ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
میجر ریٹائرڈ جنرل محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو،میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔یہ سیاچین کی سردی میں ہٙنسنے کا سٙبب بنا اور یہ بات بیگم کو بھی بتائی، بیگم نے کہا خط لکھ دِیا کرو، میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوئی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا۔ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ سر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں۔ (ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے۔)

GMKYRVfXAAAAFnG
 
انقلاب

صرف اُنگل کرتے ہیں، پر اب خان نے ہمیں پورا بازو دے دیا ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی پھوج جنگیں لڑنے، اور سرحدوں کی چوکیداری کے علاوہ سب کچھ کرنے کو "ھر دم تیّار رہتے ہیں"،،،،چاہے بلدیہ کے لیٹرینوں کے باہر منجھی پر بیٹھ کر پیسے بٹورنا ہی کیوں نہ ہو ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

MADdoo

Minister (2k+ posts)
پاکستانی پھوج جنگیں لڑنے، اور سرحدوں کی چوکیداری کے علاوہ سب کچھ کرنے کو "ھر دم تیّار رہتے ہیں"،،،،چاہے بلدیہ کے لیٹرینوں کے باہر منجھی پر بیٹھ کر پیسے بٹورنا ہی کیوں نہ ہو ۔ ۔ ۔
yaar theek hain wo ghalat kaam karte hain, lakin itna to negative na socho. kuch to kar he rahay hain, itna b naa maro inko k jo thori bohat chauki daari karte us se bee jain.