پی ٹی آئی کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے

rana11hh11.jpg

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا نے واضح کیا کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت کی حیثیت سے کام کرنےکے لئے اپنا استحقاق کھوچکی ہے پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی روشنی میں پی ٹی آئی کو غیر قانونی جماعت قراردیکر اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ کسی بھی وقت ہوسکتاہے اس سلسلے میں موزوں وقت پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیا جائے گا۔

رانا ثنا نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت نے ثابت کیاہے کہ اسے ملک و قوم کے مفاد سے کوئی دلچسپی نہیں فرد واحد کا اقتدار اور اسے اپنا ملجیٰ و ماویٰ ثابت کرنا اس کا نصب العین ہے, 9 مئی کے واقعات کے بارے میں کابینہ کمیٹی کی رپورٹ سے ثابت ہوچکاہے کہ تحریک انصاف نے نو مئی کے ملک گیر حملوں کے لئے مکمل منصوبہ بندی کر رکھی تھی اس کا سرغنہ تحریک انصاف کا بانی ہے جس نے اپنے فدائین کو تیار رہنےکا حکم کئی ماہ سے دینا شروع کر رکھا تھا اور وہ انہیں خبردار کرتا رہا کہ وہ بہت جلد انہیں کال دے گا جس کے لئے وہ انتظار کریں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ نو مئی کے حملے اس کال کے تناظر میں کئے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سیاست میں مسائل اور اختلافات کو طے کرنےکا بہترین اور آزمودہ طریقہ مذاکرات ہوتے ہیں تحریک انصاف سے بھی مذاکرات ہوسکتے ہیں بشرطیکہ وہ ثابت کرے کہ وہ سیاسی جماعت ہے اور پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتی ہے,اس کا یہ دعویٰ کہ وہ صرف فوج سے مذاکرات کرے گی ثبوت فراہم کرتاہے کہ تحریک انصاف اور اس کے بانی کا سیاسی رویوں سے کوئی سروکار نہیں ہے۔

رانا ثناء اللہ نےوفاقی دارالحکومت میں ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں جن میں دیگر معاملات کےعلاوہ قومی اسمبلی کے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے اجلاس میں اٹھائے جانے والے امور اورقانون سازی کے بارے میں تبادلہ خیال ہورہا ہے۔

سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انٹرویو کے دوران مزید کہا عمر ان خان کی گرفتاری کے بعد یہ تو پتہ تھا کہ پی ٹی آئی احتجاج کرے گی لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ اداروں پر حملے اور دھاوا بول دے گی، حملے کا پتہ ہوتا تو انتظام کچھ اور ہوتا، حکومت سمجھتی تھی کہ پی ٹی آئی والے ویسے ہی احتجاج کریں گے جیسے سیاسی لوگ کرتے ہیں، چوک پر آئیں گے نعرے لگائیں گے، لیکن انہوں نے جو کچھ کیا حکومت اس کے لیے تیار نہیں تھی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہونے دیا جاتا تو 30 دن میں فیصلے ہوجاتے کیوں کہ اس حوالے سے اتنے شواہد ہیں کہ کسی قسم کا کوئی ابہام ہے ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنا تو مزید تین سال گزر جائیں گے۔ انہوں نے نظام عدل میں اصلاحات پر بھی زور دیا۔

ایک اور پروگرام میں رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ اعلیٰ عدالتوں کی جانب سے ازخود نوٹس لینے کے اختیارات نے ملک میں معاملات کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ انہوں نے نو مئی کے ملزمان کے ٹرائل میں تاخیر پر افسوس کا اظہار کیا۔
رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ انصاف کی فراہمی میں ناکامی کے لیے ’ملک کا عدالتی نظام اور پاکستان کا آئین ذمہ دار ہے۔
https://twitter.com/x/status/1788887583969226790
 
Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
! ابےپنجاب بھرکے، رنڈی خانوں اور چکلوں کے وارثو
اب کونسی آزادی ہے، اس جماعت کو؟؟
سولر پر ٹیکس لگا کر تو سورج پر پابندی لگا دی،،اب
لوگوں کے ذہنوں، اور دِلوں پر بھی پابندی لگا کردیکھ لو ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہوشیار پوری گشتی کے بچے اور ہوشیار پور میں اپنے نانکے داد کے کے چکلے چلانے والے اس جعلی رانے اصلی کنجر مثلی میراثی چوڑے کالئے حرام زادے قاتل منشیات فروش نطفہ حرام ماڈل ٹاؤن میں پاکستانی حاملہ عورتوں اور بچیوں کے قاتل اور بے گناہ پاکستانیوں کے قاتل اس گشتئ کے بچے سے پوچھنا تھا گشتی دیا پترا اپنے ہوشیار پوری گشتی ماں کا چکلا چلا کر سےسیاستدان بنے ہوئے منشیات فروش نطفہ حرام عوام نے تئری ماں کو بھی چ کر واپس ہوشیار پور کے چکلے میں بھیجنا ہے اور تئرے ہینڈلرز کو بھی
 
Azpir

MPA (400+ posts)
rana11hh11.jpg

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا نے واضح کیا کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت کی حیثیت سے کام کرنےکے لئے اپنا استحقاق کھوچکی ہے پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی روشنی میں پی ٹی آئی کو غیر قانونی جماعت قراردیکر اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ کسی بھی وقت ہوسکتاہے اس سلسلے میں موزوں وقت پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیا جائے گا۔

رانا ثنا نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت نے ثابت کیاہے کہ اسے ملک و قوم کے مفاد سے کوئی دلچسپی نہیں فرد واحد کا اقتدار اور اسے اپنا ملجیٰ و ماویٰ ثابت کرنا اس کا نصب العین ہے, 9 مئی کے واقعات کے بارے میں کابینہ کمیٹی کی رپورٹ سے ثابت ہوچکاہے کہ تحریک انصاف نے نو مئی کے ملک گیر حملوں کے لئے مکمل منصوبہ بندی کر رکھی تھی اس کا سرغنہ تحریک انصاف کا بانی ہے جس نے اپنے فدائین کو تیار رہنےکا حکم کئی ماہ سے دینا شروع کر رکھا تھا اور وہ انہیں خبردار کرتا رہا کہ وہ بہت جلد انہیں کال دے گا جس کے لئے وہ انتظار کریں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ نو مئی کے حملے اس کال کے تناظر میں کئے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سیاست میں مسائل اور اختلافات کو طے کرنےکا بہترین اور آزمودہ طریقہ مذاکرات ہوتے ہیں تحریک انصاف سے بھی مذاکرات ہوسکتے ہیں بشرطیکہ وہ ثابت کرے کہ وہ سیاسی جماعت ہے اور پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتی ہے,اس کا یہ دعویٰ کہ وہ صرف فوج سے مذاکرات کرے گی ثبوت فراہم کرتاہے کہ تحریک انصاف اور اس کے بانی کا سیاسی رویوں سے کوئی سروکار نہیں ہے۔

رانا ثناء اللہ نےوفاقی دارالحکومت میں ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں جن میں دیگر معاملات کےعلاوہ قومی اسمبلی کے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے اجلاس میں اٹھائے جانے والے امور اورقانون سازی کے بارے میں تبادلہ خیال ہورہا ہے۔

سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انٹرویو کے دوران مزید کہا عمر ان خان کی گرفتاری کے بعد یہ تو پتہ تھا کہ پی ٹی آئی احتجاج کرے گی لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ اداروں پر حملے اور دھاوا بول دے گی، حملے کا پتہ ہوتا تو انتظام کچھ اور ہوتا، حکومت سمجھتی تھی کہ پی ٹی آئی والے ویسے ہی احتجاج کریں گے جیسے سیاسی لوگ کرتے ہیں، چوک پر آئیں گے نعرے لگائیں گے، لیکن انہوں نے جو کچھ کیا حکومت اس کے لیے تیار نہیں تھی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہونے دیا جاتا تو 30 دن میں فیصلے ہوجاتے کیوں کہ اس حوالے سے اتنے شواہد ہیں کہ کسی قسم کا کوئی ابہام ہے ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنا تو مزید تین سال گزر جائیں گے۔ انہوں نے نظام عدل میں اصلاحات پر بھی زور دیا۔

ایک اور پروگرام میں رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ اعلیٰ عدالتوں کی جانب سے ازخود نوٹس لینے کے اختیارات نے ملک میں معاملات کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ انہوں نے نو مئی کے ملزمان کے ٹرائل میں تاخیر پر افسوس کا اظہار کیا۔
رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ انصاف کی فراہمی میں ناکامی کے لیے ’ملک کا عدالتی نظام اور پاکستان کا آئین ذمہ دار ہے۔
Chawani walo ka aik or kutta
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہوشیار پور کی گشتی کا بچہ ہوشیار پور کے اپنی ماں کے چکلے سے آکر پاکستانیوں کو دھمکیاں دیتا ہے پاکستانیوں نے اسکی گشتی ماں کو چ ۔۔۔۔ دینا ہے اسکے ہینڈلرز سمیت
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Jab koi assembly mein seats nahin thi tab tau pabandi nahin lagi ab tau unki assembly mein presence bhi hey
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Fcuking hell, he is saying the committee has conducted the investigations and found PTI guilty. Who the fcuk were the committee members and what authority they had under the law! Can they be judge and jury without any fair trial!! On the basis of a gang of criminal now a political party is illegal!!
What kind of shit country Pakistan is. IF this happens, say good bye to Pakistan as a democratic country even a very corrupt democracy.
 
Azpir

MPA (400+ posts)
rana11hh11.jpg

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا نے واضح کیا کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت کی حیثیت سے کام کرنےکے لئے اپنا استحقاق کھوچکی ہے پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی روشنی میں پی ٹی آئی کو غیر قانونی جماعت قراردیکر اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ کسی بھی وقت ہوسکتاہے اس سلسلے میں موزوں وقت پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیا جائے گا۔

رانا ثنا نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت نے ثابت کیاہے کہ اسے ملک و قوم کے مفاد سے کوئی دلچسپی نہیں فرد واحد کا اقتدار اور اسے اپنا ملجیٰ و ماویٰ ثابت کرنا اس کا نصب العین ہے, 9 مئی کے واقعات کے بارے میں کابینہ کمیٹی کی رپورٹ سے ثابت ہوچکاہے کہ تحریک انصاف نے نو مئی کے ملک گیر حملوں کے لئے مکمل منصوبہ بندی کر رکھی تھی اس کا سرغنہ تحریک انصاف کا بانی ہے جس نے اپنے فدائین کو تیار رہنےکا حکم کئی ماہ سے دینا شروع کر رکھا تھا اور وہ انہیں خبردار کرتا رہا کہ وہ بہت جلد انہیں کال دے گا جس کے لئے وہ انتظار کریں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ نو مئی کے حملے اس کال کے تناظر میں کئے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سیاست میں مسائل اور اختلافات کو طے کرنےکا بہترین اور آزمودہ طریقہ مذاکرات ہوتے ہیں تحریک انصاف سے بھی مذاکرات ہوسکتے ہیں بشرطیکہ وہ ثابت کرے کہ وہ سیاسی جماعت ہے اور پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتی ہے,اس کا یہ دعویٰ کہ وہ صرف فوج سے مذاکرات کرے گی ثبوت فراہم کرتاہے کہ تحریک انصاف اور اس کے بانی کا سیاسی رویوں سے کوئی سروکار نہیں ہے۔

رانا ثناء اللہ نےوفاقی دارالحکومت میں ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں جن میں دیگر معاملات کےعلاوہ قومی اسمبلی کے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے اجلاس میں اٹھائے جانے والے امور اورقانون سازی کے بارے میں تبادلہ خیال ہورہا ہے۔

سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انٹرویو کے دوران مزید کہا عمر ان خان کی گرفتاری کے بعد یہ تو پتہ تھا کہ پی ٹی آئی احتجاج کرے گی لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ اداروں پر حملے اور دھاوا بول دے گی، حملے کا پتہ ہوتا تو انتظام کچھ اور ہوتا، حکومت سمجھتی تھی کہ پی ٹی آئی والے ویسے ہی احتجاج کریں گے جیسے سیاسی لوگ کرتے ہیں، چوک پر آئیں گے نعرے لگائیں گے، لیکن انہوں نے جو کچھ کیا حکومت اس کے لیے تیار نہیں تھی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہونے دیا جاتا تو 30 دن میں فیصلے ہوجاتے کیوں کہ اس حوالے سے اتنے شواہد ہیں کہ کسی قسم کا کوئی ابہام ہے ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنا تو مزید تین سال گزر جائیں گے۔ انہوں نے نظام عدل میں اصلاحات پر بھی زور دیا۔

ایک اور پروگرام میں رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ اعلیٰ عدالتوں کی جانب سے ازخود نوٹس لینے کے اختیارات نے ملک میں معاملات کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ انہوں نے نو مئی کے ملزمان کے ٹرائل میں تاخیر پر افسوس کا اظہار کیا۔
رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ انصاف کی فراہمی میں ناکامی کے لیے ’ملک کا عدالتی نظام اور پاکستان کا آئین ذمہ دار ہے۔
https://twitter.com/x/status/1788887583969226790
Yeh apni reputation k tabot pe akhii keel ho gi. Pakistani nation will go 100% against establishment. Samaj nahi ati inko aqal kyun nahi ha.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
You can't ban any party. Parties are based on ideologies and its people, its followers - they thrive on their ideologies - which are bullet-proof

General Musharraf did the same with PPP, but they came out with a new faction called "PPPP".

Despite army banning MQM, it still continues to operate, albeit under various guises or through allied groups, often regrouping under new names or aligning with other political entities.

No matter how much Generals try to give their illegitimate regime a 'civilian look', they only dig a deeper hole for themselves to fell in it.