شاہد خاقان عباسی

  1. Muhammad Awais Malik

    جس طرح نواز شریف واپس آئے اس سے پارٹی کو مقبولیت نہیں ملی:شاہد خاقان عباسی

    جس طرح نواز شریف واپس آئے اس سے پارٹی کو مقبولیت نہیں ملی، شاہد خاقان عباسی سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس طرح میاں نواز شریف واپس آئے میں نہیں سمجھتا کہ اس سے پارٹی کو تقویت ملی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی...
  2. Muhammad Awais Malik

    سابق وزیراعظم اوروزیر داخلہ کے پاس جنرل فیض کےملوث ہونیکا ثبوت نہیں:انصار

    سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے پاس جنرل فیض کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے پاس براہِ راست کوئی شواہد یا سرکاری سطح پر معلومات دستیاب نہیں تھیں کہ تحریک لبیک پاکستان کے فیض آباد دھرنے کے پیچھے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید...
  3. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کو کوئی وزارتِ عظمیٰ دے رہا ہے تو نہ لیں: شاہد خاقان عباسی

    نواز شریف کو گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے سب سے بات کرنے میں پہل کرنی چاہیے، شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گرینڈ ڈائیلاگ ہونا چاہیے، جس میں تمام جماعتوں، آرمی چیف اور چیف جسٹس کو بیٹھنا چاہیے، اس گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے نواز شریف کو بطور...
  4. Rana Asim

    عمران حکومت میں شاہد خاقان عباسی کو 2 بار وزارت عظمیٰ کی آفر ہوئی؟

    شاہد خاقان عباسی کو دو بار عمران خان کی حکومت میں اُس وقت وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش کی گئی تھی جب وہ جیل میں تھے۔ مگر سابق وزیراعظم عباسی نے یہ پیشکش ٹھکرا دی۔ سینئر صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو یہ پیشکش اُس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے ایک مشترکہ دوست کے توسط سے کی تھی۔ جن دنوں...
  5. S

    شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آ گیا

    سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ مسلم لیگ ن چھوڑنے والے ہیں، ان افواہوں کی شاہد خاقان عباسی سے سختی سےتردید کردی ہے۔ دی نیوز سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا وہ ن لیگ سے علیحدہ نہیں ہورہے نہ ہی نئی سیاسی جماعت قائم...
  6. Rana Asim

    اہم تعیناتی کا معاملہ، صدر کی طرف سے کوئی رکاوٹ ہوئی تو حکومت کیا کرے گی؟

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان یا صدر مملکت کے کھیلنے سے اب کوئی فرق نہیں پڑے گا اور فیصلہ بھی تبدیل نہیں ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صدرعلوی نے ماضی میں اپنی آئینی ذمے داریاں پوری نہیں کیں، اس لیے...
  7. S

    عمران خان پنڈی کیوں جارہے ہیں،ان سے پوچھا جائے : شاہد خاقان

    پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ہم نیوز کے پروگرام ’ نیوز لائن‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کردی، کہا اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو ایک ماہ میں...
  8. Muhammad Awais Malik

    عمران خان نے جرم کیا ہے تو سزا بھگتنے کیلئے تیار رہیں، شاہد خاقان عباسی

    حکمران جماعت کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ جو بھی قانون توڑے گا اسے سزا ملے گی، اگر عمران خان نے جرم کیا ہے تو سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو سماءٹی وی کے پروگرام"میرے سوال"میں میزبان منصور علی خان کےسوالوں جواب دیتےہوئے کی اور...
  9. Muhammad Awais Malik

    نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ جلد کرلیا جائے تو بہتر ہوگا:شاہد خاقان

    فیصلے کسی بھی وقت کیے جا سکتے ہیں، نئے آرمی چیف کی تعینات کا فیصلہ بھی جلد کر لیا جائے تو بہتر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سماء ٹی وی کے پروگرام "ندیم ملک لائیو" میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم...
  10. Rana Asim

    شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کا خطرہ موجود ہے:شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف کسی بھی وقت عدم اعتماد ہو سکتا ہے۔ نجی چینل آج نیوز کے پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ ضمنی الیکشن شفاف ہوا ہے، اگر اس میں مداخلت ہوتی تو (ن) لیگ کی 15 سیٹیں ہوتیں۔ان کا کہنا...
  11. W

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑیں گی،عباسی

    پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ہمیں بھی قیمتیں بڑھانی پڑ سکتی ہیں یاد رہے گزشتہ دور حکومت میں اس وقت کے...
  12. Rana Asim

    جو مداخلت سے آیا ہو وہ مداخلت کی بات ہی کرے گا: شاہد خاقان عباسی

    مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان چار سال کا حساب دے کہ اس نے ملک میں کیا کیا ہے، جو مداخلت سے آیا ہو وہ مداخلت کی بات ہی کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت مقبولیت یا سیاست کی...
  13. S

    جلسے عمران خان کا حق ہیں،اسٹیبلشمنٹ دباؤ میں نہ آئے،شاہد خاقان

    عمران خان کےسیاسی جلسوں کے حوالے سے جیونیوزکے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی سے گفتگو کی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سیاسی جلسے عمران خان کا حق ہے اور اسٹیلشمنٹ کو دباؤ میں آنے کی ضرورت نہیں ہے،بڑے فیصلوں کے لیے بڑی سپورٹ چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ...
  14. Rana Asim

    جتنا ہمیں لگتا تھا حالات معاشی طور پر اس سے زیادہ خراب ہیں،شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعوی کیا ہے کہ جتنا ہمیں لگتا تھا ملک معاشی طور پر اس سے زیادہ خراب ہے، کسی اور کی غلطیوں کی قیمت حکومت کو چکانا پڑے گی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا ملک میں احتساب کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے، حکومت...
  15. S

    منصوبہ بندی کے تحت ملک کا آئین توڑا گیا: شاہد خاقان عباسی

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے عارضی وزیراعظم بننے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ، منصوبہ بندی کے تحت ملک کا آئین توڑ کر عمران خان کو پھر سے وزیراعظم بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مفتاح اسماعیل کے...
  16. Muhammad Awais Malik

    دنیا میں کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوتی،شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ کوئی سیاست کا معیار نہیں ہے کہ جو وزیراعلی کی آفر کرے اس کے ساتھ چل پڑو۔ شاہد خاقان عباسی نے یہ گفتگو آج نیوز کے پروگرام"فیصلہ آپ کا " میں میزبان عاصمہ شیرازی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کی،عاصمہ شیرازی نے ان سے پوچھا تھا کہ اپوزیشن...
  17. Muhammad Awais Malik

    ایک بھی شخص ایسا نہیں ہے جو ٹکٹ کیلئے ہمارے ساتھ شامل ہوا،شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی مفاد کیلئے سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا ہارس ٹریڈنگ ہے، حکومت چھوڑنے والے اراکین اسمبلی کوکوئی لالچ نہیں ان پر عوام کا دباؤ ہے۔ اے آروائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو لوگ...
  18. S

    چیئرمین نیب کی نوکری کےدن ختم ہونے کو ہیں،شاہدخاقان عباسی

    چیئرمین نیب کی نوکری کے دن گنے جاچکے ہیں،کراچی میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر گفتگو میں دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ نیب ملک کاسب سے کرپٹ ادارہ بن چکاہے، چیئرمین نیب بتائیں چار برسوں میں کتنے سیاستدانوں کا احتساب کیا، انکا کام لوگوں پر جعلی مقدمے بنانا اور پیسے پکڑنا...
  19. Rana Asim

    تحریک عدم اعتمادکسی غیرآئینی عمل سے ہی ناکام ہوگی،احتجاج کریں گے:شاہد خاقان

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا، انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، پنجاب میں ابھی تحریک عدم اعتماد نہیں لا رہے، پنجاب حکومت تو ویسے ہی ختم ہو جائے گی۔ اے آر وائی نیوز کے...
  20. S

    حکومتی اراکین اپوزیشن کے ساتھ ہیں،عدم اعتماد مذاق نہیں: شاہد خاقان عباسی

    اپوزیشن نے حکومت گرانے کیلئے اپنا پہلا وار کردیا، لیکن حکومت اب بھی پراعتماد ہے کہ اپوزیشن کو ناکامی ہوگی، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گفتگو کی گئی۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نے شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ اب تک حکومت کے کسی اتحادی نے...