BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fmM4Cpl.png
خان کی قانونیاں ملک لے بیٹھیں گی۔Agar Bajwaa ki tangein na kaanpati tou Khan ne abb takk innein nishaan e ibrat bana dainaa tha. These crooks deserve Iran type revolution treatment.
They will be booked under FIR's soonاگر ملک میں تھوڑا بہت بھی کوئی قاعدہ قانون ہوتا تو ان بے شرموں اور بے حسوں کو جیل میں ڈالتے، یہ جو اس طرح لوگوں کو اکٹھا کر کے کورونا پھیلا رہے ہیں.
حکومت کا زور صرف غریب دوکاندار پر ہی چلتا ہے جس کو کورونا کی وجہ سے دوکانیں بند کرنے پر مجبور کرتے ہیں لیکن ان بے غیرتوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے.
ایک ہی طریقہ ہے اسکو اسی کے ہتھیار سے مارو. وڈیو والے ہتھیار سےیار اینوں تے کسے تراں مغروں لاؤ
ُ