پاکستانی طلبا مقامی طلبا کی زد میں

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
بشکیک (کرغزستان) میں پاکستانی طلبا مقامی طلبا کی زد میں ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطاب مقامی اور مصری طلبہ کے بیچ دو روز پہلے ہوئے تنازع کی وجہ سے اب ہر وہ غیر ملکی انکی زد میں ھے جو مصری یا غیر ملکی دکھائی دیتا ھے۔
ایک طالبعلم سے بات ہوئی جو بتا رہا تھا کہ وہ لائٹس آف کر کے کمروں میں چھپ کر جان بچا رہے ہیں۔
وزیر خارجہ، دفتر خارجہ، پاکستانی ایمبسی سے اپیل ھے کہ جلد کرغز سرکار سے ہنگامی رابطہ کرتے ہوئے پاکستانی طالبعلموں کی جان مال کو محفوظ بنایا جائے۔
@MIshaqDar50

@ForeignOfficePk

https://twitter.com/x/status/1791586749182878160
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
While the government of KP is raising concerns & taking measures, it is the responsibility & domain of the Federal Government of Pakistan to take swift, effective action to ensure the safety of thousands of Pakistani students under extremely violent attacks in Kyrgyzstan.
@ForeignOfficePk

@GovtofPakistan
Save our children.