موسمیاتی تبدیلی:"سوشل میڈیا کیلئے قانون نہیں لیکن اتھارٹی بنادی :جسٹس اطہر

battery low

Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ، موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سماعت


موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اتھارٹی کا قیام نہ ہونے پر جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس


سوشل میڈیا کیلئے قانون موجود نہیں لیکن اتھارٹی بنا دی گئی، جو اتھارٹی بنانی ہے وہ بناتے نہیں جو نہیں بنانی چاہئے وہ بنا دی گئی، جسٹس اطہر من اللہ


موسمیاتی تبدیلی کا ایکٹ 2017 کا ہے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بہت بڑا رسک اور بنیادی حقوق کا معاملہ ہے، اتنے سال بعد بھی اتھارٹی قائم نہیں ہوسکی، جسٹس منصور علی شاہ