تجھے پرائی کیا تو اپنی نبیڑ

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
یو اے ای نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرتے ہوے اسرائیلی ریاست کا وجود تسلیم کرلیا ۔ ادھر پاکستان کے جعلی دانشوروں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی،،،، مگر کیوں؟
یو اے ای ایک آزاد، خودمختار، توانای کے قدرتی ذخائر سے مالا مال ایک ماڈرن اور خوشحال ملک ہے جس کے عوام بھیک پر گزارا نہیں کرتے، وہ بھیک مانگنے کفار کے مالیاتی اداروں کی منتیں نہیں کرتے۔ ان کے ہاں کنسٹرکشن، روڈ انفراسٹرکچر ،ادویات، علاج معالجے، فوڈ پراڈکٹس، کلوتھنگ اور ٹیکنالوجی کا وہی معیار ہے جو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کا ہے
یوے اے ای اپنے فیصلے کرنے میں خودمختار ہے اور باقی دنیا کو اپنے فیصلے کرنے سے کبھی روکتا بھی نہیں
آپ بھی یو اے ای بن کر دکھائیں اور اپنے فیصلے خود کرنے کی ہمت پیدا کریں
آپ کی مثال تو اس عیاش آدمی کی ہے جس نے سارے محلے کا ادھار دینا ہے مگر شام کو مٹن کڑاہی اور ولایتی بوتل کے نشے میں اپنے آپ کو دنیاکا سب سے غیرت مند سمجھ رہا ہوتا ہے
اسی ہفتے باجوہ صاحب سعودیہ تشریف لے جارہے ہیں قوم کو پتا چل جاے گا کہ غیرت کی کتنی گٹھڑیاں باندھ کرلاتے ہیں؟
اوریا جیسے گیدڑ کی طرح چیکیں مارنے والے لنڈے کے دانشور جو کبھی غزوہ ہند کو خراسان سے اٹھنے والے لشکر طالبان سے جوڑتے تھے اب چین سے اٹھنے والے کیمونسٹ لشکر کو سجدے کررہے ہیں
کالے جھنڈوں کی جگہ سرخ جھنڈے آچکے ہیں
یو اے ای نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے میں ہی اپنی بہتری سمجھی۔ جس کے بعد تقریبا ہر شعبہ زندگی میں ان کا تعاون وسیع تر ہوتا جاے گا، اسرائیل کی نقصان میں جاتی اکانومی کو سنبھالا دینے کیلئے ایک بہت بڑا کسٹمر چاہئے تھا جو ہر چیز اسرائیل سے خرید سکے، ویسے اس میں برا بھی کیا ہے؟ اسرائیل کی ادویات ، اور ٹیکنالوجی کا نعم البدل تو پوری دنیا میں نہیں مل سکتااور اسرائیل اپنے نزدیک ترین اتنے بڑے کسٹمرکو کیسے تباہ کرسکتا ہے؟
ہم میں جو برائیاں ہیں وہ سن کر ہی بندہ منہ چھپاتا پھرے، مدرسے جہاں سے بچہ دینی عالم بن کر نکلنا چاہئے وہاں پر جانے والے لاکھوں بچوں کو قوم لوط کے نمائندے ہوس کا نشانہ بناتے ہیں مگر کسی قانونی ادارے ،کسی فوجی یا کسی پولیس افسرکی جرات نہیں کہ ان کے مدرسے میں جھانک بھی سکے۔
آپ میں اتنی ہی غیرت ہے تو فلسطینی بچوں سے پہلے لاکھوں کمسن پاکستانی بچوں کو مولویوں کے شکنجے سے چھڑا کر ان کی زندگیاں ضائع ہونے سے بچائیں؟
آپ میں ہمت ہے تو اسلام آباد سمیت تمام بڑے شہرون میں مولویوں کو رشوت میں دی گئی ہزاروں ایکڑ کی اربوں کی زمین چھڑوا کردکھاو؟

Advertisement
Last edited by a moderator:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل آدمی اگر تو تم مسلمان ہو تو پھر تمہاری اس فضول سے تقریر میں بیشمار چیزیں ہیں جن کو درست کروایا جا سکتا ہے عقل کی بنیاد پر ، اور اگر تم مسلمان نہیں ہو تو پھر تم سے کوئی مباحثہ نہیں پھر تمہاری ،،،چیکیں ،،، اپنی جگہ درست ہیں
 
AhmadSaleem264

Yes rationality should prevail and we should consider relations with Israel. But how PMLN supporters whose whole career is based on chanting Yahoodi Sazish Yahoodi Sazish is now supporting Israel. Its beyond my understanding
 
AzaadAlfaaz1316

Politcal Worker (100+ posts)
LOL! Pseudo Danishwer ! I woder why you even here? on this platform ? to spit your stupidity ? Really ! UAE is independent country to make choices " hahaha and cause they are rich ! That is bottom line of your Speech.
Lets give Noble Peace Award to this guy ! He figure it out ! How to be a Morally just country ! Independent and Rich !
Ah Hitler should had you in his cabinet to fight the case for his Courage to kill millions of Jews ;)
 
thinking

Chief Minister (5k+ posts)
If you are an animal..then you are right..You only to see your bread and butter wrong or right..no matter...Being a Muslims this our duties to do little or big for Muslims and humane being.
 
Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
جاہل آدمی اگر تو تم مسلمان ہو تو پھر تمہاری اس فضول سے تقریر میں بیشمار چیزیں ہیں جن کو درست کروایا جا سکتا ہے عقل کی بنیاد پر ، اور اگر تم مسلمان نہیں ہو تو پھر تم سے کوئی مباحثہ نہیں پھر تمہاری ،،،چیکیں ،،، اپنی جگہ درست ہیں
تجھ جیسوں کو کوی محلے دار سلام نہیںکرتا کہ یہ بندہ کمبل ہی ہوجاتا ہے، چل بتا اب اسلام کی رو سے یو اے ای نے اپنا فیصلہ خود کرکے کہاں غلطی کی ہے؟
پاکستان کے ایک اچھے سکالر غامدی صاحب ہیں ان کی بے شمار ویڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں انہی کا کوی حوالہ دے دو
 
Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
If you are an animal..then you are right..You only to see your bread and butter wrong or right..no matter...Being a Muslims this our duties to do little or big for Muslims and humane being.
تم اگر جانور نہیں ہو مسلمان ہو تو بتا سکتے ہو کہ تم نے کتنی مالیت کی امداد فلسطینیوں کیلئے بھجوای ہے؟
یو اے ای پوری دنیا میں صرف ایک ملک ہے جس کی امداد غزہ پنہچ رہی ہے
 
thinking

Chief Minister (5k+ posts)
تم اگر جانور نہیں ہو مسلمان ہو تو بتا سکتے ہو کہ تم نے کتنی مالیت کی امداد فلسطینیوں کیلئے بھجوای ہے؟
یو اے ای پوری دنیا میں صرف ایک ملک ہے جس کی امداد غزہ پنہچ رہی ہے
O LoL patwari....meray bas mein Jo ha wo mein karta ho...
 
Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
LOL! Pseudo Danishwer ! I woder why you even here? on this platform ? to spit your stupidity ? Really ! UAE is independent country to make choices " hahaha and cause they are rich ! That is bottom line of your Speech.
Lets give Noble Peace Award to this guy ! He figure it out ! How to be a Morally just country ! Independent and Rich !
Ah Hitler should had you in his cabinet to fight the case for his Courage to kill millions of Jews ;)
لنڈے کے دانشور ایک خودمختار ریاست بننے کیلئے ملکی اکانومی انتہای مضبوط ہونی لازمی ہے، دوسرے نمبرپر اس کی ریاست کے مفادات کیا ہیں یہ ضروری ہوتا ہے ناکہ پاکستان کیا چاہتا ہے یہ دیکھنا
سعودیہ نے بھی اسرائیل سے تعلقات بنانے ہین اور یو اے ای کو پہلے آگے بڑھانے کا مقصد عوامی ردعمل دیکھنا تھا جو یواے ای میں بالکل نارمل رہا اب سعودیہ کی باری ہے
پاکستانی کیا سوچتے ہیں اس کی انہیں بالکل بھی پرواہ نہیں کیونکہ وہ بھیک نہیں مانگتے
 
Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
O LoL patwari....meray bas mein Jo ha wo mein karta ho...
تمہارے بس میں صرف کڑھنا، گالیان دینا، سر پیٹنا ہے میں مالی مدد کی بات کررہا ہوں جو یو اے ای کرتا ہے
ابھی سعودیہ کے تعلقات بھی اسرائیل سے قائم ہونے والے ہیں تم احتجاجا حج کرنا چھوڑ دو
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Jahalat aur munafiqat chhupayay naheen chhupti. Yeh yahoodi saazish kay na'ray maarnay walay ab rationality prevail karwa rahay hain, shaabash! In bewuqoofon ko khud ilm naheen yeh kahan say sochtay hain. In ko international power play kay baray main kya maloom kay trump ka yahoodi daamaad, US ka pressure iste'mal kar kay Gulf aur Israel kay ta'alluqat qayem karwa raha hai takay kal ko greater Israel ki 'expansion' kay muamlay par muslims divide ho jayain aur Gulf aur middle east aamnay saamnay aa jayain.. inhain to bas yehi maloom hai kay Lahore main payay aur karachi main cinema ticket kahan say miltay hain.
 
AzaadAlfaaz1316

Politcal Worker (100+ posts)
لنڈے کے دانشور ایک خودمختار ریاست بننے کیلئے ملکی اکانومی انتہای مضبوط ہونی لازمی ہے، دوسرے نمبرپر اس کی ریاست کے مفادات کیا ہیں یہ ضروری ہوتا ہے ناکہ پاکستان کیا چاہتا ہے یہ دیکھنا
سعودیہ نے بھی اسرائیل سے تعلقات بنانے ہین اور یو اے ای کو پہلے آگے بڑھانے کا مقصد عوامی ردعمل دیکھنا تھا جو یواے ای میں بالکل نارمل رہا اب سعودیہ کی باری ہے
پاکستانی کیا سوچتے ہیں اس کی انہیں بالکل بھی پرواہ نہیں کیونکہ وہ بھیک نہیں مانگتے
Again your stupidity is consistence ! Its not about what their economy or their strength Its about what is right and what is wrong ! Morality is in Question which Arab Royals dont have! People of Arab are subject of royal families . Sadam wasnt even Royal but his grip was so tight no one could question his decision! Arabs Royals are Poodles dogs of American Empire. Their economy and stability will not stand one day IF they go against American Policy ! This wasnt their own decision it was made for them by Trump for Election victory ! You Pseudo Daniswari can not even see what Malaysia and Turkey are saying !! These are the real country with real independent with real economy and armies
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
اسرائیل، امریکا سمیت بہت سے ممالک کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی۔ اس میں خودمختاری کہاں سے آ گئی۔

حقیقت یہ ہے کے جنہیں خلیجی ممالک ایک آنکھ نہیں بھارت اب وہی مشورے دیں گے عربوں نے تسلیم کر لیا پاکستان بھی کر لے۔
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
امریکا اسرائیل کی خوشنودی کا مطلب خودمختاری ہے تو پاکستان پہلے ہی حد سے زیادہ خودمختار ہے۔
 
Modest

Minister (2k+ posts)
Lo g ek paid Patwari Jis ka daku leader mulk loot kar farar ho gaya, wo hamein morality aur khuddari par lecture de raha hai. Salay tumhara corrupt Noora mulk ko tabah kar keh na jata tou hamein bheek mangne aur qarzay lene ki zaroorat na parti.
 
fslsyed

Politcal Worker (100+ posts)
100 percent ya tou musalmaan nahee yai ya humaray mazhab Kai mutallik janta nahee. Humaray nabi salalallah wasalamm nai Bata diya tha Kai Kon gadaree kaaray ga aur dajjaal kahaan taak ayay ga.
 
Kavalier

Minister (2k+ posts)
Everybody is thrashing thread starter without thinking that it is UAE, a so called Islamic country who has tied knots with Israel, soon it is going to be Saudi Arabia. Then all who are calling names to each other , should abuse Saudia and UAE, and sooner or later may be Iran as well. Pakistan will only that what Saudia will ask it to do and we know what Saudia is going to do in a few days.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں