شہباز شریف

  1. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کیلئے عمران خان طاقت کا ذریعہ:انصار عباسی

    شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کیلئے عمران خان طاقت کا ذریعہ کیسے بن گئے انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہ ختم ہونے والی لڑائی شہباز شریف کی حکومت کی طاقت کا بنیادی ذریعہ ہے,پی ٹی آئی کے مقید بانی چیئرمین نے نیب کرپشن ریفرنس میں اپنے ٹرائل کے موقع پر صحافیوں سے بات...
  2. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف اور مریم نواز کے حلقوں میں مخالف امیدوار غائب

    شہباز شریف اور مریم نواز کے حلقوں میں مخالف امیدوار غائب مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز پنجاب کے جن حلقوں سے انتخابات لڑرہے ہیں ان حلقوں میں مخالف امیدوار غائب ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے قصور کے حلقہ این اے 132 جبکہ مریم نوازشریف نے سرگودھا...
  3. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف نے کام نہیں کیا، نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننےدوں گا: زرداری

    شہباز شریف کو میں نےو زیراعظم بنوایا مگر انہوں نے کام نہیں کیا، آصف علی زرداری سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو میں نے وزیراعظم بنوایا تھا مگر انہوں نے کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نوابشاہ میں سیاسی عمائدین...
  4. Muhammad Awais Malik

    سبکدوش وزیراعظم کےسول افسران نگراں وزیراعظم کیساتھ کام جاری رکھیں گے؟

    سبکدوش وزیراعظم کے تین سینئر سول افسران نگراں وزیراعظم کیساتھ کام جاری رکھیں گے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ، شہباز شریف کے سابق مشیر اور گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر احد چیمہ اور جوائنٹ سیکرٹری محب علی کو نئے وزیراعظم نے برقرار رکھا ہے،وفاقی حکومت میں اقتدار کی تبدیلی کے...
  5. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں: الیکشن کمیشن

    الیکشن کمیشن کی طرف سے وفاق کی سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد نگران حکومت قائم ہونے تک کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کیا جائے: سیکرٹری الیکشن کمیشن صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے تھے جس کے بعد قومی...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا:وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر عمران خان پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے کہا عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا،وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان میں کہا جب اقتدار سنبھالا تو حالات انتہائی مشکل تھے اور متعدد چیلنجز...
  7. Muhammad Nasir Butt

    عارف علوی کٹھ پتلی نہ بنیں، اپنی اوقات اور آئینی حدود میں رہیں: رانا ثناء

    جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ : وزیر داخلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری روکنے کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں صدر مملکت نے لکھا کہ...
  8. Muhammad Nasir Butt

    اعلانات کو حقیقت کا روپ دینے والے کو شہبازشریف کہتے ہیں: مریم نواز

    مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے! : نائب صدر ن لیگ نائب صدر وچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلانات کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خود میدان عمل میں اترنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب...
  9. Rana Asim

    ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیڈلائن دیدی

    خالد مقبول صدیقی کی کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت کردی, ایم کیو ایم بہادرآباد مرکز میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا اب فیصلوں کا وقت آگیا ،ہم نے وقت دے کر حجت تمام کردی ہے۔ انہوں نے کہا ستر...
  10. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر صدر مملکت نے دوسری دفعہ آئین شکنی کی: وزیراعظم

    الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خودمختار ادارہ ہے، انتخابات کا انعقاد کروانا اس کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی رہنمائوں سمیت اتحادی جماعتوں کے رہنما اور حکومتی قانونی ٹیم نے بھی شرکت...
  11. Rana Asim

    اے پی سی میں پی ٹی آئی کے انکار سے قومی اتفاق رائے نہ ہوسکا:خواجہ آصف

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام جماعتیں تیار تھیں مگر تحریک انصاف نےا س عمل میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا پشاور کے بعد کراچی میں بھی پولیس کو نشانہ بنایا گیا...
  12. Rana Asim

    مجھ سمیت پوری اشرافیہ کو قربانی و ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا:وزیراعظم

    شہباز شریف نے کہا میری دعا ہے نیب کے عقوبت خانے میں دشمن بھی نہ جائے، پچھلی حکومتوں میں انصاف کا قتل کیا گیا، بے گناہ لوگوں کیخلاف نیب نے چن چن کر بے بنیاد کیسز بنائے اور عقوبت خانے میں ڈالا گیا، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ملک ترقی نہیں کریگا۔ لاہور میں باب پاکستان کی تعمیر...
  13. Muhammad Awais Malik

    امید ہے چینی بھائی مستقبل میں بجلی کی قیمت میں کمی کریں گے: شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع کہا ہے کہ امید ہے چینی بھائی مستقبل بجلی کی قیمتوں میں کمی ضرور کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کینپ 3 کا افتتاح کیا ، چین کی شراکت سے بنائے گئے اس پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداور کے...
  14. N

    فواد چوہدری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

    ‏جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے فواد چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔۔!!
  15. Rana Asim

    شہباز شریف اور آصف زرداری کے مابین آئینی وقانونی حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

    وزیراعظم شہبازشریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب میں آئین کے مطابق چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ پنجاب کی صورتحال پر وفاقی حکومت میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف خود متحرک ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے...
  16. S

    اعتماد کا ووٹ لینے کیلیے 188 نمبرز پورے ہیں: فواد چوہدری

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس 188نمبرز پورے ہیں اس لیے اگر ہمیں عدالت نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لیں تو حکم مانیں گے۔ فواد چوہدری نے میڈیا گفتگو میں مزید کہا کہ ہم فیصلے کے بعد اپیل میں بھی جا سکتے ہیں لیکن امید ہے اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی توڑ دیں گے، 71 فیصد...
  17. Rana Asim

    جینیوا: سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے16.3 بلین ڈالرز چاہییں:شہباز شریف

    پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کے لیے کانفرنس جاری ہے۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے پاکستان کو 16 اعشاریہ 3 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب...
  18. Rana Asim

    شہباز شریف سے پارٹی صدارت لینے کی تیاریاں؟ مریم نواز کا پلڑا بھاری ؟

    روزنامہ جنگ کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے صدر اور سیکرٹری سمیت دیگر عہدوں پر انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب وزیراعظم شہبازشریف سے پارٹی صدارت لیکر مریم کو دے دی جائے گی تاکہ وہ وزارت عظمیٰ پر توجہ مرکوز کر سکیں۔ نجی اخبار سے منسلک صحافی ایوب...
  19. S

    برطانوی عدالت نے شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج کر دی

    لندن میں شہباز شریف خاندان منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت لندن میں شہباز شریف خاندان کے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے الزامات پر منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی اس حوالے سے صحافی عرفان ہاشمی نے برطانیہ کے صحافی ڈیوڈ روز کی رپورٹ کے حوالے سے ٹویٹ میں لکھا کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،وزیراعظم شہباز...
  20. Muhammad Awais Malik

    عمران خان ارشد شریف کی موت کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کررہے ہیں،وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سیاسی مخالف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان...