حکومتی اتحاد نئے چیئرمین نیب کیلئے متفق ہو گیا، کس نام پر اتفاق ہوا؟

nab-and-shehbaz-zardrai.jpg

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں یعنی پی ٹی ایم نے اپنا چیئرمین نیب لگانے کی تیاری مکمل کر لی ہے اور ان کے درمیان نئے چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔

جنگ نیوز کے مطابق حکومتی اتحاد کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرکا نام حکومتی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ تمام حکومتی جماعتیں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر متفق بھی ہیں۔

اخبار کا دعویٰ ہے کہ مقبول باقر کا نام آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں بھی زیر غور آیا۔ آصف زرداری اور شہباز شریف چیئرمین نیب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر متفق ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو بھی ان کے نام پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئی رکاوٹ نہیں آئی تو جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر ہی نئے چیئرمین نیب ہوں گے، وہ سندھ ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ میں پروموٹ ہوئے تھے۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے جج کے طور پر کردار پر کبھی کوئی سوال نہیں اٹھا سکا۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Yeh to 100% Zardaku ka tatta hai, sirf rana mouchard ki shaqal per is se ziyada laanat baras rahi hai
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
They have nothing on Niazi that's why they took this step so fast lol. They know they couldn't drag Niazi in courts and it's best to just go ahead and change nab...
Criminals have safeguarded their future.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا بندہ ہونا چاہئے جو فرح گوگی کا نیٹ ورک سامنے لاے
آپ جیسے لوگ گوگی کو شریف اور زرداری نیٹ ورک کے برابر سمجھتے ہیں تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ ھے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام انڈیا اسرائیل اور سی آئی اے ستر سال سے زیادہ عرصے میں نا کرسکا وہ باجوے نے چند مہینوں میں کردیا پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار اس طبقے کو فوج کے خلاف کھڑا کردیا جو اپنی فوج کے ففتھ وار جنریشن کے ہراول دستہ تھے اور فوج پر بھونکنے والے ہر کتے کا مونہہ توڑ جواب دینے تھے مگر باجوے نے اپنی ملک دشمنی فوج دشمنی سے اسی طبقے اور فوج کو آمنے سامنے لاکر پاکستان کی نہتی عوام عورتوں اور بچو ں پر زہریلی گیس استعمال کرکے اس عوام کو فوج کے خلاف کردیا ویلڈن باجوے جو پاکستان کے دشمن ستر سال میں نا کرسکے وہ تم نے چند مہینے میں کردیا۔ جنرل ڈائر باجوہ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جیسے لوگ گوگی کو شریف اور زرداری نیٹ ورک کے برابر سمجھتے ہیں تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ ھے
اللہ معاف کرے گوگی کو اتنا ڈی گریڈ مت کریں ریکارڈ کے مطابق گوگی کے سولہ اکاونٹس میں سے صرف چار کی تحقیق ہوشربا ہے سولہ ارب کی ٹرانزیکشنز صرف چار اکاونٹس سے ہوی ہیں گوگی کے شوہر اس بات کا جواب نہ دے سکا تھا کہ رقم کہاں سے آی اس نے کہا کہ وہ دس مئی تک آرہا ہے خود عدالت میں آکر جواب دے گا مگر پھر غائب ہوگیا
شہباز شریف پر جو کیس ہیں وہ بھی تقریبا اتنی ہی رقم کے ہیں مگر فرح کے بارہ اکاونٹس ایسے ہیں جن پر ابھی کاروای ہونی ہے جس سے کرپشن سے کمای رقم بڑھتی جاے گی
ویسے اس بات سے کچھ معلوم نہیں ہوتا کہ پورے پاکستان میں صرف اس عورت کو ہی خطرہ تھا اور عمران حکومت گرنے سے دو دن پہلے یہ بھاگ گئی؟؟؟
 
Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
جسٹس مقبُول باقر انتہائی ایماندار اور شاندار بندہ ہے
یہ ن اور پی پی کے گلے پڑے گا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ معاف کرے گوگی کو اتنا ڈی گریڈ مت کریں ریکارڈ کے مطابق گوگی کے سولہ اکاونٹس میں سے صرف چار کی تحقیق ہوشربا ہے سولہ ارب کی ٹرانزیکشنز صرف چار اکاونٹس سے ہوی ہیں گوگی کے شوہر اس بات کا جواب نہ دے سکا تھا کہ رقم کہاں سے آی اس نے کہا کہ وہ دس مئی تک آرہا ہے خود عدالت میں آکر جواب دے گا مگر پھر غائب ہوگیا
شہباز شریف پر جو کیس ہیں وہ بھی تقریبا اتنی ہی رقم کے ہیں مگر فرح کے بارہ اکاونٹس ایسے ہیں جن پر ابھی کاروای ہونی ہے جس سے کرپشن سے کمای رقم بڑھتی جاے گی
ویسے اس بات سے کچھ معلوم نہیں ہوتا کہ پورے پاکستان میں صرف اس عورت کو ہی خطرہ تھا اور عمران حکومت گرنے سے دو دن پہلے یہ بھاگ گئی؟؟؟

یہ کس نے انوسٹیگیشن کی؟ نیب نے یا ایف آئی اے یا جیو نے؟

نیوز لنک شئیر کریں پلیز