد کونسل کی اپیلوں پر سماعتمخصوص نشستوں پر نامزد خواتین ارکان اسمبلی کی جانب سے بنچ پر اعتراض
یہ آئین کے آرٹیکل 51 کی تشریح کا مقدمہ ہے، وکیل خواتین ارکان اسمبلی
پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت کیس پانچ رکنی بنچ سن سکتا، وکیل خواتین ارکان اسمبلی
وفاقی حکومت کی جانب سے بھی تین رکنی بنچ پر اعتراض کر دیا گیا
عدالت نے بنچ پر اعتراض مسترد کر دیا
ابھی تو ابتدائی سماعت ہے، جسٹس منصور علی شاہ
اگر اپیلیں قابل سماعت قرار پائیں تو کوئی بھی بنچ سن لے گا، جسٹس منصور علی شاہ
اس سٹیج پر تو دو رکنی بنچ بھی سماعت کر سکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل کا آغاز کر دیا
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراھی میں اس بنچ نے اگر جذبات اور پریشر کو ایک طرف رکھتے ہوۓ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دیا تو جسٹس کارنیلیس کے بعد
جسٹس شاہ کا نام بھی عدالتی تاریخ میں نیک نامی کے ساتھ ہمیشہ زندہ رہے گا

فیصلہ اب انہوں نے خود کرنا ہے کہ ہمیشہ کے لیے پاکستانی عوام سے دعائیں لینی ہیں یا گالیاں کھانی ہیں
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)

I dont think he will do as he is pro-pml-n
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراھی میں اس بنچ نے اگر جذبات اور پریشر کو ایک طرف رکھتے ہوۓ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دیا تو جسٹس کارنیلیس کے بعد
جسٹس شاہ کا نام بھی عدالتی تاریخ میں نیک نامی کے ساتھ ہمیشہ زندہ رہے گا

فیصلہ اب انہوں نے خود کرنا ہے کہ ہمیشہ کے لیے پاکستانی عوام سے دعائیں لینی ہیں یا گالیاں کھانی ہیں
ڈاکٹر صاحب، یہ گالیاں ہی سننے کے لیے پیدا کیے گئے تھے
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)

.........تو پھر دوسری کیٹگری کے ہراول دستے کے مجاہد ہوں گے
dunia kahan say kaha ja rahi hey oar hum adalton main daily ghom rahey hain inn judgo k peechaey time oar electricity , money sab barbad ker rahy hain
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
dunia kahan say kaha ja rahi hey oar hum adalton main daily ghom rahey hain inn judgo k peechaey time oar electricity , money sab barbad ker rahy hain

Company and his 2 stooges...... nawaz and zardari are responsible for this.