جنرل قمر جاوید باجوہ کی دبئی میں پرویز مشرف کی عیادت

15genbajwapervaizmusaharf.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز کی عیادت کی ہے۔

ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق سابق صدر مملکت جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف کے ہمراہ پاک فوج کے اعلی میڈیکل افسران بھی موجود تھے، اس موقع پر آرمی چیف اور ان کی اہلیہ نے پرویز مشرف کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں موجود پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق آرمی چیف اور ان کی اہلیہ نے پرویز مشرف اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ان کے فلیٹ پر کچھ وقت گزارا جبکہ پاک فوج کے ڈاکٹروں نے سابق صدر مملکت کا چیک اپ کیا۔


واضح رہے کہ سابق صدر مملکت کو 2108 میں ایک خطرناک بیماری تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا، تاہم اب ان کی حالت کافی خراب ہوگئی ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جنرل قمر جاوید باجوہ کی دبئی میں پرویز مشرف کی عیادت​





یہ میر جعفر اب جنرل مشرف کی منتیں کرنے گیا ہے پاکستان واپس آ جائیں تاکہ اسکا اور اسکے سہولت کاروں کا پاکستان کو تباہ کرنے کا کھیل جاری رہے
پہلے تو اسے جنرل مشرف کا خیال کبھی نہیں آیا
جنرل مشرف اگر اپنے آپکو محب وطن کہتے ہیں تو یہ ہے حب الوطنی ثابت کرنے کا صحیح وقت . انہیں اس میر جعفر کی سازشوں کو سمجھتے ہوئے اسکو دھتکار دینا چاہیے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Aik Daku ki dusray Daku se mulaqat —— By the way Musharaf tu Bajway kay 1/2 Trillion dollar kay baad tu chota chor lagna shurohogaya hai​

Bajwa Bharwa Dubai mein Musharaf se tips lenay kay liye gaya hai kah kis tarah se maal ko chupana hai ?​

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ جنرل مشرف کو قائل کرنے گیا ہے کہ پاکستان واپس آجاؤ تاکہ تمہاری واپسی کی وجہ سے میری سازش رجیم چینج کو حوصلہ ملے اور میں تمئاری واپسی کا عذر پیش کرکے نواز شریف کو واپس لاکر امریکہ کے پالتوہونے کا پورا پورا حق ادا کر سکوں ُاور اس کا دیا ہوا آرڈر پورا کرسکوں
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
No Musharraf is 1/2 coward where
Bajwa is 200% coward + ghadaar
Musharraf surrendered on one phone call and as a result we lost 80000 people plus un repairable damage to the image and economy of Pakistan.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف اس نطفہ حرام کے ٹریپ میں نا آنا یہ لعنتی تمہارے کندھے پر رکھ کر یہ بے غیرت فراڈیا نواز شریف کئ واپسی کی بندوق چلانا چاہتا ہے
 

saleema

MPA (400+ posts)
Yek un jawanon se ghaddari hai Joh Baluchistan mei shaheed howay Hain...Captain Amir jis ne Dr. Shazia Ka rape Kiya tha ko bachane k liyay Bugti ko maar Diya..or ab Baluchistan aap k samne Hain..
 
Sponsored Link