کاکڑ اور محسن نقوی کابینہ میں تمام لوگ فوج کے ٹاؤٹ تھے،مزمل سہروردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انوار الحق کاکڑ اور ان کی کابینہ میں شامل تمام لوگ، صوبائی نگران حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کی تھی اور یہ تمام لوگ فوج کے ٹاؤٹ تھے۔ گندم سکینڈل میں کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے جس کے ٹاؤٹ نگران حکومت میں تھے۔

https://twitter.com/x/status/1787189157040652316