اسلام آباد پولیس کابنی گالہ سے جاسوس پکڑے جانے کے معاملے پر ردعمل

11isbpolicebiajasosi.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ میں مبینہ طور پر جاسوسی کی کوشش کرنے والے ملزم کے پکڑے جانے کے بعد اسلام آباد پولیس نے اہم بیان جاری کردیا ہے۔

ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کے آفیشل ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ اے آر وائی کے رپورٹر نے ایک شخص کو پولیس کے حوالے کیا جو ٹھیک طرح سے بات نہیں کرسکتا جس وجہ سے اس شخص کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی اے آروائی کے رپورٹر نے بھی اس شخص کے بارے میں پولیس کو کوئی شواہد یا تفصیل فراہم نہیں کی ہے۔

پولیس کے مطابق اس شخص کو کل سے بنی گالہ ہاؤس میں گرفتار رکھا گیا تھا، مذکورہ نوجوان کی جسمانی اور دماغی حالت جاننے کے لئے میڈیکل ٹیسٹ کروایا جائے گا۔
اسلام آباد پولیس نے مزید کہا ہے کہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے، جلد اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1541034201578979329
پولیس کی جانب سے اس بیان نے معاملے کو ایک الگ رخ دیدیا ہے، کیونکہ تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ عمران خان نے اس نوجوان کو معاف کردیا ہے اور اس کے خلاف کوئی قانونی چارہ جوئی نہیں کی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1541053559889960962
اسلام آباد پولیس کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور پکڑے جانے والے شخص کی شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے کلپ شیئر کیے اور کہا کہ پولیس کہتی ہے ملزم ٹھیک طرح سے بات نہیں کرسکتا۔

https://twitter.com/x/status/1541058318005059585
ہم نیوز کے سینئر رپورٹر محمد فیضان احمد خان نے بھی اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پولیس ARY کا نام لے کر اس معاملے کو پروپگنڈہ کی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے، کیونکہ حوالگی کے وقت دیگر خبررساں ادارے کے کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس جس شخص کو ذہنی مریض بنا کر معاملے کو دبانے کی کوشش کررہی ہے اس کی میڈیانمائندوں سے گفتگو سب نے سنی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541058864728227846
طارق متین نے کہا کہ جس ملک میں حاضر سروس چیف جسٹس شراب کو شراب ثابت نہیں کر سکا وہاں کی پولیس کے دعوے سنو ۔ جناب اپ لوگ صرف عوام پر شلینگ کرنے کے لیے ہیں باقی اپ زیرو ہو۔

https://twitter.com/x/status/1541052576602390530
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے کوئی بریگیڈئر فہیم نامی بندہ اس پکڑے جانے والے بندے کو اپنی مزموم مقاصد کے کہے استعمال کرکے اسکو دھمکا کر جان سے مار نے کی دھمکی دے کر اور پھر پیسوں کا لالچ دے کر اس سے عمران خان کے خلاف بیان دلا کر اور کسی سازش کو پروان چڑھا رہا ہے مگر یہ انیس سو ستر کی سوچ رکھنے والے بھول جاتے ہیں کہ اب پچاس سال کا عرصہ گزر چکا اب کوئی بیوقوف نہیں بنے گا اب تین جنریشن بڑی ہوگئیں ہیں اس

پچاس سال میں بہت کچھ بدل چکا
محب وطنی اور غداری کا پیمانہ بدل چکا

مین سٹریم میڈیا کو تو فہیم کنٹرول کر لے گا مگر سوشل میڈیا کو نہیں اس لئے بہتر ہے سازشوں سے پرہیز کیا جائے اور جو باجوے انجمن سمیت تین چار اور جرنیلوں کی صحت کے لئے بہتر ہوگا
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
IG Islamabad will do everything to that the imported government will tell him to save his own skin as IG Islamabad is going to be fired and jailed if PTI comes back as had already been decided after exhaustive investigations.
IG Islamabad has a golden opportunity to redeem himself by doing the right and doing justice. He may be forgiven after he returns the looted money.
Let's see if he has any morality left in his soul.
 

sajhassan

MPA (400+ posts)
Yes, he should go underground and let IK cook another deeg of Pulaao for you.
Why the hell his face was not shown by Shahbaz Gulli.
Some times I wonder;

You never bothered to ask Mian sb to show his real face to the world.

Then there are people who have never bothered to see their real face in the mirror.

I know you are not that kind of a person.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Some times I wonder;

You never bothered to ask Mian sb to show his real face to the world.

Then there are people who have never bothered to see their real face in the mirror.

I know you are not that kind of a person.
For Mian Saab, his real face is his own responsibility. I know his face from the court decisions, not from the harmonica of IK and his disciples.
For my face in the mirror. The kind of anger that is prevailing, Sir you can spell it out whatever you think, I will not mind.
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
For Mian Saab, his real face is his own responsibility. I know his face from the court decisions, not from the harmonica of IK and his disciples.
For my face in the mirror. The kind of anger that is prevailing, Sir you can spell it out whatever you think, I will not mind.
Now your salary is back
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
It never stopped.
My salary was watching Monkeys crying with burning tails.
I know you always watching your self in front of mirror as selfish monkey who only care about burning tail then crying for more salary by speaking lies then run away like coward monkey