ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&#1588

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام یہ بتلاتا ہے کہ ریاست عوام کی ذاتی زندگیوں میں کم سے کم دخل دے۔ خاص طور پر گھر کے اندر کی پرائیویٹ زندگی میں تو بالکل دخل نہ دے۔

بہتر طریقہ یہ ہے کہ "تبلیغ" کے زور پر کردار سازی کی جائے۔

بہرحال، یہاں سوال یہ ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر تو ملا حضرات قیامت برپا کر دیتے ہیں اور سوشل میڈیا ہو یا کوئی اور جگہ، ہر جگہ انکے فتوے چل رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔ مگر طالبان جو کہ ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل ہیں، انکے خلاف انکے فتنے اور قتل و فساد کے خلاف انکے منہ سے ایک لفظ نہیں پھوٹتا۔

کیوں؟

منافقت؟؟

1911877_676634855713300_2115904192_n.jpg
 
saqi81

MPA (400+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

Jo ghlat hay us par reaction same hona chya
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

Apnay abba say poochna keh tumhari paidash jab huie to yeh din hota tha ,raha mulla to kia tumharay kanoon main azaan abba ji nay de thi ?
agar azaan nahin di gaie thito phir jo tumhara ji karay likhtay/likhti raho.

Aoor jo karachi main bisioon kay hisab sa rozana martay hain unka koi hisab kion mnahin?
 
ryzwan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

every year on 12th may reminds us of 12th may 2007 that what happend in karachi, hundreds of people were injured and killed by Mutehda qaumi Mardood (MQM).
who cares what MQM has been doing since last 20years we should forget about that right?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

Valid point .....after a long time ......;)
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

Kitne hazzar mqm ki dehshat ka shikaar hoye , Taleban hoon yaa mqm ke qatel dono qatel hein ,khud mqm ne kitne hazar afrad ki jaan li kitni lashein punjab kpk aur andrron sindh gai inka koi hisaab deine wala hai , kai punjabi aurton ke pustaan kaat kar punjab lashein bori mein kare bazareah train bheji gaein . sirf taleban ko hi kiun piit ti ho apno ke kartoot kiun nahein kehti .meri nazar mein dono pakistan ke liye barabar ke nasoor hein .
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

لبرل فاشٹوں کو طالبانی غار ہی میں پناہ ملتی ہے. اسلام کے دشمنوں سے آئین کے نفاذ کی بات کی جائے تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگتے ہیں

طالبان کے ہاتوں قتل ہونے والے پاکستانیوں کا واویلا مچانے والے لبرل فاشٹ منافق یہ بتائیں ان کا سکور طالبان سے کتنا کم ہے

Last edited:

cms123

Minister (2k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

every year on 12th may reminds us of 12th may 2007 that what happend in karachi, hundreds of people were injured and killed by Mutehda qaumi Mardood (MQM).
who cares what MQM has been doing since last 20years we should forget about that right?

BTW, MQM is making propaganda. MQM had their minister of internal affairs in Sindh - how that happened. First he should be questioned. Second they might kill ome of their own people whom they want to get rid off......like Altaf made this happen to kill Imran Farooq because he wanted to get rid of him and now he is making noise..................so forget about MQM they are same as Taliban.

As far as arguing about Valentine day..........so shame on these stupid people who are favoring this valentine day ****........and bull shitting.......
You can not compare apple and oranges. What Taliban are doing no one os favoring this but the problem which people are arguing for is how to tackle this issue because we have Govt. who does not have Balls to stand up....
 
Jasmine Esfahani

Councller (250+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

طالبان پر طوفان ، متحدہ کی درندگی پر خاموش ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

اس سے پہلے اسلام یہ بتاتا ہے کے حکومت معاشرے میں بے حیائی پھیلنے کی روک تھام کرے. ناکے حکومت بے حیائی پھیلانے والے عناصر کی مجرمانہ سرگرمیوں پر کافرانہ خاموشی اختیار کئے رکھے

زنا کے معاملے میں چار گواہوں کی شرط پےحیائی کا چرچا روکنے اور ذاتی زندگی میں عمل دخل روکنے کے لئے ہے. منافق ایک طرف زنا بلجر کے سلسلے میں اسلامی قوانین کی مخالفت کرتے ہیں لیکن اپنی "شریعت" زنا بلرضا کے فروغ کے لئے "اسلام" کی تبلیغ کرتے پھرتے ہیں
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

زنا کے معاملے میں چار گواہوں کی شرط پےحیائی کا چرچا روکنے اور ذاتی زندگی میں عمل دخل روکنے کے لئے ہے. منافق ایک طرف زنا بلجر کے سلسلے میں اسلامی قوانین کی مخالفت کرتے ہیں لیکن اپنی "شریعت" زنا بلرضا کے فروغ کے لئے "اسلام" کی تبلیغ کرتے پھرتے ہیں

پاگلوں کا کوئی علاج نہیں۔

اگر سچے ہیں تو جا کر عدالت میں ثابت کر دیجئے کہ ویلنٹائن زنا بالرضا ہے اس لیے اسے جرم قرار دے کر اس پر 80 کوڑوں کی حد جاری کر دی جائے۔

زنا بالجبر کی پتا نہیں کونسی مخالف ہم نے کر دی جس کا چرچا اس غیر متعلقہ تھریڈ میں کیا جا رہا ہے۔ زنا بالجبر کے حوالے سے تو ملا حضرات ہی تنقید کا نشانہ ہیں جب وہ میڈیکل رپورٹ کو عدالتی کاروائی کا حصہ نہیں بننے دے رہے بلکہ اس پر بھی 4 عینی گواہوں کی رٹ لگائے ہوئے تھے اور سائنس کو ماننے سے منکر تھے۔

اور منافقت سامنے آ ہی گئی ۔۔۔۔ ایک ویلنٹائن ڈے پر تو ان صاحب نے یہاں قیامت کھڑی کر دی، مگر طالبان جو ہزاروں معصوموں کا قتل و خون کر چکے ہیں، انکے خلاف "جہاد" کا لفظ انکے منافق منہ سے نہیں نکل پاتا۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

پاگلوں کا کوئی علاج نہیں۔

اگر سچے ہیں تو جا کر عدالت میں ثابت کر دیجئے کہ ویلنٹائن زنا بالرضا ہے اس لیے اسے جرم قرار دے کر اس پر 80 کوڑوں کی حد جاری کر دی جائے۔

زنا بالجبر کی پتا نہیں کونسی مخالف ہم نے کر دی جس کا چرچا اس غیر متعلقہ تھریڈ میں کیا جا رہا ہے۔ زنا بالجبر کے حوالے سے تو ملا حضرات ہی تنقید کا نشانہ ہیں جب وہ میڈیکل رپورٹ کو عدالتی کاروائی کا حصہ نہیں بننے دے رہے بلکہ اس پر بھی 4 عینی گواہوں کی رٹ لگائے ہوئے تھے اور سائنس کو ماننے سے منکر تھے۔

اور منافقت سامنے آ ہی گئی ۔۔۔۔ ایک ویلنٹائن ڈے پر تو ان صاحب نے یہاں قیامت کھڑی کر دی، مگر طالبان جو ہزاروں معصوموں کا قتل و خون کر چکے ہیں، انکے خلاف "جہاد" کا لفظ انکے منافق منہ سے نہیں نکل پاتا۔

پاگلوں والی باتیں تم کر رہی ہو جن عدالتوں کو تم خود کوستی ہو. مجھے ان سے رجوع کرنے کا مشورہ دے رہی ہو

تمہیں کیا پتہ تم روٹی کو چوچی کہتی ہو. چار گواہوں کی شرط سیکولر طبقے کی زد میں رہتی ہے. لیکن اس کا تذکرہ صرف زنابلجر کے سلسلے میں کرتے ہیں. میڈیکل رپورٹ کو زنا بلرضا کے سلسلے میں شیر مادر سمجھ کر گول کر جاتے ہیں

ہم دہشت گردی خواہ ریاستی ہو یا گروہی سب کی مخالفت کرتے ہیں. منافق لبرل فاشٹ چاہتے ہیں کے ان کی کفر نواز سرگرمیوں کو کچھ نا کہا جائے صرف طالبان کی مخالفت کی جاے

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

@Mehwish ali
Taliban ke darindgi par kon khamoosh hiy sara din to geedaron ke tarah ghoun ghau macha rakha hota hi. phir bhe kehtay hin ke khamoshhi. agar ye khamoshi hi to phir shor kia hota hi
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

پاگلوں والی باتیں تم کر رہی ہو جن عدالتوں کو تم خود کوستی ہو. مجھے ان سے رجوع کرنے کا مشورہ دے رہی ہو

تمہیں کیا پتہ تم روٹی کو چوچی کہتی ہو. چار گواہوں کی شرط سیکولر طبقے کی زد میں رہتی ہے. لیکن اس کا تذکرہ صرف زنابلجر کے سلسلے میں کرتے ہیں. میڈیکل رپورٹ کو زنا بلرضا کے سلسلے میں شیر مادر سمجھ کر گول کر جاتے ہیں

ہم دہشت گردی خواہ ریاستی ہو یا گروہی سب کی مخالفت کرتے ہیں. منافق لبرل فاشٹ چاہتے ہیں کے ان کی کفر نواز سرگرمیوں کو کچھ نا کہا جائے صرف طالبان کی مخالفت کی جاے

[/right]

عدلیہ کو کوستے ہم ہے، مگر عدلیہ میں جاتے آپ نہیں ہیں؟؟؟

یہ شریعہ کورٹ وہی ہے جہاں آپ کے بڑے بڑے علماء بیٹھے ہوئے ہیں۔

اور جب زنا بالجبر میں رسول (ص) نے 2 مرتبہ عورت کی اپنی گواہی پر گول کر دیا تاکہ یہ مسئلہ نہ اٹھ سکے تو پھر اگر آج سیکولر طبقہ اسے گول کرتا ہے تو آپ کو تکلیف کس بات کی ہے؟

مگر آپ نے جواب نہیں دیا کہ زنا بالجبر میں مذہبی طبقے کو میڈیکل رپورٹ کو ثبوت ماننے میں کیا تکلیف تھی جو وہ اس میں بھی 4 عینی گواہوں کے بغیر زنا بالجبر کی حدود نافذ کرنے کے قانون کے مخالف ہے؟

اور بہت پتا ہے آپ کی ان منافقانہ "مخالفت" کا کہ جہاں ویلنٹائن جیسی چھوٹی چیز پر تو چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے، مگر طالبان نے جو 50 ہزار معصوم قتل کر ڈالے تو انکے خلاف ایک دفعہ بھی "جہاد" کا لفظ منہ سے نکالتے ہوئے موت آ جاتی ہے۔ میں صرف ایک آپ کی بات نہیں کر رہی، بلکہ یہ مذہبی طبقات کا عمومی رویہ ہے۔

ایم کیو ایم کیوں نہیں جاتی عدلیہ میں، جاؤ کر اپنے حقوق حاصل کر لو

رسول صللہ علیہ وسلم والی بات سمجھ میں نہیں آئی، تفصیل درکار ہے

احمق اس میں پریشانی والی کیا بات ہے میڈیکل رپوٹ کے معاملے کو عدالت اور اسمبلی میں لے کر جاؤ اور قرآن و حدیث کی رشنی میں چار گواہی کے برابر ثابت کر دو

منافقت تمہاری ہے تم ان ہزاروں معصوم انسانوں کا خون شیر مادر سمجھ کا پی گئی. جو آپریشن کی نظر ہوئے. پہلے خود تو روک جاؤ پھر دوسروں کو بھی روک لینا

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

طالبان پر طوفان ، متحدہ کی درندگی پر خاموش ؟

متحدہ نے ان تيس سالوں ميں صرف کراچي ہي ميں تيس ہزار افراد قتل کيئے ہيں اس کا نہ تو چرچا ہوتا ہے نہ واويلا اور نہ ان کے خلاف کوئى آپريشن ہورہا ہے
 
topotop

Senator (1k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

lagta hey is ka boyfriend police ney paker lia hey ja jail main phool de a us ko magar kesey jaye gii kahin polcey arrest na kaar lain ;)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ویلنٹائن پر طوفان، طالبان درندگی پر خامو&a

ایم کیو ایم کیوں نہیں جاتی عدلیہ میں، جاؤ کر اپنے حقوق حاصل کر لو

رسول صللہ علیہ وسلم والی بات سمجھ میں نہیں آئی، تفصیل درکار ہے

احمق اس میں پریشانی والی کیا بات ہے میڈیکل رپوٹ کے معاملے کو عدالت اور اسمبلی میں لے کر جاؤ اور قرآن و حدیث کی رشنی میں چار گواہی کے برابر ثابت کر دو
[/right]

ہم تو اپنے حقوق کے لیے پہلے سے ہی عدالت میں گئے ہوئے ہیں۔

اور احمق ہم نہیں، بلکہ وہ مذہبی طبقات ہیں جو کہ اسلامی نظریاتی کونسل میں بھی بیٹھے ہوئے ہیں اور شریعہ عدالت میں بھی بیٹھے ہوئے ہیں اور ابھی تک زنا بالجبر کے کیسز میں 4 عینی گواہوں کی رٹ لگائے ہوتے ہیں اور سائنٹیفک ثبوتوں کو جھٹلا رہے ہیں۔ مگر مذہبی طبقات کے چہیتے طالبان کی طرح ہتھیار کی سپورٹ پر اپنا نظام نافذ نہیں کر رہے بلکہ عدالتوں میں ہی آگے اپنی حقوق کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

اگر آپ کو بھی تبدیلی لانی ہے تو طالبانی بندوقی شریعت کی بجائے تبلیغ کر کے لوگوں کی سپورٹ حاصل کیجئے اور لے آئیے اپنی حکومت اور اپنا نظام۔

اور رسول (ص) کا یہ واقعہ بہت مشہور ہے اور 2 دفعہ پیش آیا۔ ایک مرتبہ ایک صحابی اور دوسری مرتبہ ایک صحابیہ نے آ کر زنا بالرضا کا اقرار کیا، مگر رسول (ص) نے منہ پھیر لیا اور نظر انداز کرنے کی کوشش کی۔

مختصر صحیح مسلم
حدود کے مسائل
باب : زنا کا اقراری چار دفعہ اقرار کرے۔ اور جس کو رجم کرنا ہے ( اس کے لئے ) گڑھا کھودنا اور زنا سے حاملہ عورت کی سزا۔

1039 : سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ماعز بن مالک اسلمی رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے کہ زنا کر بیٹھا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلم مجھے پاک کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو پھیر دیا۔ پھر جب دوسرا دن ہوا تو وہ پھر آئے اور کہنے لگے کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے زنا کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو پھیر دیا اور ان کی قوم کے پاس کسی کو بھیجا اور دریافت کرایا کہ ان کی عقل میں کچھ فتور ہے؟ اور تم نے کوئی بات دیکھی؟ انہوں نے کہا کہ ہم تو کچھ فتور نہیں جانتے اور جہاں تک ہم سمجھتے ہیں ان کی عقل اچھی ہے۔ پھر تیسری بار ماعز رضی اللہ عنہ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی قوم کے پاس پھر بھیجا ( اور یہی دریافت کرایا ) تو انہوں نے کہا کہ ان کو کوئی بیماری نہیں ہے اور نہ ان کی عقل میں کچھ فتور ہے۔ جب وہ چوتھی بار آئے ( اور انہوں نے یہی کہا کہ میں نے زنا کیا ہے مجھے پاک کیجئے حالانکہ توبہ سے بھی پاکی ہو سکتی تھی مگر ماعز رضی اللہ عنہ کو شک ہوا کہ شاید توبہ قبول نہ ہو )، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے ایک گڑھا کھدوایا پھر وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر رجم کئے گئے۔ راوی کہتا ہے (اس کے بعد ) غامدیہ کی عورت آئی اور کہنے لگی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے زنا کیا ہے مجھے پاک کیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پھیر دیا۔ جب دوسرا دن ہوا تو اس نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کیوں لوٹاتے ہیں؟ شاید آپ ایسے لوٹانا چاہتے ہیں جیسے ماعز رضی اللہ عنہ کو لوٹایا تھا۔ اللہ کی قسم میں تو حاملہ ہوں ( تو اب زنا میں کیا شک ہے )۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اچھا اگر تو نہیں لوٹتی ( اور توبہ کر کے پاک ہونا نہیں چاہتی بلکہ دنیا کی سزا ہی چاہتی ہے ) تو جا، جننے کے بعد آنا۔ جب ولادت ہو گئی تو بچہ کو ایک کپڑے میں لپیٹ کر لائی اور کہا : لیجئے یہ بچہ پیدا ہو گیا ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جا اس کو دودھ پلا جب اس کا دودھ چھٹے۔ ( شافعی اور احمد اور اسحق کا یہی قول ہے کہ عورت کو رجم نہ کریں گے جننے کے بعد بھی جب تک دودھ کا بندوبست نہ ہو ورنہ دودھ چھٹنے تک انتظار کریں گے اور امام ابوحنیفہ اور مالک کے نزدیک جنتے ہی رجم کریں گے ) جب اس کا دودھ چھٹا تو وہ بچے کو لے کر آئی اس کے ہاتھ میں روٹی کا ایک ٹکڑا تھا اور عرض کرنے لگی کہ اے اللہ کے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ! میں نے اس کا دودھ چھڑا دیا ہے اور یہ کھانا کھانے لگا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ بچہ ایک مسلمان کو پرورش کے لئے دے دیا۔ پھر آپ کے حکم سے ایک گڑھا کھودا گیا اس کے سینے تک اور لوگوں کو اس کے سنگسار کرنے کا حکم دیا۔ سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ایک پتھر لے کر آئے اور اس کے سر پر مارا تو خون اڑ کر سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کے منہ پر گرا۔ سیدنا خالد رضی اللہ عنہ نے اس کو برا کہا اور یہ برا کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سن لیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خبردار اے خالد ( ایسا مت کہو ) قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر ( ناجائز ) محصول ( ٹیکس )لینے والا ( جو لوگوں پر ظلم کرتا ہے اور حقوق العباد میں گرفتار ہوتا ہے اور مسکینوں کو ستاتا ہے ) بھی ایسی توبہ کرے تو اس کا گناہ بھی بخش دیا جائے ( حالانکہ دوسری حدیث میں ہے کہ ایسا شخص جنت میں نہ جائے گا ) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم کیا تو اس پر نماز پڑھی گئی اور وہ دفن کی گئی۔

bar.gif

احمق، سائنٹفک ثبوت والا معاملہ بھی وفاقی شرعی عدالت میں لے جاؤ اور اسے قرآن و حدیث سے چار گواہوں کا متبادل ثابت کر دو. وفاقی شرعی عدالت نے سفارشات کے دفتر بھر رکھے ہیں سیکولر حکمرانوں نے اب تک ان میں سے کتنی پر عمل کرایا

ہمیں تبلیغ کرنے کے لیے تمھارے مشورے کی ضرورت نہیں یہ سلسلہ کئی دھائیوں سے جاری ہے

ان واقعات میں افراد کی طرف سے توبہ کی گئی اور قرآن بھی توبہ کرنے والوں کی توبہ قبول ہونے کی خوشخبری دیتا ہے. لیکن تم نے روایتی بد دیانتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے برخلاف اسے معاشرے میں بے حیائی بڑھانے کے لیے ڈھال بنانے کی کوشش کی ہے. جبکہ صورت حال یہ ہے کے نا کوئی توبہ کرتا ہے اور نا ہی حکومت اس بے حیائی کی سرکوبی کے لیے کوئی اقدام کرتی ہے. اس کے برخلاف بے حیائی پھلانے والے عناصر و عوامل کو کھل کھیلنے کی اجازت دے رکھی ہے