حق کی بات کرنا غداری ہے تو یاد رکھو کہ پھر پورا پاکستان غدار ہے۔ مریم نواز

Rio

Voter (50+ posts)
اگر ملک میں تھوڑا بہت بھی کوئی قاعدہ قانون ہوتا تو ان بے شرموں اور بے حسوں کو جیل میں ڈالتے، یہ جو اس طرح لوگوں کو اکٹھا کر کے کورونا پھیلا رہے ہیں.

حکومت کا زور صرف غریب دوکاندار پر ہی چلتا ہے جس کو کورونا کی وجہ سے دوکانیں بند کرنے پر مجبور کرتے ہیں لیکن ان بے غیرتوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حق کی بات کرو گی تو وہ بھی غداری ہی ہو گی کیونکہ حق کی بات سے ہی تین بار باپ پرائم منسٹر بنا اور تم اب بھی ترلے انہی کے کر رہی ہو حق کی بات کرو تو کہہ دو ہمارے پاس اپنی دولت کا کوئی ثبوت نہ جواز ہے نہ زرائع ہیں نہ منی ٹریل ہے اور ہمیں فوج ہی لائی جب بھی لائی
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ملک میں تھوڑا بہت بھی کوئی قاعدہ قانون ہوتا تو ان بے شرموں اور بے حسوں کو جیل میں ڈالتے، یہ جو اس طرح لوگوں کو اکٹھا کر کے کورونا پھیلا رہے ہیں.

حکومت کا زور صرف غریب دوکاندار پر ہی چلتا ہے جس کو کورونا کی وجہ سے دوکانیں بند کرنے پر مجبور کرتے ہیں لیکن ان بے غیرتوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے.
They will be booked under FIR's soon
 

crankthskunk

Siasat.pk - Blogger
It serves Bajwa well. He is the one who let NS go out of the country.
It serves Bajwa well, he has this bitch out of the jail on bail.

Pakistanis are such cowards they cannot put her back in the jail. What a coward nation.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں