شہبازشریف

  1. Rana Asim

    پاکستان کو شہبازشریف اور بلاول کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا ہے:فواد چودھری

    پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ سب غدار ہیں تو پھر ریاست کے ساتھ کون ہے؟ اسلام آباد میں عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ آج غداری کیس میں پیشی تھی، ابھی تک پولیس چالان پیش نہ کر سکی، چالان پیش کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ لگے کہ ہم نے غداری کیا کی ہے۔ اس...
  2. Rana Asim

    حکومت سے نکلنے کا نہیں سوچ رہے مگر ہمارے پاس یہی آپشن ہے:خالد مقبول صدیقی

    ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں جیتنے والے سڑک پر کھڑی ایم کیو ایم کا بھی مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے الیکشن پر سوالیہ نشان ہے۔ نجی چینل ہم کے پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے کچھ...
  3. Rana Asim

    الیکشن کا اعلان 6سے8 ہفتوں میں ہوسکتا ہے:عمران کےبیان پر ایاز امیرکا تجزیہ

    سیاسی صورتحال پر اور عمران خان کے عام انتخابات کے متعلق بیان پر تجزیہ کرتے ہوئے تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا کہ اگر وفاق میں شہبازشریف اور صوبوں میں ان کی حکومت ہو تو کام چل سکتا ہے۔ انہوں نے پرویز الہیٰ کو بھی مشورہ دیا کہ وہ جتنی دیر بھی وزیراعلیٰ رہیں انہیں ڈٹ کر وزارت کرنی چاہیے۔ ایاز امیر نے...
  4. Rana Asim

    سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کیلئے شہبازشریف کی دعوت قبول کر لی

    وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کامیاب حج آپریشن اور عید پر مبارکباد پیش کی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن...
  5. Rana Asim

    چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی،شہبازشریف کو تو کوئی سو روپے نہ دے:شیخ رشید

    پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چین نے جو امداد دی وہ فوج کے کہنے پر دی شہبازشریف کے کہنے پر تو کہین سے 100 روپے بھی نہیں ملتے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوءے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے۔غریب کے خلاف 15 روز سے گلا گھونٹ...
  6. S

    شہباز،حمزہ کی گرفتاری کی دوبارہ کوشش،ایف آئی اےکی بدنیتی ظاہرکرتی ہے:عدالت

    اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتوں کی توثیق کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر ضمانت کے غلط استعمال کا الزام نہیں، 2 ،3 پیشیوں کے سوا شہباز...
  7. Rana Asim

    اللہ نےعزت دی،کرپشن ثابت ہوتی تو منہ چھپاتاپھرتا:وزیراعظم کا عدالت میں بیان

    لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں پیش ہوئے۔ جہاں دورانِ...
  8. S

    نیب اور ایف آئی اے ختم،انہیں این آراو ٹو مل گیا : عمران خان

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظور ہونے پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا، عمران خان کہتے ہیں آج سمجھ لیں نیب اور ایف آئی اے ختم ہو گئے ان کی چوریاں معاف ہوگئیں،انہیں آج این آر او ٹو انہیں مل گیا۔ عمران خان نے کہاکہ شہبازشریف اب نیب کا سربراہ بن...
  9. Muhammad Awais Malik

    پٹرول پر شہبازشریف، زرداری کے 30،30 بڑھے ہیں،مولانا کے باقی ہیں:ارشاد بھٹی

    تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے یہ 30 روپے شہبازشریف کیلئے اور دوسری بار 30 روپے زرداری کیلئے بڑھے ہیں ابھی مولانا فضل الرحمان کے حصے کیلئے 30 روپے اور بڑھیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ میں میزبان کے سوال پر ارشاد بھٹی نے حکومت کو خوب آڑے...
  10. Rana Asim

    خزانہ خالی لیکن ن لیگی حکومت نے پھر میڈیا پر سرکاری اشتہار دینے شروع کر دیے

    وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں کا گزشتہ حکومت کا تختہ الٹنے کا مقصد مہنگائی کو قابو کرنا تھا مگر ایوان اقتدار کی جانب سے اپنی گزشتہ کامیابیوں کی تشہیر کیلئے ملکی خزانے کا منہ کھول دیا گیا ہے اور اخبارات پر اشتہارات کی صورت میں مہربانی دکھائی جا رہی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بے جا اشتہارات دیئے...
  11. Rana Asim

    عمران خان کی بھارت سے معطل تجارت، شہباز شریف نے بحال کر دی:بھارتی میڈیا خوش

    5 اگست 2019 بھارت میں پاس کیے جانے والے متنازع قانون کے نتیجے میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کیے تھے جنہیں موجودہ حکومت بحال کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 کو پاس کر کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اس...
  12. S

    شہبازشریف کیخلاف تحقیقات کرنےوالے ایف آئی اےڈائریکٹر کو چھٹی پربھیج دیاگیا

    ملکی سیاست میں ہلچل ہی ہلچل ہے ، شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں،ایسے میں شہبازشریف کیخلاف کیسز کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے ڈائریکٹر کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے افسر ڈاکٹر رضوان شہبازشریف، حمزہ شہباز، جہانگیرترین سمیت اہم کیسز کی تحقیقات کر رہے...
  13. S

    آئینہ دکھایا تو عمران خان میڈیا پر بھڑک اٹھے:شہبازشریف

    آئینہ دکھایا تو عمران خان میڈیا پر بھڑک اٹھے،شہبازشریف مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے عمران خان کیخلاف تنقیدی ٹویٹ کردیا، انہوں نے لکھا کہ عمران خان آئینہ دکھانے پرمیڈیا کے خلاف ہوگئے ہیں،عمران خان کا میڈیا پربے قابو غصہ سمجھ میں آتا ہے۔ عمران خان نے اپنے جھوٹ،فریب اورکردارکشی کی سیاست...
  14. Rana Asim

    پٹرول بم پھینکنےسےبہترتھاعمران نیازی استعفی دیتے:شہباز شریف،بلاول کی تنقید

    مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال پر پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفی دے دیتے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں حکومتیں تہواروں پراشیا سستی کرتی ہیں عمران نیازی نے مہنگائی کا بم گرادیا۔...