پرویز مشرف

  1. Rana Asim

    مشرف واحد جنرل تھے جس نےمسئلہ کشمیر واقعی حل کرنے کی کوشش کی:محبوبہ مفتی

    مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی ( پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھاکہ پرویز مشرف...
  2. Muhammad Awais Malik

    پرویز مشرف حملے کے ملزم کی رہائی کے خلاف اپیلیں خارج، ملزم کی رہائی کا حکم

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف پر حملے کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے رہائی کے خلاف وفاق و پنجاب کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جنرل(ر) پرویزمشرف پر حملے کے ملزم کی رہائی سے متعلق کیس کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    جنرل قمر جاوید باجوہ کی دبئی میں پرویز مشرف کی عیادت

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز کی عیادت کی ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق سابق صدر مملکت جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق...
  4. Rana Asim

    پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کیلئے رکاوٹ بن گیا ہے:شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب اصل بجٹ آئے گا تو لگ پتہ جائے گا، ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر جبکہ سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کیلئے رکاوٹ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں معاونین خصوصی کا...
  5. Rana Asim

    پرویز مشرف سے متعلق نوازشریف کا ٹویٹ،صارفین نے این آراو درخواست قرار دےدیا

    مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے پرویز مشرف کے وطن واپس آنے سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین ان کے ٹوئٹ کو این آر او کیلئے دی گئی درخواست قرار دے رہے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوازشریف نے کہا کہ میری پرویز...
  6. Rana Asim

    نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے سوا کوئی راستہ نہیں،شیخ

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو فوجی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر جرات مندانہ فیصلہ کیا، نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، پاکستان کے تمام آرمی چیفس کے خلاف نوازشریف نے لڑائی لڑی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے...
  7. Rana Asim

    پرویز مشرف کو وطن واپس لانےکی تیاری کی جا رہی ہے:صحافی کامران شاہد کا دعویٰ

    کامران شاہد کا کہنا ہے کہ ان کو کسی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ پرویز مشرف کے خاندان کی رضامندی اور ڈاکٹر کے مشورے پر سابق صدر کو وطن واپس لانے کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے۔ معروف اینکر و صحافی کامران شاہد نے کہا کہ ان کو ذرائع نے بتایا ہے کہ جنرل مشرف کو پاکستان واپس لانے کے تمام انتظامات خاندان کی...