Hell Explained by an Engineer

Joker

Minister (2k+ posts)
GQWDOez.jpg
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اس دنیا کے تجربات اور مشاہدات صرف اس دنیا تک محدود ہیں - میٹریل کا کوئی تعلق نہیں آخرت سے, آخرت اور جہنم کی اگ کو اپ تصور نہی کرسکتے ہیں- البتہ سمجھنے کے لئے آپکو مثال دیئے گئے ہیں جنت اور جہنم کے جس کو اپ اپنے ذہین سے اس دنیا کے حساب کتاب سے کلکولیٹ کررہے ہیں جو دھوکہ ہے
 
Last edited:

Chaudhry_1960

باؤ جی جوکر بھائ مخول کیتا اے، تسی ھرچیز میں مذھب نہ گھسیڑا کرو- فری دا ثواب لین دےلئ
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
باؤ جی جوکر بھائ مخول کیتا اے، تسی ھرچیز میں مذھب نہ گھسیڑا کرو- فری دا ثواب لین دےلئ

جب مذھب پر بحث ہوگی تو اس میں گھسیڑنے کا الزام ویسے ہی غلط ہے- اور مسلمان کے لئےاسلام صرف مذھب نہیں دین ہے جو ہر مسلے میں مشعل راہ ہے
 
zubair.maalick

MPA (400+ posts)
جب مذھب پر بحث ہوگی تو اس میں گھسیڑنے کا الزام ویسے ہی غلط ہے- اور مسلمان کے لئےاسلام صرف مذھب نہیں دین ہے جو ہر مسلے میں مشعل راہ ہے

we human beings cannot think or image immaterial world ... :)