کتا کتا ہو گئی لیکن کچھ لوگ نہیں سمجھیں گے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ڈکٹیٹروں کی حکمرانی ختم ہو گئی لیکن ملک سے آمریت کا خاتمہ نہیں ہو سکا . آج بھی اسٹبلشمنٹ اپنی پرانی کہانی دہراتے ہوے سیاستدانوں کے خلاف مضحکہ خیز کرپشن سکینڈل بنا کر اپنی برتری ثابت کرنے کی کوشش میں ہے . یہ تو براہ راست عوام کے ساتھ تصادم کی صورتحال ہے جس میں اسٹبلشمنٹ عوام کا حق خود ارادیت ماننے کو تیار نہیں اور اپنے شوخ شنگوں کی مدد سے عوامی سیاسی طاقتوں کو کچلنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے . ایسا نہیں ہو گا کہ اسٹبلشمنٹ کتے پونک اینکروں اور دھاندلی کی مدد سے عوام پر اپنا تسلط برقرار رکھ سکے اسے عوامی رد عمل کا سامنا ضرور کرنا پڑے گا . پاکستان کا ہر زی شعور انسان یہ بات سمجھتا ہے کہ کٹھ پتلی حکمرانوں کے پیچھے کون سی طاقتیں کارفرما ہیں . ملک کے سیکورٹی کے ادارے اور ایک بد معاش انٹیلی جنس ایجنسی جو اس ملک پر بادشاہت اپنا حق سمجھتے ہیں اب براہ راست عوام سے متصادم ہو چکے ہیں . ابھی تو ابتدا ہے آگے چل کر وہ ہی بنگلہ دیش والی صورتحال اس ملک میں پیدا ہوتی نظر آتی ہے . وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام کا ردعمل مزید شدید ہو گا اور اس بار براہ راست نشانہ یہ ہی اسٹبلشمنٹ کے بدمعاش ادارے بنیں گے
جتنا تکبر ابلیس میں ہے اس سے ہزار گنا زیادہ ان سیکورٹی ادارے کے افسروں میں ہے یہ عوام کو بلڈی سویلین سمجھنے والے ناسور عوامی حق خود ارادیت کو کچرا کنڈی میں جلا کر اور گٹر میں بھا کر عوام کی بے حرمتی کر کے اپنی بدمعاشی کو ہی اس ملک کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں لیکن خدا بھی ایسے ماکروں کا مکر کامیاب نہیں ہونے دیتا . ابلیس نے بھی اپنے تمام اعمال تکبر میں برباد کر دئیے تھے اسی طرح یہ سیکورٹی کے ادارے بھی جتنی مرضی قربانیاں دے دیں جب تک شیطانی تکبر سے جان نہیں چھڑائیں گے کوئی نیکی قبول نہیں ہو گی . سیکورٹی کے اداروں اور بدمعاش انٹیلی جنس ایجنسی کو ہی عوام کے سامنے سرنڈر کرنا پڑے گا . عوام کا حق خود ارادیت چھیننے والے کبھی بھی اس ملک کی بہتری کا کوئی کام نہیں کر سکیں گے جو ہو گا اس کا نتیجہ الٹ ہی نکلے گا . ایک وقت تھا جب یہ لوگ وردی پہن کر بازار میں نہیں نکل سکتے تھے لیکن نادان اپنی نادانیوں سے نہیں سیکھتے .
کرپشن کے لطیفوں میں سب سے اہم لطیفہ جعلی بینک اکاونٹس کا سکینڈل ہے پیسہ جمع کروانے والوں کا پتا ہے اور نہ نکلوانے والوں کا بس اتنا پتا ہے اربوں روپیہ اکاونٹس میں گھومتا رہا . یہاں گیا وہاں گیا کہاں گیا آخر کس نے نکلوایا اس سے کیا اثاثے بنے کوئی پتا نہیں . یہ ساری کارستانی ایک بدمعاش انٹیلی جنس ایجنسی کی ہے جو جعلی دستاویزات تیار کر کے میڈیا ٹرائل کر کے پیپلز پارٹی کی قیادت سے انتقام لینا چاہتی ہے جیسا انتقام نواز شریف سے لے رہی ہے . آخر میں یہ ہی ہو گا تنگ آمد بجنگ آمد بالاخر سیاسی قوتوں کو اسٹبلشمنٹ کے بدمعاش اداروں کے خلاف ہی تحریک چلانا پڑے گی . جب تک ان اداروں کی عوام کے ہاتھ درگت نہیں بنے گی یہ اپنی بدمعاشی سے بعض نہیں آئیں گے . اس لیے سیاسی قوتوں کو ہمت کر کے ان طاغوتی طاقتوں کے خلاف ہی سیاسی جنگ لڑنی پڑے گی جس سے عوامی راج کا خواب پورا ہو گا
 
Insight

Senator (1k+ posts)
Seems as a funded article.
If agencies would not be so powerful then politicians would have already sold out whole Pakistan.
Altaf, Zardari, Nawaz, Achakzai...you name it and you'll see the what they could have done.
Salute to Agencies.
Thank you Agencies.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
ڈکٹیٹروں کی حکمرانی ختم ہو گئی لیکن ملک سے آمریت کا خاتمہ نہیں ہو سکا . آج بھی اسٹبلشمنٹ اپنی پرانی کہانی دہراتے ہوے سیاستدانوں کے خلاف مضحکہ خیز کرپشن سکینڈل بنا کر اپنی برتری ثابت کرنے کی کوشش میں ہے . یہ تو براہ راست عوام کے ساتھ تصادم کی صورتحال ہے جس میں اسٹبلشمنٹ عوام کا حق خود ارادیت ماننے کو تیار نہیں اور اپنے شوخ شنگوں کی مدد سے عوامی سیاسی طاقتوں کو کچلنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے . ایسا نہیں ہو گا کہ اسٹبلشمنٹ کتے پونک اینکروں اور دھاندلی کی مدد سے عوام پر اپنا تسلط برقرار رکھ سکے اسے عوامی رد عمل کا سامنا ضرور کرنا پڑے گا . پاکستان کا ہر زی شعور انسان یہ بات سمجھتا ہے کہ کٹھ پتلی حکمرانوں کے پیچھے کون سی طاقتیں کارفرما ہیں . ملک کے سیکورٹی کے ادارے اور ایک بد معاش انٹیلی جنس ایجنسی جو اس ملک پر بادشاہت اپنا حق سمجھتے ہیں اب براہ راست عوام سے متصادم ہو چکے ہیں . ابھی تو ابتدا ہے آگے چل کر وہ ہی بنگلہ دیش والی صورتحال اس ملک میں پیدا ہوتی نظر آتی ہے . وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام کا ردعمل مزید شدید ہو گا اور اس بار براہ راست نشانہ یہ ہی اسٹبلشمنٹ کے بدمعاش ادارے بنیں گے
جتنا تکبر ابلیس میں ہے اس سے ہزار گنا زیادہ ان سیکورٹی ادارے کے افسروں میں ہے یہ عوام کو بلڈی سویلین سمجھنے والے ناسور عوامی حق خود ارادیت کو کچرا کنڈی میں جلا کر اور گٹر میں بھا کر عوام کی بے حرمتی کر کے اپنی بدمعاشی کو ہی اس ملک کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں لیکن خدا بھی ایسے ماکروں کا مکر کامیاب نہیں ہونے دیتا . ابلیس نے بھی اپنے تمام اعمال تکبر میں برباد کر دئیے تھے اسی طرح یہ سیکورٹی کے ادارے بھی جتنی مرضی قربانیاں دے دیں جب تک شیطانی تکبر سے جان نہیں چھڑائیں گے کوئی نیکی قبول نہیں ہو گی . سیکورٹی کے اداروں اور بدمعاش انٹیلی جنس ایجنسی کو ہی عوام کے سامنے سرنڈر کرنا پڑے گا . عوام کا حق خود ارادیت چھیننے والے کبھی بھی اس ملک کی بہتری کا کوئی کام نہیں کر سکیں گے جو ہو گا اس کا نتیجہ الٹ ہی نکلے گا . ایک وقت تھا جب یہ لوگ وردی پہن کر بازار میں نہیں نکل سکتے تھے لیکن نادان اپنی نادانیوں سے نہیں سیکھتے .
کرپشن کے لطیفوں میں سب سے اہم لطیفہ جعلی بینک اکاونٹس کا سکینڈل ہے پیسہ جمع کروانے والوں کا پتا ہے اور نہ نکلوانے والوں کا بس اتنا پتا ہے اربوں روپیہ اکاونٹس میں گھومتا رہا . یہاں گیا وہاں گیا کہاں گیا آخر کس نے نکلوایا اس سے کیا اثاثے بنے کوئی پتا نہیں . یہ ساری کارستانی ایک بدمعاش انٹیلی جنس ایجنسی کی ہے جو جعلی دستاویزات تیار کر کے میڈیا ٹرائل کر کے پیپلز پارٹی کی قیادت سے انتقام لینا چاہتی ہے جیسا انتقام نواز شریف سے لے رہی ہے . آخر میں یہ ہی ہو گا تنگ آمد بجنگ آمد بالاخر سیاسی قوتوں کو اسٹبلشمنٹ کے بدمعاش اداروں کے خلاف ہی تحریک چلانا پڑے گی . جب تک ان اداروں کی عوام کے ہاتھ درگت نہیں بنے گی یہ اپنی بدمعاشی سے بعض نہیں آئیں گے . اس لیے سیاسی قوتوں کو ہمت کر کے ان طاغوتی طاقتوں کے خلاف ہی سیاسی جنگ لڑنی پڑے گی جس سے عوامی راج کا خواب پورا ہو گا
AGAR YE KAAM AGENCIES KA HEY TO ME UNHAIN
SALUTE PAISH KRTA HOON.
Jin sampolion ko agences paalti rahee ab QUOM KO UN SAMPOLION SE NIJAT DILANEY KA TIME AGAYA HEY.
TO ore terey JESEY BEGHARAT SIRF HARAM K MAAL PE PALTEY HO ore CORRUPT HARAMZAADO KO DEFEND KRTEY HO.
 
ahameed

ان اکاونٹس سے بلاول ہاؤس کا خرچہ حتی کہ صدقے کے بکرے بھی خریدے گئے اور بینک خریدنے کے لئے بھی استعمال ہوئے۔
 
نجات کس سے چاہئیے یہ فیصلہ عوام کر لے گی اگر عوام کا رستہ الیکشن میں دھاندلی سے روکا جاۓ گا تو عوامی رد عمل ضرور ہو گا . اصل حرامزادے وہ شوخ شنگے ہیں جنھیں دھاندلی سے عوام پر مسلط کیا جا رہا ہے .
 
یہ سب اخباری کہانیاں ہیں ایسی باتیں جب عدالت میں جاتی ہیں تو ساری ہوا نکل جاتی ہے . یہ باتیں جے ائی ٹی سے پہلے میڈیا میں آ چکی ہیں . ان اکاونٹس میں کھربوں روپیہ تھا تو کہاں گیا آخر کوئی منزل تھی یا یہ بدمعاش انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک اور گھٹیا سازش ہے . ہم ایسی سازشوں سے جھکنے والے نہیں . ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
If you want to see takabur, listen to Zardaris speeches. Difference is, this time around, there is no nawaz on the other side for muk muka. The crook is gonna go down for good.
کسی کے بھونکنے کا جواب دینا تکبر نہیں ہوتا اصل شیطانی تکبر تمھارے لیڈر میں ہے جو اب پوری اسٹبلشمنٹ کی شیطانیت کا سرخیل بن چکا ہے . زرداری نے کبھی کسی کے خلاف جھوٹے مقدمات کی سازش اور پارسا ہونے کا تکبر نہیں کیا یہ پارسائی کا تکبر صرف تبدیلی سرکار میں ہے اور خدا ہر شیطانی تکبر کو برباد کر کے ہی رکھتا ہے
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
نجات کس سے چاہئیے یہ فیصلہ عوام کر لے گی اگر عوام کا رستہ الیکشن میں دھاندلی سے روکا جاۓ گا تو عوامی رد عمل ضرور ہو گا . اصل حرامزادے وہ شوخ شنگے ہیں جنھیں دھاندلی سے عوام پر مسلط کیا جا رہا ہے .
NRO kis HARAMZADEY KO DIA GAYA ye btanapsand kro gey?
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
کسی کے بھونکنے کا جواب دینا تکبر نہیں ہوتا اصل شیطانی تکبر تمھارے لیڈر میں ہے جو اب پوری اسٹبلشمنٹ کی شیطانیت کا سرخیل بن چکا ہے . زرداری نے کبھی کسی کے خلاف جھوٹے مقدمات کی سازش اور پارسا ہونے کا تکبر نہیں کیا یہ پارسائی کا تکبر صرف تبدیلی سرکار میں ہے اور خدا ہر شیطانی تکبر کو برباد کر کے ہی رکھتا ہے

Zardari would look foolish going after anyone for corruption. Would be a case of pot calling the kettle black.

As for arrogance and targeting, remember when Benazir barred PTV from playing SKMT ads? Remember when she barred PTV from mentioning Imran Khans name in relation to 1992 world cup? Petty people, petty family...corrupt souls. Meeting their fate one by one.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب اخباری کہانیاں ہیں ایسی باتیں جب عدالت میں جاتی ہیں تو ساری ہوا نکل جاتی ہے . یہ باتیں جے ائی ٹی سے پہلے میڈیا میں آ چکی ہیں . ان اکاونٹس میں کھربوں روپیہ تھا تو کہاں گیا آخر کوئی منزل تھی یا یہ بدمعاش انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک اور گھٹیا سازش ہے . ہم ایسی سازشوں سے جھکنے والے نہیں . ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
Ayaan Ali tableegh pe jaty hoey pakri gaee thi?
Sarey mehl zardari ko hakim ali zardari se virasat ne mila tha?
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
NRO kis HARAMZADEY KO DIA GAYA ye btanapsand kro gey?
این آر او افتخار چوہدری نے ختم کر دیا تھا اور اسٹبلشمنٹ کبھی پیپلز پارٹی کو گھر داماد بنا کر اقتدار میں نہیں لائی جیسے نواز اور عمران کو لائی پیپلز پارٹی ہمیشہ ووٹ کی طاقت سے ریاستی اداروں سے نبرد آزما ہو کر ہی اقتدار میں ائی اس الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا تھا
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
نجات کس سے چاہئیے یہ فیصلہ عوام کر لے گی اگر عوام کا رستہ الیکشن میں دھاندلی سے روکا جاۓ گا تو عوامی رد عمل ضرور ہو گا . اصل حرامزادے وہ شوخ شنگے ہیں جنھیں دھاندلی سے عوام پر مسلط کیا جارہا ہے .
awamii rad-e-amal zar aur shar ke pansii ki demand karti ha:cool:
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
این آر او افتخار چوہدری نے ختم کر دیا تھا اور اسٹبلشمنٹ کبھی پیپلز پارٹی کو گھر داماد بنا کر اقتدار میں نہیں لائی جیسے نواز اور عمران کو لائی پیپلز پارٹی ہمیشہ ووٹ کی طاقت سے ریاستی اداروں سے نبرد آزما ہو کر ہی اقتدار میں ائی اس الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا تھا
Kis HARAMZADEY KO NRO dia tha establishment ne?
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
این آر او افتخار چوہدری نے ختم کر دیا تھا اور اسٹبلشمنٹ کبھی پیپلز پارٹی کو گھر داماد بنا کر اقتدار میں نہیں لائی جیسے نواز اور عمران کو لائی پیپلز پارٹی ہمیشہ ووٹ کی طاقت سے ریاستی اداروں سے نبرد آزما ہو کر ہی اقتدار میں ائی اس الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا تھا
ppp kab ki dafaan ho choki ha.. ab ppp sirf bi jamalo wa wa jamalo:cool:
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari would look foolish going after anyone for corruption. Would be a case of pot calling the kettle black.

As for arrogance and targeting, remember when Benazir barred PTV from playing SKMT ads? Remember when she barred PTV from mentioning Imran Khans name in relation to 1992 world cup? Petty people, petty family...corrupt souls. Meeting their fate one by one.
کم سے کم ایمپائر کی انگلی چوس کر تو اقتدار نہیں لیتے عوامی ٹھپوں سے حکومت بناتے ہیں
یہ جو پارسائی کا تکبر تمھارے لیڈر میں ہے وہ بھیانک طریقے سے خاک ہونے والا ہے