خزانہ خالی لیکن ن لیگی حکومت نے پھر میڈیا پر سرکاری اشتہار دینے شروع کر دیے

shehbaz-sharif-ads-start-media.jpg


وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں کا گزشتہ حکومت کا تختہ الٹنے کا مقصد مہنگائی کو قابو کرنا تھا مگر ایوان اقتدار کی جانب سے اپنی گزشتہ کامیابیوں کی تشہیر کیلئے ملکی خزانے کا منہ کھول دیا گیا ہے اور اخبارات پر اشتہارات کی صورت میں مہربانی دکھائی جا رہی ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے بے جا اشتہارات دیئے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نالاں ہیں اور صحافی ثاقب بشیر نے کہا ہے کہ دوڑتے ہوئے آئے تو کسی اور مقصد کے لیے آئے تھے لیکن اب بظاہر لگتا ہے سمجھ نہیں آرہی کہتے ہیں "کسی کا بوجھ نہیں اٹھائیں گے" پتہ یہ کرنا تھا پھر ان کو ہی رہنے دیتے جو اشتہار جاری کر رہے ہیں یہ اس وقت عوام کو معلوم تھا لیکن اب حالات بدل چکے۔


اینکر پرسن اسامہ غازی نے کہا غریب قوم کا پیسہ ضائع کیا جا رہا ہے۔


صحافی امتیاز گل نے کہا "ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب ہے اور یہ میڈیا کو کھلا رہے ہیں "


صحافی طارق متین نے تنقید کرتے ہوئے کہا "پاکستان کا خزانہ خالی ہے یہ کس کے باپ کا پیسہ ہے۔ یہ وہ ہڈی جس کے باعث میڈیا گونگا ہے۔ ن لیگ اپنے روایتی انداز میں"


عبدالجبار نے کہا کہ کیا وہ ان اشتہارات کیلئے آئے ہیں؟


اسد نے کہا کہ یہ آپ کے ابو کا پیسہ ہے جو اشتہار میں لٹائے ہیں۔


عثمان خان داوڑ نے کہا پہلی بات، جواب لینے کی طاقت تو نہیں رکھتے آپ لوگ۔ دوسری بات “ پیچھےدیکھو پیچھے دیکھو” رونا تھا تو حکومت کیوں لی؟


شیراز چودھری نے کہا کہ دو دن سے اخبارات میں اربوں کے اشتہارات دیئے جا رہے ہیں۔ پٹرول پر سبسڈی دے کر جتلائی جاتی ہے۔ یہ پیسے شہبازشریف صاحب دے رہے ہیں خود؟


عبیداللہ نے کہا کہ ہمارے پیسے کو اپنی سیاست بچانے اور میڈیا کو رشوت دینے کیلئے استعمال کر رہی عدلیہ سے درخواست ہے کہ اس کا فوری نوٹس لیں.

 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
در لعنت اس گشتی کے بچے چور فراڈئے نطفہ حرام مقصود چپڑاسی اور اسکو لانے والے نطفہ حراموں پر لکھ دی لعنت
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کی حرام کی کمائی اور امریکہ نے جو کئی سو ملین ڈالر سازش کے لئے جو دیا شاید اس کے اوور سیز اکاؤنٹ میں ہوگا اس کو ضبط کرکے وصولی کی جائے وہی لایا ہے ان چوروں فراڈیوں منی لانڈروں کو
 

انقلاب

Senator (1k+ posts)
You wanna know what resolute and recalcitrant nations are like? In the face of decimating world sanctions and economic barricade, Russian Ruble is at 5 year high against USD today.
1 USD: 64 Ruble

But, then they don’t have anyone with surname Bajwa !
 

Arshak

Senator (1k+ posts)
The imported beggar has spent huge amounts on lavish dinners for haramkhor meddia too.Half of the cabinet members travelled to London on taxpayer’s money.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ایسا کرکے نکا دلّا قوال، اور ہمنوا کسی بلاول جیسے ہیجڑے کی لُلی کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
جو کسی صورت ممکن نہیں ۔ ۔ ۔
😁

 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon Leak's only performance is bribing/buying journalists through free tours/plots/hajj/ads etc. Other than that they have always ruined the economy and institutions.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Sponsored Link