حکومت کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں دو ماہ کیلئے رینجرز تعینات

2punrangers.jpg

حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، پنجاب میں 2 ماہ کے لئے رینجرز تعینات کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1995 کے تحت حکومت نے 2 ماہ کے لئے پنجاب میں رینجرز تعینات کردی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سادھوکی میں کالعدم تنظیم کے لوگوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک والے عسکریت پسند ہوچکے ہیں، انہوں نے جارحانہ انداز اپنایا ہے، سادھوکی میں ٹی ایل پی والوں نے کلاشنکوفوں سے پولیس پر فائرنگ کی۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ کالعدم تنظیم کا ایجنڈا کچھ اور ہے، فرانس کی ایمبیسی کو بند نہیں کیا جاسکتا، فرانس کا سفیر پاکستان میں موجود ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی مقاصد پورے کرنے کے لیے تشدد کا راستہ نہیں اپنانے دیا جائے گا، کالعدم تنظیم کی جانب سے احتجاج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ روکنے کے لئے حکومت نے پنجاب میں رینجرز کی مدد طلب کر لی ہے۔

Advertisement
Last edited by a moderator:

sawan1

Senator (1k+ posts)
گستاخ یہودیوں کا جویار ہے
وہ غدار ، وہ غدار ہے
#وعدہ_خلاف_قاتل_حکومت
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس کے جوانوں کی شہادتیں بڑھ رہی ہیں سیکڑوں ان فسادیوں نے زخمی کردئیے ہیں مگر حکومت نے پہلے بھی مذاکرات کرکے کمزور ی دکھای تھی اب بھی مذاکرات کر لئے حالانکہ ایک ہی اصول ہونا چاہئے کہ کوی بھی قانون سے بالا تر نہیں کوی بھی سڑک بند کرنے کا مجاز نہیں کوی بھی مساجد کو اپنی جاگیر بنا کر لشکر نما جماعتیں بنانے کا مجاز نہیں
جلوس کامونکی میں ہے مگر آج بھی اچھرہ میں ہلڑ بازی کی گئی دوکانوں کو تباہ کیا گیا اور زبردستی بند کروایا گیا
بزدار حکومت سے زیادہ کمزور حکومت میں نے کبھی نہیں دیکھی یہ عمران خان کو وہاں مرواے گا جہاں پانی بھی نہ ملے یہ اپنی سائیڈ سیف کررہا ہے اور فسادیوں کو کنٹرول نہیں کررہا
 
Zia Ullah Zia

Voter (50+ posts)
شیدا ٹلی جب سے وزیر داخلہ بنا ہے ہر طرف ملک پہ نحوست کا دور دورہ ہے. باربار تحریک لبیک ڈنڈا اٹھا کے آجاتی ہے مگر یہ لعنتی ان سے ڈیل نہیں کر سکا. ایک ہیجان ہے ہر طرف. عوام زہنی مریض بن چکے کہیں سے کوئی خوشی کی خبر نہیں. سمجھ سے باہر ہے جب معاملہ ختم ہو چکا تھا عدالت نے سعد رضوی کو چھوڑنے کا کہ دیا تھا یہ بیغیرت اسکو نہ چھوڑ کر کیوں بار بار ملک کو واپس اسی طرف لے جاتے ہیں. لبیک والوں سے معاہدے کر کے مکر کیوں جاتے ہیں. عمران خان وہی بونگیاں مار رہا ہے جو اس سے پچھلے لوگوں نے کیں خواہمخواہ کے پنگے لیکر زیادہ سے زیادہ لوگوں کی لعنتیں سمیٹی جا رہی ہیں. خدا جانے یہ شیطانی مشورے کون دے رہا ہے. اور یہ اتنے نالائک ہیں کہ پورا ملک داؤ پہ لگانے پہ تل گئے ہیں
 
Terminator;

مسئلہ اب بھی حل ہو سکتا ہے، بس
مولبی خادم حسین لنگڑیال کے پوڈری بیٹے
سعد رضوی کو ھینو ٹرک کے بجائے ویسپا سکُوٹر کا ٹائر سر پر لگانا ہو گا
c9ea13f202498cf5075e922bcc835d34.jpg
 
Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
شیدا ٹلی جب سے وزیر داخلہ بنا ہے ہر طرف ملک پہ نحوست کا دور دورہ ہے. باربار تحریک لبیک ڈنڈا اٹھا کے آجاتی ہے مگر یہ لعنتی ان سے ڈیل نہیں کر سکا. ایک ہیجان ہے ہر طرف. عوام زہنی مریض بن چکے کہیں سے کوئی خوشی کی خبر نہیں. سمجھ سے باہر ہے جب معاملہ ختم ہو چکا تھا عدالت نے سعد رضوی کو چھوڑنے کا کہ دیا تھا یہ بیغیرت اسکو نہ چھوڑ کر کیوں بار بار ملک کو واپس اسی طرف لے جاتے ہیں. لبیک والوں سے معاہدے کر کے مکر کیوں جاتے ہیں. عمران خان وہی بونگیاں مار رہا ہے جو اس سے پچھلے لوگوں نے کیں خواہمخواہ کے پنگے لیکر زیادہ سے زیادہ لوگوں کی لعنتیں سمیٹی جا رہی ہیں. خدا جانے یہ شیطانی مشورے کون دے رہا ہے. اور یہ اتنے نالائک ہیں کہ پورا ملک داؤ پہ لگانے پہ تل گئے ہیں
Don't you worry everything will be fine
The government tried to negotiate with them that, they may come to their senses but, as they say,
Laatoon kay bhoot baatoon say nahi mantay.
 
waseem137

Senator (1k+ posts)
شیدا ٹلی دونوں طرف سے کھیل رہا ہے ۔ مولویوں کو بھی خوش رکھ رہا ہے اور حکومت کو بھی۔ لیکن یہ بہت برا پھسے گا ۔ اور ساتھ میں ملک کا بھی نقصان کرائے گا۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
گستاخ یہودیوں کا جویار ہے
وہ غدار ، وہ غدار ہے
#وعدہ_خلاف_قاتل_حکومت
یہ جو سڑکوں پر راستہ روک کر مریضوں کو تڑپتے مار رہے ہیں .یہ دین کے نام پر یہ لوگ ہندو کے کتے بن گئے ہیں .یہ مولوی وہ سور ہیں جو دین کا نام لیکر غریبوں کا جینا حرام کیا ہے . لعنت ان پر
 
Shan ALi AK 27

Minister (2k+ posts)
شیدا ٹلی جب سے وزیر داخلہ بنا ہے ہر طرف ملک پہ نحوست کا دور دورہ ہے. باربار تحریک لبیک ڈنڈا اٹھا کے آجاتی ہے مگر یہ لعنتی ان سے ڈیل نہیں کر سکا. ایک ہیجان ہے ہر طرف. عوام زہنی مریض بن چکے کہیں سے کوئی خوشی کی خبر نہیں. سمجھ سے باہر ہے جب معاملہ ختم ہو چکا تھا عدالت نے سعد رضوی کو چھوڑنے کا کہ دیا تھا یہ بیغیرت اسکو نہ چھوڑ کر کیوں بار بار ملک کو واپس اسی طرف لے جاتے ہیں. لبیک والوں سے معاہدے کر کے مکر کیوں جاتے ہیں. عمران خان وہی بونگیاں مار رہا ہے جو اس سے پچھلے لوگوں نے کیں خواہمخواہ کے پنگے لیکر زیادہ سے زیادہ لوگوں کی لعنتیں سمیٹی جا رہی ہیں. خدا جانے یہ شیطانی مشورے کون دے رہا ہے. اور یہ اتنے نالائک ہیں کہ پورا ملک داؤ پہ لگانے پہ تل گئے ہیں
یہ ٢٠٠٠ جاہل جانور ہی آقا کی حرمت کے پیروکار ہیں؟
لعنت ہے سب پر جو غریبوں کی املاک جلانے نکلے ہو
اور آدھا خاندان تمہارا فرانس سے آے ہوے یورو اور دودھ پر پلتا ہے منافقو
اگر مقبلہ کرنا ہے تو تعلیم میں کرو-
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں ہے حکومت جو عوام کی جان و مال کی حفاظت کرے .میرے ایک دوست کی ان بےغیرت مولویوں کی وجہ سے موت ہو گی انہوں نے ہر جگہ راستہ بند کیے ہوۓ ہیں .مریض سڑکوں پر مر رہے ہیں . لوگ جھولیاں اٹھا کر ان کتوں کو بد عائیں دے رہے ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
خان تن کہ رکھ ایس دلے گینگ دی ماں دی سِری کردے مار مار کہ اینا دہشتگرداں نوں
Can government implement the law of the land if GHQ/USA is behind TLP? Please check the recent meetings of Gen Bajwa to understand current situation in Pakistan. Its a result of absolutely not which our Generals don't like because they know the importance of Education of their Sons and daughters in USA.
 
Sponsored Link