کھاریاں میں تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر مقدمے میں نامزد 9 خواجہ سرا گرفتار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کھاریاں میں تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر مقدمے میں نامزد 9 خواجہ سرا گرفتار، ڈی پی او گجرات کے مطابق، خواجہ سراوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔۔۔!!!

کھاریاں پولیس کا خواجہ سراؤں کے خلاف آپریشن شروع، پولیس انتقام پر اتر آئی میچ کے دوسرے مرحلے میں کھاریاں پولیس نے اپنی بیٹنگ شروع کردی ٹرانسجنڈرز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتاریاں جاری

https://twitter.com/x/status/1787467788493140237
صلح کے باوجود پولیس نے کھاریاں تھانے میں ہنگامہ آرائی کرنے والے خواجہ سراوں کو گرفتار کرلیا، پولیس حکام کہتے ہیں کہ قانون ہاتھ میں لیا اور قانون کے مطابق گرفتاری ہوئی،،تو پھر پوچھنا یہ تھا کہ جنہوں نے تھانہ بہاولنگر ABC کو تہس نہس کیا ،چوک چوراہوں پر کان پکڑائی انہوں نے قانون کی دھجیاں نہیں اڑائی تھیں۔۔۔
تھانہ گھیراؤ کیس میں 7 نامزد خواجہ سراؤں اور 20 نامعلوم خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔۔مقدمہ میں توڑ پھوڑ گھیراو سمیت 7 مختلف دفعات شامل ہیں۔۔مقدمہ میں نامزد 3 خواجہ سرا اور ایک مرد گرفتار ہوچکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1787474828523721011
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Corrupt Hakomat aur Baday Bhhiyon nay police ki izat ka jo jinaza nikala hai ——​

Ab yeh Police walay sirf KHAWAJA SIRAON ko marnay aur Giriftar karnay kay qabal reh gaye hein. 😜😂😂