کیا گھٹیا اور کمینہ انسان ہے- اپنی برای اور غلاظت کے الزام کو ڈھانپنے کے لیے مذھب کا پردہ اوڑھ رہا ہے- اور یوں مذھب کا بھی تمسخر اور مذاق اڑا رہا ہے اور دوسرے مسلمنوں کی دلآزاری اور تضحیک کر رہا ہےـ خدا ہی اسے ہدایت دے اور نیکی کا راستہ دکھاے، -
ہمارے دیہاتوں اور شہروں میں بعض لوگ چولا پہن، گلے میں منکے ڈال اور ھاتھ رنگ سے لتھیڑے نا قابلِ فہم ورد کرتے دکھاے دیتے ہیں مگر انکے ھاتھوں عورتوں بچوںاور مریدوں کی مال و جان تک خطرے میں ہوتی ہے- نجانے کیوں اس شخص کے انداز دیکھ کر ایسے ہی دھوکہ بازوں کی یادآتی ہے-
شریفوں تمہارے پاس ا پنی دولت اور مال کا حساب ہے یا نہیں مگر اس معاملے سے خدارا مذھب کو دور رکھو-نہ تو اپنی بربادی کا سامان کرو اور نہ ہی اپنے پیروکاروں کو اس مشکل امتحان میں ڈالو اور انہیں بھی گناہگار کرو-