ایسا لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف عمران خان اور پی ڈی ایم کی کوئ ملی بھگت ہے

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Gala sara is making up stories to please his inner self. Ye ganwar shakhs gal sar keh badboo chor raha hai..
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
بھائی کیسے کر لیتے ہو؟
ایک تو اس فضول بکواس کا پروگرام دیکھتے ہو، پھر برداشت بھی کرتے امہو اور پھر یہاں آ کر تھریڈ بھی ٹھوک ڈالتے ہو؟؟

Waste of Time
 

MrLad01

Minister (2k+ posts)
بھائی کیسے کر لیتے ہو؟
ایک تو اس فضول بکواس کا پروگرام دیکھتے ہو، پھر برداشت بھی کرتے امہو اور پھر یہاں آ کر تھریڈ بھی ٹھوک ڈالتے ہو؟؟

Waste of Time
Agree!
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کلاسرا صاحب نے غور نہیں کیا. انھے کہانی گو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں انہوں نے کہانی خود بہت اچھے طریقے ہے سنائی ہے
ہاہاہا...تو گویا کلاسرا خود ہی قصہ خوانی بازار کا مشہور زمانہ
اندھا کہانی گو ہے؟....?
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
These type of so called intellectuals/ journalists should be fixed for spreading propaganda, lies. Also Hamid mir should be fixed for telling lies all the time on tv