رانا ثنااللہ باہر تو نکلو،تمہارے لیے عورتیں ہی کافی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

4yasminrashidvsranasanaclinicraid.jpg

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ ایک بار باہر تو نکلو تمہارے لیے عورتیں ہی کافی ہیں۔ انہوں نے پولیس کی کلینک آمد سے متعلق کہا کہ انہیں مجھ سے پیار ہی بہت ہے۔

ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں کے مطابق پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے کلینک کے باہر پولیس کے پہنچنے سے متعلق صحافی نے سوال کیا کہ پولیس آپ کے کلینک کیوں آئی تھی؟ جس پر یاسمین راشد نے کہا کہ کیا کریں پولیس کو مجھ سے پیار ہی بہت ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا اللہ تم ایک بار باہر تو نکلو تمہارے لیے ہم عورتیں ہی کافی ہیں۔ یہ عوام کے لیے نہیں آئے بلکہ خود کو بچانے آئے ہیں حکومت خدا کا خوف کرے 60 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں انشااللہ جیت عمران خان کی ہوگی۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران پولیس اہلکاروں نے یاسمین راشد کے کلینک پر چھاپہ مارا تھا اور ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس پر اہلکاروں کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران انہیں اپنے لوگوں کے ساتھ پولیس کے سامنے ڈٹے دیکھا گیا تھا۔
 
Advertisement

PakistanFIRST1

Senator (1k+ posts)

Shame less Ainak Wala Chimgadarh
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سٹیٹ میٹرز میں اب یہ کس طرح کی بھڑک ہے ڈاکٹر صاحبہ - اپنے باندر تو ٹھیک - باقی قوم کو کیوں احمق سمجھا ہوا ہے آپ نے
اگر ایسی ہی بات ہے تو اتنی ساری عورتیں مل کر رانے کی درگد کیوں بنایں جی - اپ کا اور رانے کا
WWF - one to one
دنگل کیوں نہ کروایں جی
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
سٹیٹ میٹرز میں اب یہ کس طرح کی بھڑک ہے ڈاکٹر صاحبہ - اپنے باندر تو ٹھیک - باقی قوم کو کیوں احمق سمجھا ہوا ہے آپ نے
اگر ایسی ہی بات ہے تو اتنی ساری عورتیں مل کر رانے کی درگد کیوں بنایں جی - اپ کا اور رانے کا
WWF - one to one

دنگل کیوں نہ کروایں جی
Maryam da kra pehle gandapur de naal
 
Sponsored Link