News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8MdGxk0/1.jpg
احسن اقبال جیسے لوگوں کو ایسی باتیں کرتے شرم بھی نہی آتی۔ ۳۰ سال تم لوگوں نے ایک دھیلے کا کام نہی کیا۔ تیس سال میں دو دفعہ چار فیصد سے زیادہ گروتھ دکھائی لیکن وہ بھی امپورٹ بڑھا کر اور معیشت کو دیوالیہ کے دھانے پر پہنچا کر۔ سڑکوں پلوں میٹرووں ، اوورپاس انڈر پاس تمہاری سیاست اور کرپشن کے محور رہے اور تم یہ بتا رہے ہو تم نے اگلے پانچ سال کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وژن کی بنیاد رکھی تھی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا کوئی چلو بھر پانی۔۔
Sharam haya orr woo by nooroon orr katuroon myy r u joking yee tu yee by bhool gyy hyn ky inhoon ny Allah ko by jawab deeena hyyاحسن اقبال جیسے لوگوں کو ایسی باتیں کرتے شرم بھی نہی آتی۔ ۳۰ سال تم لوگوں نے ایک دھیلے کا کام نہی کیا۔ تیس سال میں دو دفعہ چار فیصد سے زیادہ گروتھ دکھائی لیکن وہ بھی امپورٹ بڑھا کر اور معیشت کو دیوالیہ کے دھانے پر پہنچا کر۔ سڑکوں پلوں میٹرووں ، اوورپاس انڈر پاس تمہاری سیاست اور کرپشن کے محور رہے اور تم یہ بتا رہے ہو تم نے اگلے پانچ سال کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وژن کی بنیاد رکھی تھی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا کوئی چلو بھر پانی۔۔
شرم آتی ہوتی تو مریم جو اسکے آگے بچی ہے پر جو اب نہی بچی کے پیچھے ہاتھ باندھ کے کھڑا ہوتا۔احسن اقبال جیسے لوگوں کو ایسی باتیں کرتے شرم بھی نہی آتی۔ ۳۰ سال تم لوگوں نے ایک دھیلے کا کام نہی کیا۔ تیس سال میں دو دفعہ چار فیصد سے زیادہ گروتھ دکھائی لیکن وہ بھی امپورٹ بڑھا کر اور معیشت کو دیوالیہ کے دھانے پر پہنچا کر۔ سڑکوں پلوں میٹرووں ، اوورپاس انڈر پاس تمہاری سیاست اور کرپشن کے محور رہے اور تم یہ بتا رہے ہو تم نے اگلے پانچ سال کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وژن کی بنیاد رکھی تھی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا کوئی چلو بھر پانی۔۔