PTI is brining real change in KPK

najeebahmad

MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
جب آپ کی تخیلاتی منزل مبہم نہ ہو ،اور آپ شعبدہ بازی پہ یقین نہ رکھتے ہوں، اور دیانتداری سے اپنا سو فیصد دینے کی ممکن کوشش کریں تو تخیلات حقیقت میں نظر آنے لگتے ہیں۔
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


جس طرح عمران خان نے خیبر پختونخواہ جیسے صوبے کو پاکستان بھر کے لیے ایک مثالی صوبہ بنا دیا اسی طرح دوسرے صوبوں کی حکومت میں آ کر ان کو مثالی بھی بنائیں گے_ انشاءاللہ
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بعض اوقات میں سوچتا ہوں کہ کے-پی کو شائد اللہ تعالی نے (اُس بے وجہ عذاب جو ان پہ مشرف نے مسلط کیا تھا اور جو 10 سال تک جاری تھا) پی ٹی آئی حکومت کی شکل میں ایک تحفہ یا بدلہ دیا ہے۔ اور شائد ایسا وقت بہت جلد کراچی، بلوچستان اور باقی پاکستان پہ بھی آئے۔ انشاءاللہ




جس طرح عمران خان نے خیبر پختونخواہ جیسے صوبے کو پاکستان بھر کے لیے ایک مثالی صوبہ بنا دیا اسی طرح دوسرے صوبوں کی حکومت میں آ کر ان کو مثالی بھی بنائیں گے_ انشاءاللہ

ہرکوئی کےپی کےحکومت سےامپریس ہورہاہے۔
ماشااللہ
 
Last edited:

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
بعض اوقات میں سوچتا ہوں کہ کے پی کو شائد اللہ تعالی نے پی ٹی آئی کی حکومت کی شکل میں (اُس بے وجہ عذاب جو ان پہ مشرف نے مسلط کیا تھا اور جو 10 سال تک جاری تھا) ایک تحفہ دیا ہے۔ اور شائد ایسا وقت کراچی، بلوچستان اور باقی پاکستان پہ بھی آئے۔ انشاءاللہ

انشااللہ سب کا اچھا وقت آئے گا۔
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
chalo at least naya peshawar tu ban gaya. wese ager har saal pakistan ka sirf 1 city bhi sahy kiya ja raha hota tu aaj at least pakistan ke 70 cities tu saho ho chukay hotay.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
مگر ن لیگی کہتے ہیں کہ یہ سب سوشل میڈیا کی باتیں ہیں
حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہو رہا

اور یہ بات برگر کو پاکستان سے باہر بیٹھ کر پتا ہے

پی ٹی آئ والوں سوشل میڈیا کا پیچھا چھوڑو
ن لیگی کبھی جھوٹ نہیں بولتے
جب کہہ رہے ہیں کہ کچھ نہیں ہورہا تو سچ ہی کہہ رہےہیں

 

Harris35

MPA (400+ posts)
Thank you so much Mansoor Ali Khan much appreciated your honest opinion and we need more journalist like you who actually go on the field report from the ground unlike so many who just sits in their offices and studios criticize governments. By the way this is the same KPK where there was blast every day and none of the media anchors and famous anchors and media personalities refuse to go there but thank you to KPK police for making it possible
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس بات کا اقرار میاں سانپ خود بھی کر چکے ہیں کہ واقعی پشاور بدل چکا ہے ... پٹواریوں نے اپنے آقا کی بات کا یقین نہیں کیا یہ تو پھر ایک میڈیا پرسن ہے
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس بات کا اقرار میاں سانپ خود بھی کر چکے ہیں کہ واقعی پشاور بدل چکا ہے ... پٹواریوں نے اپنے آقا کی بات کا یقین نہیں کیا یہ تو پھر ایک میڈیا پرسن ہے

بچارے
پھٹواریوں کی روزی روٹی کا معاملہ ہے۔