Nawaz Sharif Arrested From Court, Assets Confiscated

DEYDTslU0AA40ZE.jpg
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اسکے بعد اب باری ھے اسلام آباد کی ھائی کورٹ کی اور وہ چُنہ جسٹس اسکو ضمانت پر رھا کرے گا کہانی گئی مُک کلہ گیا ٹُھک وہ بھی عوام کو کیونکہ یہ سب مذاق عوام کے ساتھ ھو رھا ھے ان چوروں کو کیا تکلیف ھے یہ مادر و۔۔۔۔۔د تو پھر بھی زندگی عیاشی میں گزار رھے ہیں۔۔ یہ پاکستان نہیں جُھرلستان ھے ھر کوئی اپنا اپنا جُھرلو پھیر۔ رھا ھے۔
 
یار اب یہ نعمتیں دکھا کر تنگ تو نہ کرو
قبلہ، آج کا دن ہم محب وطن پاکستانیوں کے لیئے بہت بڑا دن ہے، یاد رکھیئے، نواز چور شریف جیسے غدار روز روز اڈیالہ جیل سالگرہ نہیں منایا کرتے
آج کے دن تو آپ کو مٹھائی کھانا ہی کھانا ہو گی، روک سکو تو روک لو