میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا

11mianabvcsssss.png

سول سروسز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے جن میں سے 210 امیدواروں کی تقرری کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2023ءمیں 13 ہزار 800 امیدواروں نے سول سروس کے امتحانات کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں جن میں سے صرف 408 امیدوار پہلے مرحلے میں کامیاب ہو سکے تھے۔

دوسرے میں 210 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی جن میں سے 84 خواتین اور 126 مرد کامیاب ہوئے تھے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کی طرف سے سول سروسز کے امتحانات میں کامیاب حاصل کرنے والی امیدواروں کے حتمی نتائج کے اعلان کے ساتھ ساتھ 210 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔ کامیاب امیدواروں کی فہرست میں 2 امیدوار میاں بیوی ہیں جنہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی کامیابی کی خبر بریک کی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1786731457030894013
حزیفہ اورنگزیب نامی ایکس صارف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمدللہ! میں نے اور میری بیوی نے مل کر ایک خواب دیکھا تھا جس میں ہم ایک ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ الحمدللہ! میں نے اور بیوی بیوی نے سی ایس ایس 2023ءکے امتحانات میں کامیاب حاصل کر لی ہے۔

ڈاکٹر حزیفہ اورنگزیب نے لکھا کہ میری بیوی کی پوسٹنگ محکمہ ریونیو سروسز میں جبکہ میری پوسٹنگ پولیس سروس آف پاکستان میں ہو گئی ہے، وہ ڈاکٹر ای ایم سی 2021ءکے ساتھ ساتھ گولڈل میڈل بھی حاصل کر چکے ہیں ۔ حزیفہ اورنگزیب کے حوالے سے دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ وہ سماجیات، سیاست، تاریخ کے علاوہ ٹیچنگ کے شعبے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔

حزیفہ اورنگزیب کی بیوی ڈاکٹر حاجرہ نیاز کی طرف سے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی کامیابی کی خبر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ شوہر کی تصویر بھی شیئر کی اور لکھا کہ: میں ایم بی بی ایس کے سیکنڈ ایئر میں تھی جب حزیفہ نے میرے گھر اپنا رشتہ بھیجا تھا تو میں نے انہیں بتایا کہ میرے لیے میرا کیریئر بہت اہم ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حزیفہ نے مجھے کہا کہ تو پھر مل کر کرتے ہیں جس کے بعد ہم نے اپنی زندگی کا آغاز کیا، شادی کے بعد سے کے پی کے انوویشن ایوارڈ، پرائم منسٹر ایوارڈ، 19 مضامین میں ایوارڈز، ڈینز آنر، بی بی سی مینشن اور یوتھ انٹیریئر منسٹری کے بعد اب پہلی ہی کوشش میں سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1787027126647939428
ڈاکٹر حاجرہ کا کہنا تھا کہ زندگی کے ہر مشکل موقع پر میں اور میرے شوہر ایک دوسرے کا سہارا بنے ایک دوسرے کو ہمیشہ سپورٹ کیا۔ سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے ان کامیابی کو سراہے جانے کے ساتھ ساتھ مبارکباد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں اور انہیں لوگوں کے لیے مشعل راہ قرار دیا جا رہا ہے۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
good for them. btw if they are doctors then they have wasted two spots in medical colleges which could have gone to some other deserving candidates.
secondly, only those doctors go for CSS who are not bright enough to see themselves reach the pinnacle of their profession.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Piece of shit exam and a shitier system to be a lug nut of. Pakistani Generation Z need to raise their head above the sand and realize how generations around the world are incorporating innovation, ideas and transmogrification in the conventional job circuit. No wonder we can only conceive brown colonists operation in a lockstep obedience rather than Jeff Bezos, Musk and Bill Gates.
CSS must be debarred altogether for the kind of redundant and putrid system it has woven over decades.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
good for them. btw if they are doctors then they have wasted two spots in medical colleges which could have gone to some other deserving candidates.
secondly, only those doctors go for CSS who are not bright enough to see themselves reach the pinnacle of their profession.
mera beta mehnet ker hesad na ker
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
11mianabvcsssss.png

سول سروسز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے جن میں سے 210 امیدواروں کی تقرری کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2023ءمیں 13 ہزار 800 امیدواروں نے سول سروس کے امتحانات کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں جن میں سے صرف 408 امیدوار پہلے مرحلے میں کامیاب ہو سکے تھے۔

دوسرے میں 210 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی جن میں سے 84 خواتین اور 126 مرد کامیاب ہوئے تھے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کی طرف سے سول سروسز کے امتحانات میں کامیاب حاصل کرنے والی امیدواروں کے حتمی نتائج کے اعلان کے ساتھ ساتھ 210 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔ کامیاب امیدواروں کی فہرست میں 2 امیدوار میاں بیوی ہیں جنہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی کامیابی کی خبر بریک کی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1786731457030894013
حزیفہ اورنگزیب نامی ایکس صارف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمدللہ! میں نے اور میری بیوی نے مل کر ایک خواب دیکھا تھا جس میں ہم ایک ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ الحمدللہ! میں نے اور بیوی بیوی نے سی ایس ایس 2023ءکے امتحانات میں کامیاب حاصل کر لی ہے۔

ڈاکٹر حزیفہ اورنگزیب نے لکھا کہ میری بیوی کی پوسٹنگ محکمہ ریونیو سروسز میں جبکہ میری پوسٹنگ پولیس سروس آف پاکستان میں ہو گئی ہے، وہ ڈاکٹر ای ایم سی 2021ءکے ساتھ ساتھ گولڈل میڈل بھی حاصل کر چکے ہیں ۔ حزیفہ اورنگزیب کے حوالے سے دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ وہ سماجیات، سیاست، تاریخ کے علاوہ ٹیچنگ کے شعبے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔

حزیفہ اورنگزیب کی بیوی ڈاکٹر حاجرہ نیاز کی طرف سے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی کامیابی کی خبر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ شوہر کی تصویر بھی شیئر کی اور لکھا کہ: میں ایم بی بی ایس کے سیکنڈ ایئر میں تھی جب حزیفہ نے میرے گھر اپنا رشتہ بھیجا تھا تو میں نے انہیں بتایا کہ میرے لیے میرا کیریئر بہت اہم ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حزیفہ نے مجھے کہا کہ تو پھر مل کر کرتے ہیں جس کے بعد ہم نے اپنی زندگی کا آغاز کیا، شادی کے بعد سے کے پی کے انوویشن ایوارڈ، پرائم منسٹر ایوارڈ، 19 مضامین میں ایوارڈز، ڈینز آنر، بی بی سی مینشن اور یوتھ انٹیریئر منسٹری کے بعد اب پہلی ہی کوشش میں سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1787027126647939428
ڈاکٹر حاجرہ کا کہنا تھا کہ زندگی کے ہر مشکل موقع پر میں اور میرے شوہر ایک دوسرے کا سہارا بنے ایک دوسرے کو ہمیشہ سپورٹ کیا۔ سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے ان کامیابی کو سراہے جانے کے ساتھ ساتھ مبارکباد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں اور انہیں لوگوں کے لیے مشعل راہ قرار دیا جا رہا ہے۔
سی ایس ایس نامی یہ بیماری پاکستان کا جونک کی طرح خون چوس رہی ہے یہ کوالیفائیکیشن ایک فراڈ اور رٹے کے علاؤہ کچھ نہیں ہے۔
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
CSS has lost its lustre. It's a virus inflicting a certain population

These 2 are doctors and will be sitting in police and revenue office? Pathetic. Was a medical degree just for status?
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)
Short cut to make a lot of money and earn power via CSS, this couple was also aware if they pursue FCPS or FRCP/MRCP, they will have to struggle for long time and still no money/power, by doing CSS now money and power will be in their hands, but unfortunately talent in Pakistan is for sure looking for new short cuts with the failing situation of state.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
meray bachay, it certainly will be something of envy for kids like you whose only aim in life is to get into a govt job with اوپر کی امدنی
aur teray jaisay nalaik jin ke zindagi main koi achievement nai sirf jal jal ker mar jain gay