نوازشریف کی صاحبزادی کا میڈیا سیل ناکام 

waqas_

Citizen
نوازشریف کی صاحبزادی کا میڈیا سیل ناکام
یہ کیا کم اعزاز ھے کہ نواز شریف صاحب عوامی مینڈیٹ کی بنیاد پر تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے ھیں اور اب وہ تیسری بار اقتدار کے تقریبا” چار سال بھی ختم کرنے والے ہیں ۔ یہ ایسا اعزاز ھے جو آج تک پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کا نصیب نہیں بن سکا۔ چنانچہ اُن پر لازم ھے کہ بھارت کے حوالے سے اُن کے بارے میں پیدا ھونے والے اشتباھات کا خاتمہ کیا جائے۔ سچی بات یہ بھی ہے کہ اس حوالے سے نواز شریف کی میڈیا ٹیم اور اُن کی صاحبزادی کے زیر سایہ مبینہ طور پر بروئے کار میڈیا سیل پُوری طرح ناکام ہو چکا ہے اور وہ دونوں میاں صاحب کے بارے میں ملکی سطح پر پیدا ھونےوالے منفی تاثر کو زائل کرسکے ھیں نہ اس کا تدارک ان کے بس کی بات ھی لگ رہی ہے ۔ اس کا ایک مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ نواز شریف کی میڈیا ٹیم کو ملک کے چیف ایگزیکٹو کا بہتر سے بہترین امیج بنانے کی فکر ہے نہ کوئی پروا ۔ دختر اول صاحبہ اپنے سیاسی حریفوں کے خلاف ٹویٹ کر کے غالبا یہی سمجھتی ھیں کہ اسی سے کُشتوں کے پُشتے لگائے جا سکتے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کی صاحبزادی کا میڈیا سیل بری طرح

konsi manfi thinking key baat kar rahey ho ......wahi jo poootian key dil mein ya qaadri key ghulamon mein ya phir ary key kuch jahadi anchors hain???we dont care about them....aap apni soch dosron par musallat na karo....we dont care.....
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کی صاحبزادی کا میڈیا سیل بری طرح

نواز شریف کی میڈیا ٹیم اور اُن کی صاحبزادی کے زیر سایہ مبینہ طور پر بروئے کار میڈیا سیل پُوری طرح ناکام ہو چکا ہے
[FONT=&amp]
[/FONT]

کوئی کتنا بھی بے غیرت ہو کسی کنجر چور کا کتنی دیر دفاع کرسکتا ہے.
فراری کی میڈیا ٹیم نواز چور کی کیسے وقالت کرے جب چوری کا مال نورے کی جیب میں ہو.
 
masial

MPA (400+ posts)
Re: نوازشریف کی صاحبزادی کا میڈیا سیل بری طرح

Pakistan main hkumat awam ki waja say nahin Bari taqatoon ki waja say multi ha.pakistan ka Sara nizam berooni taqatoon k haath ha warna Pakistan ki sub say beri jamaat (PTI) ha beri taqatoon ko pata ha agar (PTI) haqumat main aagyee tu Pakistan taraki say dunyaan ki koi taqat nahin room sakti.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

مریم نواز کا سوشل میڈیا سیل جس کو ہم پینتیس کروڑ والے رضاکار کے نام سے جانتے ہیں۔۔۔ ان کا کام صرف سوشل میڈیا پر مخالفین کے خلاف جھوٹ پھیلانا اور بہتان بازی کرنا ہے۔۔۔ ماڈل ٹائون سانحہ، ناکام کارکردگی اور پانامہ لیکس ایسی حقیقت ہیں کہ ساری ن لیگ الٹا بھی لٹک جائیں تو یہ دفاع نہیں کر سکتیں ۔۔۔

14054025_177352769355333_5281524415503694489_n.jpg
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Aag Bani Gala ky Rangeela Helen Niazi or us ky burger ghullamo ko lagi hui h, Pasha Party lafafa media or social media ki bolti band, 90% Ids ownership or 70% Blogs owner shirf or 60% lafafa media or ARY/SAMA jasy media cells ky huty hui.

100 Bani Gala ky Rangeela ki or aik lohar ki, samjh a gie hu gi
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

سو کو چھوڑو بس ایک نکاح نامہ دکھا دو ، صرف ایک نکاح نامہ ،تیری ہر چول مان لیں گے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Media management can't be done without educated people not through matric pass like Farooq222. Also PMLN and education are two poles apart.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ نے اپنا ہاتھ اور اس میں پہنا کنگن دیکھنا ہو تو کسی شیشے میں دیکھنے کی ضرورت نہی ہوتی وہ تو سامنے ہی نظر آ رہا ہے

یہی حال نواز کے معاملات کا ہے

ہر چیز سامنے ہے

ان الزامات پر خاموش ہو کر نواز نے اقرار جرم کیا ہے
سب سامنے ہے

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
پائی بس کر، خدا دہ واسطہ ای
ان کے پاس نہیں ہے ہوتا تو دکھا نا دیتے، کبھی نکاح نامہ اور کبھی ولیمہ کی تصویریں
وہ کہتے ہیں اب جب بھی ایسا ہو گا ہم ان دونوں چیزوں کا خیال رکھیں گے
وہ یہ بات بار بار که چکے ہیں قلت وقت اور جلدی میں یہ سب نہیں ہو سکا ، اسی ٹنشن نے ان کو گنجا کر دیا ہے کہ ائندہ بھی اگر کچھ نا دکھا سکے تے فر

سو کو چھوڑو بس ایک نکاح نامہ دکھا دو ، صرف ایک نکاح نامہ ،تیری ہر چول مان لیں گے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
​واہ وارثی واہ ، اب بھی اگر فورم اڈمن تجھے بین نہ کریں تو کم از کم ان کی منافقت تسلیم شدہ سمجھی جائے گی

گالیاں دینے ، نام بگاڑنے اور پیشوں کے حساب سے لوگوں مخاطب کرنے کی ریت یہاں تم نے ہی ڈالی ہے ، آئی ڈیز بدل کر آنے کا ریکارڈ تم نے ہی توڑا ہے ، یہ دھاندلی نہیں تو اور کیا ہے،؟ فیئر گیم نہ تمھارے مالکان کو کھیلنا آتا ہے اور نہ تمہیں اس کے باوجود تمہیں اڈمن سے شکایت کرتے ہوے بلکل شرم نہیں آتی ؟ اسکو کہتے ہیں جنہے لاء لئی لوئی اوہدا کی کرے گا کوئی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میڈیا ٹیم کامیاب ہے یا نہیں نواز کا بھارتی ایجنٹ ہونے کا سب سے زیادہ اثر کشمیر پر پڑنا چاہیے تھا
مودی کا یار اور غدار کا نعرہ اس الیکشن میں سب سے بڑا اور پر اثر نعرہ تھا
اس کا قوم پر کیا اثر پڑا ??
اگر شرم ہو تو نعرے لگانے والوں ک ڈوب مارنا چاہیے تھا

پر شرم ہو تو
 
کشمیر کا مسلہ شروع سے یہی ہے ، جو اسلام آباد میں ہوتا وہی کشمیر میں ہوتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اتنا زور سے تو کبھی بھی نہیں ہوا
اور اتنی تذلیل دوسروں کی کشمیریوں نے کبھی بھی نہیں کے تھی
کشمیر کا مسلہ شروع سے یہی ہے ، جو اسلام آباد میں ہوتا وہی کشمیر میں ہوتا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اتنا زور سے تو کبھی بھی نہیں ہوا
اور اتنی تذلیل دوسروں کی کشمیریوں نے کبھی بھی نہیں کے تھی

دھاندلی کی ڈگری بھی تو دیکھو نا گنجے تو اس کام کے عالمی چیمپین ہیں
 
desan

President (40k+ posts)
Re: نوازشریف کی صاحبزادی کا میڈیا سیل ناکام

مریم نواز کا سوشل میڈیا سیل جس کو ہم پینتیس کروڑ والے رضاکار کے نام سے جانتے ہیں۔۔۔ ان کا کام صرف سوشل میڈیا پر مخالفین کے خلاف جھوٹ پھیلانا اور بہتان بازی کرنا ہے۔۔۔ ماڈل ٹائون سانحہ، ناکام کارکردگی اور پانامہ لیکس ایسی حقیقت ہیں کہ ساری ن لیگ الٹا بھی لٹک جائیں تو یہ دفاع نہیں کر سکتیں ۔۔۔

14054025_177352769355333_5281524415503694489_n.jpg

iu
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کون سی ڈگری یار اس میں تو ٣٥ پنچر ہوے ہیں
جو اور کہیں نظر نہیں آے تو گنجے نے اپنی ڈگری میں ہی ٣٥ جگہ سے موریاں کر دی ہیں

دھاندلی کی ڈگری بھی تو دیکھو نا گنجے تو اس کام کے عالمی چیمپین ہیں