تجھے پرائی کیا تو اپنی نبیڑ

MADdoo

Minister (2k+ posts)
When you don't have resources to help or support your brother with physical means, will you at least not support him morally?

We can't support our Palestinian brothers the way we may support those living in our country, but at least we may join our voices with theirs. General public opinion is the best weapon in the modern world.
but no issue with moral support but we Pakistanis are emotional fool. we will leave important thing to do at home but just go to do someone else's job just to be called "Chaudhary". we are "Chaudhary" with empty pockets.
 
sequencers

MPA (400+ posts)

Palestinian cause is not someone else's cause. It's our own cause. Why do you think our founding fathers like Iqbal and Jinnah supported them? They did so because they were denied the same fundamental rights in India that were denied to the Palestinians. And today if we want to support the Kashmir cause, we have to do the same to the Palestinian cause. Both lands are under occupation forces.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ پہلے اسرئیل کی تھوڑی سے تاریخی اوراق دیکھ لیں کہ بین ہی ایسا ہی ہوا ہے کے یہ غاصب ہوۓ تھے فلسطین کی زمین پر جوکہ مسلمانوں کی اراضی تھی قبضہ ہوا کیسے کروایا کیسے اور کیوں وہ آپ تھوڑی خود تکلیف کر لیں بری آسانی سے بات سمجھ آ جائے گی اور آپ کی تشفی کے لیے اس ساری بات میں آپ کو یہی بات سمجھ آئے گی
یہی بات مہاتیر محمد نے کہی کہ ایک ایسا علاقہ جو زبردسستی کسی کی زمین پر قبضہ کر کہ بیٹھا ہے ؟
میری توقع کے عین مطابق تم جاہل ہی نکلے
تاریخ پڑھی ہوتی تو تمہیں علم ہوتا کہ یہودی فلسطین میں اسرائیل کی ریاست وجود میں آنے سے پہلے بھی موجود تھے، چونکہ وہ دولت مند تھے اور فلسطینی دھڑا دھڑ اپنی زمینیں بیچتے جاررہے تھے لہذا فلسطین کی ڈیموگرافک سیچویشن بدلتی گئی پھر بڑی تعداد میں مہاجریں یورپ سے لاے گئے جو اپنی دولت بھی ساتھ لاے اور فلسطینیوں کی زمینیں خرید کر اپنی بستیاں آباد کرتے گئے، یہودی جدید طریقوں سے کھیتی باڑی کرکے وہان کی زرخیز زمین کا پھل دیگر علاقوں میں بیچنے لگے اور خوب دولت کمای مزید زمینیں خریدیں اور فلسطینی وہاں سے خو نکلتے گئے
آج فلسطینیوں کی بیچی ہوی زمینیں کیسے یہودیوں سے واپس دلوای جائیں یہ تو ایسی بات ہی ہوی کہ تم اپنا گھر بیچ کر رقم کھا پی دو اور بعد مین لوگوں سے کہو کہ میرے گھر پر قبضہ ہوگیا ہے اسے واپس دلوایا جاے
ہاں یہودی ریاست کا قیام اور دیواریں بناکر فلسطینیوں کو محدود کردینا بہت زیادتی ہے جس کیلئے کوی مسلمان ملک پاکستان سمیت اتنی جرات نہیں رکھتا کہ یہودیوں کو پوچھ سکے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
There are more Kashmiris (Mirpuris) and the rest living in Europe and America than Palestinians but you are criticising Palestinians only, why?

If Palestinians has sold their houses to the Jews at a double price, then Kashmiris have also sold their houses to the Hindus at double and triple price. Is that ok now?
اصل ٹاپک کی طرف آو، جسکی پراپرٹی ہے وہ بیچنے کا حق بھی رکھتا ہے کشمیری ہو یا فلسطینی دونوں قومیں ہی اپنی زمین چھوڑ کر یورپ وغیرہ جاکر مفت کی کھانے میں بہت راضی رہتی ہیں، فلسطینی بھاری تعداد میں نشئی ہیں غزہ میں چالیس فیصد نوجوان نشہ کرنے کی وجہ سے جیل کاٹ چکے ۔ باہر سے پیسے آتے ہیں اور یہ شراب و نشہ میں اڑاتے ہیں باقی کے نوجواب حماس میں کام کرتے ہیں جنہیں کوی پوچھ نہیں سکتا ورنہ غیرقانونی کام تو وہ بھی کرتے ہیں
اصل ٹاپک یہ ہے کوی بھی ملک فلسطینیوں کی خاطر اسرائیل سے لڑ کر اپنی قوم کا بیڑہ غرق کیوں کرواے جیسے افغانیوں کی خاطر ضیا الحق نے پاکستانیوں کا کروایا؟
 
sequencers

MPA (400+ posts)

میری توقع کے عین مطابق تم جاہل ہی نکلے
تاریخ پڑھی ہوتی تو تمہیں علم ہوتا کہ یہودی فلسطین میں اسرائیل کی ریاست وجود میں آنے سے پہلے بھی موجود تھے، چونکہ وہ دولت مند تھے اور فلسطینی دھڑا دھڑ اپنی زمینیں بیچتے جاررہے تھے لہذا فلسطین کی ڈیموگرافک سیچویشن بدلتی گئی پھر بڑی تعداد میں مہاجریں یورپ سے لاے گئے جو اپنی دولت بھی ساتھ لاے اور فلسطینیوں کی زمینیں خرید کر اپنی بستیاں آباد کرتے گئے، یہودی جدید طریقوں سے کھیتی باڑی کرکے وہان کی زرخیز زمین کا پھل دیگر علاقوں میں بیچنے لگے اور خوب دولت کمای مزید زمینیں خریدیں اور فلسطینی وہاں سے خو نکلتے گئے
آج فلسطینیوں کی بیچی ہوی زمینیں کیسے یہودیوں سے واپس دلوای جائیں یہ تو ایسی بات ہی ہوی کہ تم اپنا گھر بیچ کر رقم کھا پی دو اور بعد مین لوگوں سے کہو کہ میرے گھر پر قبضہ ہوگیا ہے اسے واپس دلوایا جاے
ہاں یہودی ریاست کا قیام اور دیواریں بناکر فلسطینیوں کو محدود کردینا بہت زیادتی ہے جس کیلئے کوی مسلمان ملک پاکستان سمیت اتنی جرات نہیں رکھتا کہ یہودیوں کو پوچھ سکے

Where's your proof that Israel is established on lands which have been purchased from the Palestinians.

You're a liar because Israelis occupied more lands in wars against Arabs with the help of Americans.
 
Palestine was a UN mandate following the end of the WWI. Since you learn your lessons from Hindus, they might not have taught you this.

When a land was already not liberated, it was under Europeans and after 1948 the Jews practically occupied it, you can't just tell your stories about Palestinians selling their properties to the Jews. Show me your evidence that the land Israel has today has been 'legally' purchased. You can't, you're a liar who's using false propaganda.
 
No one is asking you to fight a war for Palestine. Did our founding fathers fight for Palestinians? Did Jinnah use the same lame logic with which you are your Zionist likes are coming up with? Palestinians selling their lands, idiot.
 
desan

President (40k+ posts)
A feeble attempt at gaining sympathies of the West...

As per Khwaja Asif, "We are liberals as compared to PTI" and therefore help support our cause in gaining power in this country!!!
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

میری توقع کے عین مطابق تم جاہل ہی نکلے
تاریخ پڑھی ہوتی تو تمہیں علم ہوتا کہ یہودی فلسطین میں اسرائیل کی ریاست وجود میں آنے سے پہلے بھی موجود تھے، چونکہ وہ دولت مند تھے اور فلسطینی دھڑا دھڑ اپنی زمینیں بیچتے جاررہے تھے لہذا فلسطین کی ڈیموگرافک سیچویشن بدلتی گئی پھر بڑی تعداد میں مہاجریں یورپ سے لاے گئے جو اپنی دولت بھی ساتھ لاے اور فلسطینیوں کی زمینیں خرید کر اپنی بستیاں آباد کرتے گئے، یہودی جدید طریقوں سے کھیتی باڑی کرکے وہان کی زرخیز زمین کا پھل دیگر علاقوں میں بیچنے لگے اور خوب دولت کمای مزید زمینیں خریدیں اور فلسطینی وہاں سے خو نکلتے گئے
آج فلسطینیوں کی بیچی ہوی زمینیں کیسے یہودیوں سے واپس دلوای جائیں یہ تو ایسی بات ہی ہوی کہ تم اپنا گھر بیچ کر رقم کھا پی دو اور بعد مین لوگوں سے کہو کہ میرے گھر پر قبضہ ہوگیا ہے اسے واپس دلوایا جاے
ہاں یہودی ریاست کا قیام اور دیواریں بناکر فلسطینیوں کو محدود کردینا بہت زیادتی ہے جس کیلئے کوی مسلمان ملک پاکستان سمیت اتنی جرات نہیں رکھتا کہ یہودیوں کو پوچھ سکے
اور تم میری توقع کے مطابق واقعی زہین نکلے ، اگر گریٹر اسرائیل بننے جا رہا ہے تو کیا باقی مملک بھی زمینیں بیچ رہے ہیں ؟ پاگل آدمی اسرائیل یہاں پر دو یا تین مرتبہ آباد ہوا ہے پچھلے دو ہزار سال میں یہ مسلہ نہیں ہے مسلہ ہے تم جیسے لوگ گند کر رہے ہیں جو غلط کو غلط نہیں کہ پاتے
اور اس کے لیے یہ ضروری نہیں کے تمہارا کوئی مفاد ہوگا اسرئیل سے اسکے لیے تم جاہل بھی ہو سکتا ہے بندا
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Where's your proof that Israel is established on lands which have been purchased from the Palestinians.

You're a liar because Israelis occupied more lands in wars against Arabs with the help of Americans.
اس جاہل کو صرف بات بتائے کہ اسرئیل نے کیا پورا ملک خرید لیا تھا یا کچھ حصہ زمین کا اور ہر سال وہ زبردستی اپنا علاقہ بڑھاتا جا رہا ہے تو کیا وہ خرید کر بڑھا رہا ہے ؟ اور اب وہ آہستہ آہستہ گریٹر اسرئیل بنانے جا رہا ہے تو کیا باقی ممالک بھی زمین بیچ رہے ہیں جو وہ آگے ہے بڑھتا جا رہا ہے ؟
-
@Bubber Shair
یہ آدمی یا تو کوئی غیر مسلم ہے یا اسکو کوئی کیڑا ہے جوتنگ کر رہا ہے اسکو اور اس کیڑے کا نام انڈیا ہے یا جہالت
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور تم میری توقع کے مطابق واقعی زہین نکلے ، اگر گریٹر اسرائیل بننے جا رہا ہے تو کیا باقی مملک بھی زمینیں بیچ رہے ہیں ؟ پاگل آدمی اسرائیل یہاں پر دو یا تین مرتبہ آباد ہوا ہے پچھلے دو ہزار سال میں یہ مسلہ نہیں ہے مسلہ ہے تم جیسے لوگ گند کر رہے ہیں جو غلط کو غلط نہیں کہ پاتے
اور اس کے لیے یہ ضروری نہیں کے تمہارا کوئی مفاد ہوگا اسرئیل سے اسکے لیے تم جاہل بھی ہو سکتا ہے بندا
جاہل انسان پہلے یہ فیسلہ کرلو کہ میں ذہین ہوں یا جاہل؟
میں نے کہیں نہیں لکھا کہ یہودیوں نے خریدنے کے علاوہ قبضہ نہیں کیا، جنگوں میں قبضے کئے جاتے ہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس، چین نے انڈیا سے لداخ چھینا تو جنگ میں اور وہ اب پکا پکا چین کا علاقہ بن چکا ہے، پاکستان نے جنگ میں ہی آدھا کشمیر نیز گلگت اور بلتستان چھینا تھا اب وہ علاقہ بھارت واپس نہیں لے سکتا
اسرائیل نے بھی جنگ میں بہت سارے علاقوں پر قبضہ کیا تھا حتی کہ نہر سویز بھی مصر سے چھین لی تھی جس کے بدلے میں عربوں نے جنگ بندی اور چھینے ہوے علاقوں کو تسلیم کیا تھا
تم جاہل ہو اس لئے میں اب مزید بحث نہیں کرونگا چول جہاں کی بات سمجھ کے نہیں دے رہی
 
تمھیں اپنی ساری بیان بازی میں اپنے ہی اس فقرے پر ڈوب مرنا چاہیے
جو تمہاری طبیعت کی طرح لال ہے اوپر
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Palestine was a UN mandate following the end of the WWI. Since you learn your lessons from Hindus, they might not have taught you this.

When a land was already not liberated, it was under Europeans and after 1948 the Jews practically occupied it, you can't just tell your stories about Palestinians selling their properties to the Jews. Show me your evidence that the land Israel has today has been 'legally' purchased. You can't, you're a liar who's using false propaganda.
پراپرٹی جو بیچی گئی تھی وہ آباد اور زرخیز تھی اور جتنے یہودی یورپ سے اور باقی دنیا سے آے تھے وہ لاکھوں میں تھے اتنی ہی فی کس زمین بھی خریدی ہو یا اس سے آدھی یہودی بھی خریدیں تو فلسطین ختم ہوجاتا ہے، باقی چھینی یا قبضہ زمین وہ ہے جو عربوں سے جنگ کے دوران چھینی گئی تھی اس میں فلسطین کے علاوہ مصر ،لبنان، اور شام بھی شامل ہیں جن کی زمیں سرائیل کے زیر قبضہ ہے مگر اسرائل سے وہ قبضہ کوی نہیں چھڑوا سکتا کیونکہ جنگ میں قبضہ کی گئی زمینینں کوی نہیں چھوڑتا۔ پاکستان نے کشمیر پر قبضہ کیا تھا اور چین نے اکسای چین یا سابقہ لداخ پر قبضہ کیا تھا کیاوہ چھڑواے گئے؟
اسرائیل سے قبضہ چھڑوانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے جنگ جو آپ کے بس میں نہیں تو پھر آرام سے اپنے ملک کا سوچو فلسظینیوں کو تمہاری لفظی سپورٹ نہیں چاہئے اس کا کوی فائدہ بھی نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس جاہل کو صرف بات بتائے کہ اسرئیل نے کیا پورا ملک خرید لیا تھا یا کچھ حصہ زمین کا اور ہر سال وہ زبردستی اپنا علاقہ بڑھاتا جا رہا ہے تو کیا وہ خرید کر بڑھا رہا ہے ؟ اور اب وہ آہستہ آہستہ گریٹر اسرئیل بنانے جا رہا ہے تو کیا باقی ممالک بھی زمین بیچ رہے ہیں جو وہ آگے ہے بڑھتا جا رہا ہے ؟
-
@Bubber Shair
یہ آدمی یا تو کوئی غیر مسلم ہے یا اسکو کوئی کیڑا ہے جوتنگ کر رہا ہے اسکو اور اس کیڑے کا نام انڈیا ہے یا جہالت
?
اور تم اپنے اس اعتراف کرنے کے بعد کسی گٹر میں منہ دے کر مرجاو
 
sequencers

MPA (400+ posts)
پراپرٹی جو بیچی گئی تھی وہ آباد اور زرخیز تھی اور جتنے یہودی یورپ سے اور باقی دنیا سے آے تھے وہ لاکھوں میں تھے اتنی ہی فی کس زمین بھی خریدی ہو یا اس سے آدھی یہودی بھی خریدیں تو فلسطین ختم ہوجاتا ہے، باقی چھینی یا قبضہ زمین وہ ہے جو عربوں سے جنگ کے دوران چھینی گئی تھی اس میں فلسطین کے علاوہ مصر ،لبنان، اور شام بھی شامل ہیں جن کی زمیں سرائیل کے زیر قبضہ ہے مگر اسرائل سے وہ قبضہ کوی نہیں چھڑوا سکتا کیونکہ جنگ میں قبضہ کی گئی زمینینں کوی نہیں چھوڑتا۔ پاکستان نے کشمیر پر قبضہ کیا تھا اور چین نے اکسای چین یا سابقہ لداخ پر قبضہ کیا تھا کیاوہ چھڑواے گئے؟
اسرائیل سے قبضہ چھڑوانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے جنگ جو آپ کے بس میں نہیں تو پھر آرام سے اپنے ملک کا سوچو فلسظینیوں کو تمہاری لفظی سپورٹ نہیں چاہئے اس کا کوی فائدہ بھی نہیں
And where is your proof that most of the lands that Israel has today was purchased from Palestinians? Or this is something your Zionist masters told you via telegram?