جتنا ہمیں لگتا تھا حالات معاشی طور پر اس سے زیادہ خراب ہیں،شاہد خاقان

1%D8%B3%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%A8%D8%A7%DB%8C%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%A7%DA%A9%DA%BE%D8%B1%D8%A8.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعوی کیا ہے کہ جتنا ہمیں لگتا تھا ملک معاشی طور پر اس سے زیادہ خراب ہے، کسی اور کی غلطیوں کی قیمت حکومت کو چکانا پڑے گی۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا ملک میں احتساب کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے، حکومت کی ذمے داری ہے ، نیب کو ختم کرے گی، نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا۔ توقع سے زیادہ حالات خراب ہیں، ہم نے مشاورت کی کہ حالات کیسے بہتر کیے جا سکتے ہیں۔

لیگی رہنما نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں ، عوام کو ریلیف کی بڑی قیمت حکومت کو ادا کرنا پڑ رہی ہے، کوشش ہے آئی ایم ایف سے طے معاملات چلتے رہیں اور چاہتے ہیں عوام پر کم سے کم بوجھ پڑے۔ آج سیاسی پس منظر میں معیشت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں غیر آئینی مداخلت کے خاتمے سے ہی مسائل کا حل شروع ہوگا۔ معیشت کی بحالی مشکل سفر ہے خرابیاں اتنی بڑی ہیں، شہباز شریف صاحب محنت سے کام کر رہے ہیں، آج سب کو پاکستان کو اولین ترجیح دینی پڑے گی۔ سیاسی اور دیگر مفادات کو پس پشت ڈالنا پڑے گا۔

مہنگائی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی ایک ماہ میں نہیں آتی، مہنگائی چار سال کا سفر ہے، عمران خان کی حکومت قرضے پر قرضے لیتی رہی اور سارا نظام بگاڑ دیا۔

عمران خان کے حوالے سے سابق وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان پہلے جوبائیڈن کی کال کا انتظار کررہے تھے، اب پتہ نہیں عمران خان کس کی کال کے منتظر ہیں، اب بات کال سے آگے نکل گئی ہے اب کام کرنا ہوگا۔
 
Advertisement

Arshak

Senator (1k+ posts)
Goon League keeps claiming it has the most experienced and competent team.It is time to perform.Stop making excuses.The truth is Goon League has no experience of anything except corruption.The sold out media created this perception because lifafas are beneficiaries of Goon League’s rule.
 

Aristo

Senator (1k+ posts)
Kharam khoro ab seedhi tarha mano k hum na ehal hain hum say yeh economy nahi sanbhl sakti Imran Khan ko hatany ke sazish main shamil ho kar hum nay galti kar de hum nah Mulk ko tabahie k dahanay pay la khara kar diya hai
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
40 saal tum logon ne tabah kia.. Imran khan hi tha jo 3 saal sanbhal gia.. tumhara to sirf randi rona hai... haramkhor party ke hramkhor chor leader
 

Arshak

Senator (1k+ posts)
America waloon nay iski patloon airport per utar kar isko nanga kiya thaa.Ab isay Pakistani awam nanga karay gee.Yeh naahil aur corrupt hain.Mulk ko divalya kar nay ja rahay hain.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کے بچے حرام کے نطفے کس نے کہا تھا اپنی بےبے کے ساتھ برا بھلا کراؤ پنگا کیوں لیا تھا گشتی کے بچے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Incompetent PDM has no clue at all about how to run the country. These beggars have ruined the economy and Pakistan's international image.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Sar phra Dewanah

MPA (400+ posts)

تمہارے پاس تو پتلون بھی نہیں . کپڑے بیچ کر کام نہیں بنا ؟ غور سے سوچو ! اب کیا بیچنا ہو گا ؟ عزت ، غیرت ،قومی وقار اور احترام . ؟ ڈیزل تو وافر مقدار میں ہے . وہ بیچو بے غیرتو !
Maulana Diesel GIF by Siasat.pk

 
Sponsored Link