حکومت کیلئے غیبی ریلیف

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا خادم حسین رضوی نے پولیس کی بھرپور مزاحمت کے باوجود چوک فیض آباد پنہچ کر ثابت کردیا تھا کہ طاقت کے ایوانوں میں جانے کیلئے انہیں صرف ایک گھنٹا چلنا پڑے گا۔ حکومت نے اس بار عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوے لوہے سے لوہا کاٹنے کا سوچا اور خادم حسین رضوی سے ڈائیلاگ کیلئے بھی ایک مولوی کو ہی بھیجا۔ یہ تجربہ فٹ بیٹھ گیا اور مولوی کو مولوی ہی نے کاٹ ڈالا، نور الحق قادری نے جاتے ہی خادم رضوی کے چارون مطالبات تسلیم کرلئے اور دھرنا ختم کرنے کی نوید مسرت لے کر واپس لوٹے
دراصل مذاکرات کا اولین مقصد مولانا کو کسی طرح فیض آباد سے اٹھانا تھا۔ بظاہر تو یہ ایک ناپائیدار حل دکھای دیتا ہے مگر آج مولانا کی اچانک موت سے حکومت کی جیسے لاٹری نکل پڑی ہو۔ پہلے تو مذاکراتی ٹیم نے مولانا کو ڈائلاگ کی مار ماری اور انہیں صرف ایکدن بعد اپنے ہزاروں پیروکاروں سمیت گھر بھجوا دیا گیا۔ اور پھر جب میڈیا پر دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر تنقید شروع ہوی تو حکومت معاہدے سے ہی منکر ہوگئی۔ یہ خبریں جب مولانا تک پنہچیں تو انہوں نے دوبارہ دھرنا دینے کیلئے اجلاس بلوایا ہوا تھا ۔ مگر یہ حقیقت بھی سب کو معلوم ہے کہ جو چانس مولانا کو کل میسر آگیا تھا ویسا چانس دوبارہ ملنا ناممکنات میں سے ہے یہ حکومت کی خوش قسمتی ہے کہ مولانا کی ناگہانی موت سے ان کے سر پر منڈلانے والا خطرہ وقتی طور پر ہی سہی اب ٹل چکا ہے۔
 
Diesel

modi ka yar raw ka agent noora butt khatm e naboat ka munkir ka anjam bara dard nak hoga
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!غیبی ریلیف
میاں صاب کچھ روز پہلے ہٹے کٹے تھے، اچانک ناجانے کس کی نظر لگ گئی

دشمن مرے تے خوشی نہ کریے
 
Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
مولانا خادم حسین رضوی نے پولیس کی بھرپور مزاحمت کے باوجود چوک فیض آباد پنہچ کر ثابت کردیا تھا کہ طاقت کے ایوانوں میں جانے کیلئے انہیں صرف ایک گھنٹا چلنا پڑے گا۔ حکومت نے اس بار عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوے لوہے سے لوہا کاٹنے کا سوچا اور خادم حسین رضوی سے ڈائیلاگ کیلئے بھی ایک مولوی کو ہی بھیجا۔ یہ تجربہ فٹ بیٹھ گیا اور مولوی کو مولوی ہی نے کاٹ ڈالا، نور الحق قادری نے جاتے ہی خادم رضوی کے چارون مطالبات تسلیم کرلئے اور دھرنا ختم کرنے کی نوید مسرت لے کر واپس لوٹے
دراصل مذاکرات کا اولین مقصد مولانا کو کسی طرح فیض آباد سے اٹھانا تھا۔ بظاہر تو یہ ایک ناپائیدار حل دکھای دیتا ہے مگر آج مولانا کی اچانک موت سے حکومت کی جیسے لاٹری نکل پڑی ہو۔ پہلے تو مذاکراتی ٹیم نے مولانا کو ڈائلاگ کی مار ماری اور انہیں صرف ایکدن بعد اپنے ہزاروں پیروکاروں سمیت گھر بھجوا دیا گیا۔ اور پھر جب میڈیا پر دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر تنقید شروع ہوی تو حکومت معاہدے سے ہی منکر ہوگئی۔ یہ خبریں جب مولانا تک پنہچیں تو انہوں نے دوبارہ دھرنا دینے کیلئے اجلاس بلوایا ہوا تھا ۔ مگر یہ حقیقت بھی سب کو معلوم ہے کہ جو چانس مولانا کو کل میسر آگیا تھا ویسا چانس دوبارہ ملنا ناممکنات میں سے ہے یہ حکومت کی خوش قسمتی ہے کہ مولانا کی ناگہانی موت سے ان کے سر پر منڈلانے والا خطرہ وقتی طور پر ہی سہی اب ٹل چکا ہے۔
بھی کیا بکواس ہے یہ
ریاست کے سامنے کوئی کچھ نہیں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Don't celebrate anyone's death. We are all going sooner or later

Govt handled rizvi very tactfully. Rizvi is now with his maker
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
The whole Diesel group should be the next. IK should contracted it out to Altaf Bhai . He is the master of this. 40 year experience under the belt. I guarantee you none of them will escape.
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

اللہُ خادم رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔ موت برحق ہے۔ آج انکی کل ہماری باری ہے۔ اس لئے اللہ ہم سب پر رحم کرے آمین
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
نور الحق قادری نے جاتے ہی خادم رضوی کے چارون مطالبات تسلیم کرلئے اور دھرنا ختم کرنے کی نوید مسرت لے کر خادم رضوی واپس لوٹ ko us waqt Allah ka bullawa agya tha wo huqam Ashiq e rasool tal nahi saqte thay aur wo chalay gai.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا خادم حسین رضوی نے پولیس کی بھرپور مزاحمت کے باوجود چوک فیض آباد پنہچ کر ثابت کردیا تھا کہ طاقت کے ایوانوں میں جانے کیلئے انہیں صرف ایک گھنٹا چلنا پڑے گا۔ حکومت نے اس بار عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوے لوہے سے لوہا کاٹنے کا سوچا اور خادم حسین رضوی سے ڈائیلاگ کیلئے بھی ایک مولوی کو ہی بھیجا۔ یہ تجربہ فٹ بیٹھ گیا اور مولوی کو مولوی ہی نے کاٹ ڈالا، نور الحق قادری نے جاتے ہی خادم رضوی کے چارون مطالبات تسلیم کرلئے اور دھرنا ختم کرنے کی نوید مسرت لے کر واپس لوٹے
دراصل مذاکرات کا اولین مقصد مولانا کو کسی طرح فیض آباد سے اٹھانا تھا۔ بظاہر تو یہ ایک ناپائیدار حل دکھای دیتا ہے مگر آج مولانا کی اچانک موت سے حکومت کی جیسے لاٹری نکل پڑی ہو۔ پہلے تو مذاکراتی ٹیم نے مولانا کو ڈائلاگ کی مار ماری اور انہیں صرف ایکدن بعد اپنے ہزاروں پیروکاروں سمیت گھر بھجوا دیا گیا۔ اور پھر جب میڈیا پر دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر تنقید شروع ہوی تو حکومت معاہدے سے ہی منکر ہوگئی۔ یہ خبریں جب مولانا تک پنہچیں تو انہوں نے دوبارہ دھرنا دینے کیلئے اجلاس بلوایا ہوا تھا ۔ مگر یہ حقیقت بھی سب کو معلوم ہے کہ جو چانس مولانا کو کل میسر آگیا تھا ویسا چانس دوبارہ ملنا ناممکنات میں سے ہے یہ حکومت کی خوش قسمتی ہے کہ مولانا کی ناگہانی موت سے ان کے سر پر منڈلانے والا خطرہ وقتی طور پر ہی سہی اب ٹل چکا ہے۔
مولبی لوگ بھی کیا کمال لوگ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
باؤ جی رام گلی امرتسر والے کو اپنی جوتی

ایسا کھینچ کے مارا، کہ دل میں ٹھنڈ پے گئی ۔ ۔ ۔

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی لوگ بھی کیا کمال لوگ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
باؤ جی رام گلی امرتسر والے کو اپنی جوتی

ایسا کھینچ کے مارا، کہ دل میں ٹھنڈ پے گئی ۔ ۔ ۔
مولبی تو جاہل تھا اور جاہل صرف جوتا چلا سکتے ہیں مگر ادھر تو گریجویٹس نے جوتم پکار کرڈالی، کیا خیال ہے انگل لینے والے امپائر؟

xQiOH.jpg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
!غیبی ریلیف
میاں صاب کچھ روز پہلے ہٹے کٹے تھے، اچانک ناجانے کس کی نظر لگ گئی

دشمن مرے تے خوشی نہ کریے
میاں صاحب تو بیمار تھے چنددن چہل قدمی کیا کرلی گیدڑوں میں کھلبلی مچ گئی کہ شیر بوڑھا بھی ہوجاے تو شکار کی عادت نہیں جاتی، ممتاز قادری کو پھانسی دی تو خادم رضوی ہٹا کٹا تھا مگر کچھ بھی نہ کرسکا
دشمن مرے تو خوشی تو ہوتی ہے اب ایسا بھی کیا کہ دل میں آنے والی خوشی کو روک دیا جاے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میاں صاحب تو بیمار تھے چنددن چہل قدمی کیا کرلی گیدڑوں میں کھلبلی مچ گئی کہ شیر بوڑھا بھی ہوجاے تو شکار کی عادت نہیں جاتی، ممتاز قادری کو پھانسی دی تو خادم رضوی ہٹا کٹا تھا مگر کچھ بھی نہ کرسکا
دشمن مرے تو خوشی تو ہوتی ہے اب ایسا بھی کیا کہ دل میں آنے والی خوشی کو روک دیا جاے؟
میاں صاب بیماری میں نا صرف چہل قدمی کرتے ہیں بلکہ بیانات بھی داغتے ہیں. پاکستان میں بیماری سوا کوئی بات نا کر پاتے تھے. کہاوت ہے گھر میں کتا بھی شیر ہوتا ہے. میاں صاب گھر جا کر شیر اور پاکستان میں!!!؛

میاں صاب پاکستان میں بھی صحت مند اور شیر بن کر رہا کریں، آمین​
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی تو جاہل تھا اور جاہل صرف جوتا چلا سکتے ہیں مگر ادھر تو گریجویٹس نے جوتم پکار کرڈالی، کیا خیال ہے انگل لینے والے امپائر؟

xQiOH.jpg

پی ٹی آئی کے اُدھار کی سیٹ پر بیٹھا ترچھی ٹوپی والا
رام گلی کے دلے کی طرح مارچ میں پکا پکا"ویلا" ہونے والا ہے ۔ ۔ ۔

CkzvusEWUAA4rqL
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاب بیماری میں نا صرف چہل قدمی کرتے ہیں بلکہ بیانات بھی داغتے ہیں. پاکستان میں بیماری سوا کوئی بات نا کر پاتے تھے. کہاوت ہے گھر میں کتا بھی شیر ہوتا ہے. میاں صاب گھر جا کر شیر اور پاکستان میں!!!؛

میاں صاب پاکستان میں بھی صحت مند اور شیر بن کر رہا کریں، آمین​
ایجنسیوں کی کٹھ پتلیاں مولوی ہوں یا سیاستدان ایکدم غائب ہوجاتے ہیں وجہ چاہے کچھ بھی بنے، آسیہ بی بی لاشوں پر سے گزر کر جاے گی، آسیہ تو جہاز پر چڑھ کر گئی مگر لاش صرف ایک ہی گری وہ بھی کرونا سے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایجنسیوں کی کٹھ پتلیاں مولوی ہوں یا سیاستدان ایکدم غائب ہوجاتے ہیں وجہ چاہے کچھ بھی بنے، آسیہ بی بی لاشوں پر سے گزر کر جاے گی، آسیہ تو جہاز پر چڑھ کر گئی مگر لاش صرف ایک ہی گری وہ بھی کرونا سے؟
میاں صاب کا روزگار کھلے وہ گھر چھوڑ کر پاکستان تشریف لائیں، آمین

a429d8b884938753b75ada8b7928f0a4.jpg