چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ میں سماعت:اٹارنی جنرل نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1787745358518600100
ٹی وی کی لائیو کوریج بند کرا دیں، وکیل احسن بھون

جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
https://twitter.com/x/status/1787740683866173661
وفاقی حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز خط پر از خود نوٹس کیس میں جواب جمع کرانے میں ناکام

اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی

اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا

کمرہ عدالت میں ججز کو آرڈر کاپی دستخط کرنے کیلئے دے دی گئی

آپ کو کتنا وقت چاہیے ہو گا؟ جسٹس منصورعلی شاہ

مجھے کل تک وقت دے دیں، اٹارنی جنرل

آج کون دلائل دینا چاہے گا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل روسٹرم پر آگئے

ہم 45 منٹ لیں گے، اپنے دلائل مکمل کر لیں گے، وکیل اسلام آباد ہائیکورٹ بار

اعتزاز احسن کی جانب سے خواجہ احمد حسین پیش

ہم پہلے وکلاء تنظیموں کو سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

اٹارنی جنرل نے کہا مجھے گزشتہ حکم نامے کی کاپی ابھی نہیں ملی ! اس کیس میں وزیر اعظم سے بھی بات کرنا تھی ! چیف جسٹس نے بتایا حکم نامے پر تین ججز کے دستخط ابھی بھی نہیں ہوئے ! ججز کو کمرہ عدالت میں ہی حکم نامے کی کاپی دستخط کرنے کیلئے دیدی گئی !

ہدف ایک ہے ، کوئی تنازع نہیں ،آزاد عدلیہ مقصد ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کیا بہتر نہیں ہوتا آپ وکلاء ایک پٹیشن لاتے ،آپ لوگ جوڈیشری کے لیے ہمیشہ کھڑے ہوئے ہیں ، جسٹس اطہر من اللہ کا وکلاء سے مکالمہ

مداخلت سے زیادہ بُرا عمل قتل ہوتا ہے، کیا وہ رُک گیا ہے، یہ سب چیزیں تو چلتی رہتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سب مان رہے ہیں کہ مداخلت ہورہی ہے،جسٹس اطہر من اللہ

مداخلت تو ہو رہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کر رہی،جسٹس جمال خان مندوخیل

اس کیس میں ہم کسی پرائیویٹ شخص کو فریق نہیں بنائیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

افسوس ہے کہ عدلیہ کی آزادی کے معاملے پر بھی وکلا تنظیمیں اکٹھی نہیں ہیں، تمام وکلا تنظیمیں اس کیس میں اپنا الگ الگ موقف دینا چاہتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

امید ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مل کر اس مقدمے میں بھی قاضی کی غنڈہ گردی کے آگے بند باندھیں گے . محترم جج صاحبان آگے بڑھیں اور اس غنڈے قاضی کو اسکی اصل جگہ پر لائیں . قوم آپکے ساتھ ہے