پتہ نہیں چلا کہ کیپٹن صفدر صاحب نے ہمیں ڈانٹا ہے یا اپنے سسرال کو ڈانٹا ہے حکومت جسکی ہے انکی بات کی جائے اور انکی بات کرنا پڑے گے۔۔مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا
مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر طنز کے نشتر چلادئیے اوریہاں بلاوجہ شہبازشریف کی شکایت کی گئی اس بیچارے کی حکومت ہی کب ہے؟
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اُن کی بات کی جائے جن کی حکومت ہے اور اب اُن کی بات کرنی پڑے گی۔
کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟