حضرت عیسی علیہ السلام واپس آئیں گے ۔ قرآن کیا کہتا ہے

آخر الزماں

MPA (400+ posts)
Where and how in Arabic does mutawaffika mean soul or soul and body? Please provide an example. Soul in arabic is rouh and body is jism. According to you then it would be wa arfaeoka rouhak wa jismik i,e raised your soul and body.

And in Arabic there is no singular word for soul plus body and no version as in noun, present noun, past tense, adjective of the word roh is Mutawaf'fika. There is Rouhak ( your soul) Rouhi ( my soul )etc etc but root word is roh. Just like root word for death is mout, from which comes mutawafa and then mutawaf'fika


So unless you can prove mutawaf'fika means soul and body I will unfortunately will have to reject you argument.
First... thing you are discussing is not quoted by me in thread... i present you other ayats which clearly indicated his second coming.
But since you started this so please read mutawaffeka and wa-rafeooka ilayya combinely. If there is one word of mutwaffi then anyone can say he is dead. But Allah added warafeooka ilayya. You can translate 'rafa' as 'uploaded'. I guess you know what does upload means.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
First... thing you are discussing is not quoted by me in thread... i present you other ayats which clearly indicated his second coming.

How do any of those ayats you list "clearly indicated" his second coming? Not a single one of them indicate his second coming.
But since you started this so please read mutawaffeka and wa-rafeooka ilayya combinely. If there is one word of mutwaffi then anyone can say he is dead. But Allah added warafeooka ilayya. You can translate 'rafa' as 'uploaded'. I guess you know what does upload means.
There is no argument with the word warafeoka, root word rafa meaning raised. Problem is when you read the whole ayah. We made him deceased and raised him up on to us. ( Us is the royal we here ) nothing to do with soul here.

Maybe watch this

 

آخر الزماں

MPA (400+ posts)
How do any of those ayats you list "clearly indicated" his second coming? Not a single one of them indicate his second coming.

There is no argument with the word warafeoka, root word rafa meaning raised. Problem is when you read the whole ayah. We made him deceased and raised him up on to us. ( Us is the royal we here ) nothing to do with soul here.

Maybe watch this

I gave you hint.
You are free to accept or reject bro.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
I gave you hint.
You are free to accept or reject bro.
And I didn't give you hint, but I gave you verified proof from the Quran instead. Yet you are free to accept it or reject it. Next time when you decide to start a topic be ready to argue it in detail and with evidence and proof. Don't just present opinions that have been given to you by others.
 

آخر الزماں

MPA (400+ posts)
And I didn't give you hint, but I gave you verified proof from the Quran instead. Yet you are free to accept it or reject it. Next time when you decide to start a topic be ready to argue it in detail and with evidence and proof. Don't just present opinions that have been given to you by others.
My whole thread proves isa a.s is coming back.
Simple!
 

citybook

New Member
The Quran is very clear about this Surah Imran:55

اِذۡ قَالَ اللّٰهُ يٰعِيۡسٰۤى اِنِّىۡ مُتَوَفِّيۡكَ وَرَافِعُكَ اِلَىَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَجَاعِلُ الَّذِيۡنَ اتَّبَعُوۡكَ فَوۡقَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اِلٰى يَوۡمِ الۡقِيٰمَةِ ۚ ثُمَّ اِلَىَّ مَرۡجِعُكُمۡ فَاَحۡكُمُ بَيۡنَكُمۡ فِيۡمَا كُنۡتُمۡ فِيۡهِ تَخۡتَلِفُوۡنَ‏

The word used is mutawaf'fika. means give you death. Even in urdu we use the word, wafat meaning death, Dost ke walid aaj wafat paa gaye just to put it into context. No where in the Quran it says he was raised up alive. Unfortunately almost everywhere this has been mistranslated to fit into the raised up alive narrative.

And then again in Surah Maida 115-116 Allah asks Prophet Isa a.s did you ask your people to worship you and your mother Mariyum a.s besides Allah. And Prophet Isa a.s will say no I only did what you asked me to and I am free from any blame as to what they associate to me and my mother and until I was among them I always guided them to true Tawheed.

But if he was to comeback shouldn't he say. I have just come back and put all of them on the sirat ul mustaqeem.

Also nothing about the Mahdi in the Quran, if such a huge event was to take place that another prophet is to return and then a "mahdi" and all the following presumed events to take place, don't you think it would be mentioned. It's not even mentioned in passing.

As much as I remember there is nothing about the coming of the Mahdi even Bhukhari or any other authentic hadith anywhere else. Just some vague narrations from lesser books.


So as far as I am concerned, Prophet Isa a.s is not coming back ( if anyone was to comeback, shouldn't it be the most superior and loved Prophet, that is Prophet Muhammad s.a.w ? ) And there is no such thing as the mahdi.

This was just a Christian concept adapted or maybe inserted as a morale booster because the people were tired of the oppression of the ummayid caliphate and its tyrant kings. Thats why you will narrations of a mahdi appearing in Sham on a shiny white minaret. To give hope that one day someone will come and rid them of this tyranny.

Just the same todays muslims basically just chill and just things be, waiting for a mahdi to come and conquer the world for them over which they will rule till the end of time. So why waste any effort in bettering yourself or trying to catch up with the rest of the world. Just leave it to mahdi.
Yes you r absolutely right he will must came back then he will died after completing sign of qayamah. for more info visit
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
‏‏اس آیت کے بعد کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ عیسی دنیا میں واپس آئیں گے
کیونکہ جب تک یہود ہیں تب تک یہ آیت کی تکمیل باقی ہے

Surah Nisaa-159
وَاِنۡ مِّنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ اِلَّا لَيُؤۡمِنَنَّ بِهٖ قَبۡلَ مَوۡتِهٖ‌ۚ وَيَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ يَكُوۡنُ عَلَيۡهِمۡ شَهِيۡدًا
There is not any one of the people of the Book, who will not believe in him before his death, and he will be awitness against them on the Day of judgement.
سوره النساء کی آیات نمبر ایک سو انسٹھ میں عربی لفظ "مَوۡتِهٖ" پر غور کریں ،اس لفظ کا ترجمہ "اپنی موت " ہے نہ کہ "ان کی موت

میں نیچے سب سے پہلے محسن خان کا انگریزی ترجمہ بیان کرتا ہوں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ترجمہ کرتے ہوۓ انہیں خود یقین نہیں تھا کا عربی لفظ "مَوۡتِهٖ" سے حضرت عیسیٰ کی موت بیان ہوئی ہے ہا اہل کتاب کی موت کہا گیا ہے

(4:159)
Mohsin Khan:
And there is none of the people of the Scripture (Jews and Christians) but must believe in him ['Îsa (Jesus), son of Maryam (Mary), as only a Messenger of Allah and a human being] before his['Îsa (Jesus) عليه السلام) or a Jew's or a Christian's]death (at the time of the appearance of the angel of death). And on the Day of Resurrection, he ['Îsa (Jesus)] will be a witness against them.source

اب میں اسی آیت کا لفظ با لفظ ترجمہ آپکے سامنے رکھتا ہوں


source: Para 06; page 245

یعنی صحیح ترجمہ یہ ہوا کہ "اور کوئی اہل کتاب سےنہ رہے گامگر اس پر اپنی موت "یہودی اور عیسائی جو اس وقت حیات تھےکی موت" سے پہلے ضرور ایمان ایمان لے آئیں گے

اب سورة آل عمران کی آیت نمبر پچپن پر غور کریں جس میں حضرت عیسیٰ کو وفات "موت " اور پھر اوپر اٹھانے کا ذکر ہے - اس بات پر مزید غور کریں "مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ" کے الفاظ الگ الگ بیان کئے گۓ ہیں یعنی پہلے "مُتَوَفِّيكَ"وفات'موت 'روح قبض کی گئی پھر "وَرَافِعُكَ" اوپر اٹھایا گیا

(Qur'an 3:55) إِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَىٰ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ ۖ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأَحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ
جس وقت الله نے فرمایا اے عیسیٰ! بے شک میں تمہیں وفات دینے والا ہوں اور تمہیں اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور تمہیں کافروں سے پاک کرنے والا ہوں اور جو لوگ تیرے تابعدار ہوں گے انہیں ان لوگوں پر قیامت کے دن تک غالب رکھنے والا ہوں جو تیرے منکر ہیں پھر تم سب کو میری طرف لوٹ کر آنا ہوگا پھر میں تم میں فیصلہ کروں گا جس بات میں تم جھگڑتے تھے


source: word by word translation by Hafiz Nazar Ahmed, Para 03, page 136

اب نیچے بیان کی گئی سورة المائدة کی آیت نمبر ایک سو سولہ اور سترہ پر غور کریں

(Qur'an 5:116)
وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ أَأَنتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي وَأُمِّيَ إِلَـٰهَيْنِ مِن دُونِ اللَّهِ ۖ قَالَ سُبْحَانَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أَقُولَ مَا لَيْسَ لِي بِحَقٍّ ۚ إِن كُنتُ قُلْتُهُ فَقَدْ عَلِمْتَهُ ۚ تَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِي وَلَا أَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِكَ ۚ إِنَّكَ أَنتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ​
Shakir: And when Allah will say: O Isa son of Marium! did you say to men, Take me and my mother for two gods besides Allah he will say: Glory be to Thee, it did not befit me that I should say what I had no right to (say); if I had said it, Thou wouldst indeed have known it; Thou knowest what is in my mind, and I do not know what is in Thy mind, surely Thou art the great Knower of the unseen things.
اور جب الله فرمائے گا اے عیسیٰ مریم کے بیٹے کیا تو نے لوگو ں سے کہا تھا کہ خدا کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی خدا بنا لو وہ عرض کرے گا تو پاک ہے مجھے لائق نہیں ایسی بات کہوں کہ جس کا مجھے حق نہیں اگر میں نے یہ کہا ہوگا تو تجھے ضرور معلوم ہو گا جو میرے دل میں ہے تو جانتا ہے اور جو تیرے دل میں ہے وہ میں نہیں جانتا بے شک تو ہی چھپی ہوئی باتو ں کا جاننے والا ہے

(Qur'an 5:117) مَا قُلْتُ لَهُمْ إِلَّا مَا أَمَرْتَنِي بِهِ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ ۚ وَكُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ ۖ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ ۚ وَأَنتَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ​
Shakir: I did not say to them aught save what Thou didst enjoin me with: That serve Allah, my Lord and your Lord, and I was a witness of them so long as I was among them, but when Thou didst cause me to die, Thou wert the watcher over them, and Thou art witness of all things. source
میں نے ان سے اس کے سوا کچھ نہیں کہا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ الله کی بندگی کرو جو میرا اور تمہارا رب ہے اور میں اس وقت تک ان کا نگران تھا جب تک ان میں رہا پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تو ہی ان کا نگران تھا اور تو ہر چیز سے خبردار ہے

اوپر بیان کی گئی "سورة المائدة کی آیت نمبر ایک سو سولہ اور سترہ " سے واضح ہوا کہ جب قیامت کے دن اللہ حضرت عیسیٰ سے پوچھے گا کہ "کیا تو نے لوگو ں سے کہا تھا کہ خدا کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی خدا بنا لو " تو حضرت عیسیٰ جواب دیں گے کہ "میں اس وقت تک ان کا نگران تھا جب تک ان میں رہا پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تو ہی ان کا نگران تھا"- سورة آل عمران کی آیت نمبر پچپن میں بتایا جا چکا ہے کہ حضرت عیسیٰ کو اٹھانے سے پہلے موت'وفات 'روح قبض کی گئی بھیجا تھی - سورة المائدة کی آیت نمبر ایک سو سولہ اور سترہ سے مزید واضح ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کو موت دے کر اٹھانے کے بعد قیامت تک نہیں واپس دنیامیں نہیں بھیجا گیا جبھی حضرت عیسیٰ نے یہ نہیں کہا کہ تو نے مجھے دوبارہ بیجھا تب بھی میں نے اپنی ماں یا اپنی عبادت کرنے کا نہیں کہا بلکہ یہ کہا کہ میں اس وقت تک ان کا نگران تھا جب تک ان میں رہا پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تو ہی ان کا نگران تھا- اس کے علاوہ اگر سوره النساء کی آیات نمبر ایک سو انسٹھ آپ کے مطابق ترجمہ کیا جا ۓ تو پھر اللہ کو قیامت کے دن یہ سوال کرنے کی ضرورت نہ تھی کہ "کیا تو نے لوگو ں سے کہا تھا کہ خدا کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی خدا بنا لو" کیونکہ آپ کے ترجمہ کے مطابق تو حضرت عیسیٰ نے دوبارہ دنیا میں آ کر تمام یہودیوں اور عیسائیوںکو قائل کر لیا تھا کہ وہ اللہ کے بیٹے نہیں ہیں​
(والله أعلم)

یہاں ایک بات واضح کر دوں کہ میرا مقصد بغیر کسی تعصب کے حق تک پہنچنا ہے نہ کہ بحث و مباحثہ جیتنے کی خوائش ہے -اللہ تعالیٰ ہمیں ان خرافات سے دور رکھے - آمین - میں آپ سے امید کرتا ہوں کہ میرے اوپر دئیے گیے دلائل کو غور سے پڑھیں اور اگر کہیں میرے سمجھنے میں کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو نشاندہی کریں - جزاک اللہ
How do any of those ayats you list "clearly indicated" his second coming? Not a single one of them indicate his second coming.
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
بَقِيَّتُ اللَّـهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ۚ


11:86
اللہ کا بقیہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم ایماندار ہو
. . . . .
ایسی کون سی چیز /شخص ہے جو صرف مومنین کے لئے خیر ہے ؟اور جسے الله نے باقی رکھا ہے؟

آئیے پہلے شیعہ، اثنا عشری، کے عقیدہ کا جائزہ لیں ، یہ وہ عقیدہ ہے جوشیعہ، اثنا عشری، فرقہ کو مرکزی دھارے کے مسلمانوں سے مختلف اور دوسرے شیعہ مسلک سے مختلف بنا دیتا ہے۔
باطل عقیدہ امامت (اہل تشیع)
انبیاء کے علاوہ ، خدا کے مقرر کردہ افراد کے ایک اور گروہ ہیں جنھیں آئمہ کہتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو بےعیب ہیں اور ایسے علم تک رسائی رکھتے ہیں جو عام لوگوں کے ذریعہ قابل رسائی نہیں ہیں۔ دنیا کسی امام سے خالی نہیں ہو سکتی بصورت دیگر یہ تباہ ہوجائے گی۔ اسلامی سیاق و سباق میں ، یہ افراد حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اولاد میں سے 12 افراد ہیں جن کو مسلمانوں کی رہنمائی کرنے کے لئے خدا کے سوا کوئی نہیں مقرر کرتا ہے۔ کوئی بھی جو ان 12 کے علاوہ کسی بھی رہنما کا انتخاب کرتا ہے وہ گمراہ ہے اور مکمل مومن نہیں ہے۔ مذکورہ ائمہ کرام کی بارہویں (آخری) مہدی ہے اور وہ 1000 سال سے زیادہ عرصہ سے زندہ اور پوشیدہ ہیں۔


شیعہ مذہب کے 5 بنیادی عقائد ہیں۔ : توحید (خدا کی وحدانیت) - نبوت رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)' معاد ' عدل اور امامت۔
دوسرے طریقے سے یہ کہتے ہیں کہ وہ بعض اوقات اسلام کے 5 ستونوں کا حوالہ دیتے ہیں: نماز ، زكاة، روزہ ، حج اور امامت۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ مؤخر الذکر (امامت) سب سے اہم ہے۔

مذکورہ بالا شیعہ عقائد میں امامت کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ اور جب میں امامت کہتا ہوں تو میرا مطلب لیڈرشپ نہیں ہے۔ یقینی طور پر قیادت نہ صرف مسلمانوں بلکہ لوگوں کے کسی گروہ کے لئے بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔ امامت کا مطلب مندرجہ بالا مخصوص عقیدہ امامت ہے۔

آپ نے قرآن کی مندردہ ذیل آیت اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے پیش کیا ہے۔


(Qur'an 11:86) بَقِيَّتُ اللَّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ۚ وَمَا أَنَا عَلَيْكُم بِحَفِيظٍ
الله کا دیا جو باقی بچ رہے وہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم ایماندار ہو اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں

بصد احترام، مذکورہ بالا آیت سے امام مہدی کی آمد یا ان پر ایمان لانا اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ہونا ثابت نہیں ہوتا۔

قرآن پہیلیوں کی کتاب نہیں ہے۔ خدا سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی ہے کہ ایک عام مسلمان قرآن کی تلاش کرے اور قرآن کی آیات کا پیشہ ورانہ تجزیہ کرے تاکہ یہ سمجھے کہ اس کا اعتقاد کیا ہونا چاہئے اور مسلمان ہونے کے ناطے اس کے فرائض کیا ہیں۔ یقینا ، اس سے مزید سمجھنے کے لئے آیات قرآن کا تجزیہ کرنا بہت سود مند ہے۔ قرآن ایک سمندر کی طرح ہے۔ تاہم یہ کہنا کہ آپکا بنیادی عقیدہ صرف قرآن کا اس طرح کے تجزیہ کے بعد ہی اخذ کیا جاسکتا ہے تو یہ بات قرآن مجید کے اس دعوی کی نفی ہے کہ

"
اور البتہ ہم نے تو سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے "
Qur'an 54:17
"پھر بے شک اس کا کھول کر بیان کرنا ہمارے ذمہ ہے" Qur'an 75:19
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کی تفسیر بتانے سے انکار سے ظاہر ہے کہ آپ کے ہاں اس آیت کی کوئی اوٹ پٹانگ وضاحت ہی ہو گی جسے بتا کے آپ شرمندہ نہیں ہونا چاہتے
If you think that following verse describes the arrival of Mehdi than go ahead and do whatever pleases you. Qur'an is not a Book of riddles (پہیلیوں کی کتاب ), as mentioned earlier arrival of Mehdi is fundamental faith of Shia and hence expected to be clearly mentioned in Qur'an, like other basic faith of Islam, Namaz, Roza, Hajj and Zakaat, which are clearly mentioned in Qur'an (without any riddle) many times repeatedly:

آپ نے قرآن کی مندردہ ذیل آیت اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے پیش کیا ہے۔

(Qur'an 11:86) بَقِيَّتُ اللَّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ۚ وَمَا أَنَا عَلَيْكُم بِحَفِيظٍ
الله کا دیا جو باقی بچ رہے وہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم ایماندار ہو اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں

بصد احترام، مذکورہ بالا آیت سے امام مہدی کی آمد یا ان پر ایمان لانا اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ہونا ثابت نہیں ہوتا۔


(Qur'an 109:6) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

If you think that following verse describes the arrival of Mehdi than go ahead and do whatever pleases you. Qur'an is not a Book of riddles (پہیلیوں کی کتاب ), as mentioned earlier arrival of Mehdi is fundamental faith of Shia and hence expected to be clearly mentioned in Qur'an, like other basic faith of Islam, Namaz, Roza, Hajj and Zakaat, which are clearly mentioned in Qur'an (without any riddle) many times repeatedly:

آپ نے قرآن کی مندردہ ذیل آیت اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے پیش کیا ہے۔

(Qur'an 11:86) بَقِيَّتُ اللَّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ۚ وَمَا أَنَا عَلَيْكُم بِحَفِيظٍ
الله کا دیا جو باقی بچ رہے وہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم ایماندار ہو اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں

بصد احترام، مذکورہ بالا آیت سے امام مہدی کی آمد یا ان پر ایمان لانا اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ہونا ثابت نہیں ہوتا۔


(Qur'an 109:6) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین

میں نے یہ آیت کسی دلیل کے طور پر نہیں پیش کی
میں تو صرف یہ جاننا چاہتا تھا کہ آپ کے ہاں اس آیت کی تفسیر کیا ہے