گورنر راج لگانے کا شوق بھی پورا کرلیں دیکھتے ہیں کیسے لگاتے ہیں گورنر راج عوام پھر انکو اتنے آرام سے نہیں بیٹھنے دے گی یہ کوئی مذاق نہیں اتنا بڑا مینڈیٹ ہو اور آپ گورنر راج لگا دیں
غداری کے سرٹیفیکیٹ مت بانٹوں، تم نے کونسی جنگیں لڑی ہیں؟ جو جنگیں لڑی ہیں وہ تو اپنے لوگوں سے لڑی ہیں
تمہاری جتنی طاقت تھی وہ ہم دیکھ چکے ہیں، اب تم ہمارے سامنے ایکسپوز ہو چکے ہو، اب تم ایک کام کرسکتے ہو ہمیں مار سکتے، ہمارا ایمان ہے کہ موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،اس سے تم ہمیں ڈرا نہیں سکتے
اگر عدالتوں نے انصاف نہیں دیا تو ہمیں اپنا مینڈیٹ واپس لینا آتا ہے
ہمارے کراچی کے رہنماء نے بتایا کہ سندھ ہاوس مئیں داخل نہیں ہونےدیا گیابلاول کو کہتا ہوں کہ اب سے تمہارا گورنر KPK ہاوس داخل نہیں ہوگا گورنر کیلئے گورنر ہاوس بنا لے یا سندھ ہاوس میں جگہ دے دو۔تم مجھے اٹھا کر کراچی لے گئے تھے میں تمہارے بندے اٹھا کر کے پی کے لا سکتا ہوں