وزیراعظم محمد نوازشریف کی باکو کے صدارتی محل آمدصدارتی محل پہنچنے پر صدر الہام علیوف نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیاوزیراعظم محمد نوازشریف کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب
استقبالیہ تقریب کے دوران دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے
وزیراعظم محمد نوازشریف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیاوزیراعظم سے آذربائیجان کی کابینہ کے ارکان کا تعارف کرایا گیا
محمد نوازشریف نے اپنے وفد کے ارکان کا آذربائیجان کے صدر سے تعارف کروایا