احسن اقبال کے دعوے پر شہباز گل کا دلچسپ تبصرہ

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
714289_5293356_iqbal_updates.jpg

https://twitter.com/x/status/1393212301323427843
https://twitter.com/x/status/1392947431436963846
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ احسنا چور اقامہ لے کر وہاں سے کھجور کا شِیرہ نکالنے کی ٹیکنالوجی امپورٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ گنجوں کی حکومت ختم ہو گئی اب گنجا لندن میں بیٹھ کر اس چیز کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہا ہے کہ گوریوں کے بال سنہرے کیوں ہوتے ہیں اس نے سراغ لگالیا تھا اور یہ ٹیکنالوجی لینے کے لئے شبازا چور لندن جا رہا تھا کہ حکومت نے جانے نہیں بڑی ظالم حکومت ہے اصل میں حکومت چاہتی ہی نہیں ہے کہ پاکستانیوں کے بال سنہرے ہوں حکومت والے چاہتے ہیں کہ بس مہندی سے ہی بال رنگتے جاو اور اسکی وجہ ظاہر ہے کہ گنجوں کو سنہرےی بالوں کا کریڈت نہ ملے اک وری فیر ظالم حکومت
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I was amused to see Maryam Aurangzeb complaining about Shahbaz sharif being put on ecl on Eid, when they have been kicking down LHC doors on Sundays to get bails within minutes. Some choice words come to mind for their hypocrisy
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
احسن اقبال جیسے لوگوں کو ایسی باتیں کرتے شرم بھی نہی آتی۔ ۳۰ سال تم لوگوں نے ایک دھیلے کا کام نہی کیا۔ تیس سال میں دو دفعہ چار فیصد سے زیادہ گروتھ دکھائی لیکن وہ بھی امپورٹ بڑھا کر اور معیشت کو دیوالیہ کے دھانے پر پہنچا کر۔ سڑکوں پلوں میٹرووں ، اوورپاس انڈر پاس تمہاری سیاست اور کرپشن کے محور رہے اور تم یہ بتا رہے ہو تم نے اگلے پانچ سال کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وژن کی بنیاد رکھی تھی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا کوئی چلو بھر پانی۔۔​
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

انہوں نے 1997 میں بھی وژن 2025 کا منصوبہ بنایا تھا اور اس جوکرکو اسکا انچارج بنایا گیا تھا لیکن اسوقت یہ جوکر کچھ کر سکا اور نہ 2013 کے بعد۔۔۔ بس باتیں بنانا خوب آتا ہے اسے۔۔
 
Last edited:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
احسن اقبال جیسے لوگوں کو ایسی باتیں کرتے شرم بھی نہی آتی۔ ۳۰ سال تم لوگوں نے ایک دھیلے کا کام نہی کیا۔ تیس سال میں دو دفعہ چار فیصد سے زیادہ گروتھ دکھائی لیکن وہ بھی امپورٹ بڑھا کر اور معیشت کو دیوالیہ کے دھانے پر پہنچا کر۔ سڑکوں پلوں میٹرووں ، اوورپاس انڈر پاس تمہاری سیاست اور کرپشن کے محور رہے اور تم یہ بتا رہے ہو تم نے اگلے پانچ سال کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وژن کی بنیاد رکھی تھی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا کوئی چلو بھر پانی۔۔​
Sharam haya orr woo by nooroon orr katuroon myy r u joking yee tu yee by bhool gyy hyn ky inhoon ny Allah ko by jawab deeena hyy
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
احسن اقبال جیسے لوگوں کو ایسی باتیں کرتے شرم بھی نہی آتی۔ ۳۰ سال تم لوگوں نے ایک دھیلے کا کام نہی کیا۔ تیس سال میں دو دفعہ چار فیصد سے زیادہ گروتھ دکھائی لیکن وہ بھی امپورٹ بڑھا کر اور معیشت کو دیوالیہ کے دھانے پر پہنچا کر۔ سڑکوں پلوں میٹرووں ، اوورپاس انڈر پاس تمہاری سیاست اور کرپشن کے محور رہے اور تم یہ بتا رہے ہو تم نے اگلے پانچ سال کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وژن کی بنیاد رکھی تھی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا کوئی چلو بھر پانی۔۔​
شرم آتی ہوتی تو مریم جو اسکے آگے بچی ہے پر جو اب نہی بچی کے پیچھے ہاتھ باندھ کے کھڑا ہوتا۔
 
Last edited: