میری یہ بات لکھ لیں کہ عمران خان معافی مانگے گا، حفیظ اللہ نیازی

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)

اور ہماری بھی یہ بات لکھ لیں کہ آپ جناب کی یہ حسرت ہی رہے گی اور آپ ہمیشہ کی طرح جھوٹے ہی ثابت ہوں گے
اس میں اورڈیزل میں کوئی فرق نہیں ہے ۔ سنا ہے وہ مال پکڑ کر باپ کی مخبریاں کرتا تھا۔ جو اکثر جھوٹ ثابت ہوتی تھیں ۔۔کیونکہ اس کے باپ کو اپنے نمونے کے کرتوت کا پتا تھا اسلئے وہ اس کے ساتھ پرینک کرتا تھا۔
اور یہ والا کریکٹر بھی ٹی وی پر بیٹھ کررقم کھری کرنے کے چکر میں الٹی سیدھی طوطا فال نکالتا رہتا ہے۔ ۔ ایک دن باجوہ اسکا پیر ہوتا ہے اور کچھ عرصہ بعد وہ اسکو شیطان لگتا ہے۔ ۔
ایسی ہی خیالات کا اظہار وہ چاچے کے منڈے کے بارے میں بیان کرتا ہے۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...is shakhs ka mas,alaa keya hai.
Abhi ek hafta pehley to keh raha tha ki Khan maaafi nahi mangey ga. Aur ab........
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں اورڈیزل میں کوئی فرق نہیں ہے ۔ سنا ہے وہ مال پکڑ کر باپ کی مخبریاں کرتا تھا۔ جو اکثر جھوٹ ثابت ہوتی تھیں ۔۔کیونکہ اس کے باپ کو اپنے نمونے کے کرتوت کا پتا تھا اسلئے وہ اس کے ساتھ پرینک کرتا تھا۔
اور یہ والا کریکٹر بھی ٹی وی پر بیٹھ کررقم کھری کرنے کے چکر میں الٹی سیدھی طوطا فال نکالتا رہتا ہے۔ ۔ ایک دن باجوہ اسکا پیر ہوتا ہے اور کچھ عرصہ بعد وہ اسکو شیطان لگتا ہے۔ ۔
ایسی ہی خیالات کا اظہار وہ چاچے کے منڈے کے بارے میں بیان کرتا ہے۔

کوئی دین ایمان ہو تو حق سچ بات کریں بغض، نفرت اور لالچ کے بھرے یہ لوگ
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

اور ہماری بھی یہ بات لکھ لیں کہ آپ جناب کی یہ حسرت ہی رہے گی اور آپ ہمیشہ کی طرح جھوٹے ہی ثابت ہوں گے
It will not make any difference in his life, will find other ways to lie.